سرچ کریں

Displaying 231 to 240 out of 930 results

231

ہیٹر کے سامنے نماز کا حکم‎

سوال: آج کل سردی کے موسم میں عموماًمساجد کے اندر دیوار ِقبلہ کی جانب آگ والے ہیٹررکھے ہوتے ہیں اور نماز کے دوران پہلی صف کے نمازیوں کا رُخ انہیں کی طرف ہوتا ہے ۔سوال یہ ہے کہ ان چلتے ہیٹروں کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

231
232

قربانی کے جانور کا خون ہاتھ پر لگا کر دیوار پر لگانا کیسا؟

سوال: قربانی کے جانور کا خون ہاتھ پر لگا کر دیواروں پر چھاپہ لگاتے ہیں ایسا کرنا کیسا؟

232
233

کیا نیوتا یا نیندرہ سود ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ شادی بیاہ کے موقع پر رشتہ دار یا جاننے والے اہل خانہ میں سے کسی کو کچھ رقم دیتے ہیں، جسے نیوتا / نیندرہ بھی کہا جاتا ہے اوراس رقم دینےکا ایک بڑا مقصد یہ ہوتا ہے کہ جب دینے والے کے گھر میں کوئی خوشی شادی کا موقع ہو، تو انہیں اضافہ کے ساتھ یہ رقم واپس کی جائے۔ شرعی اعتبار سے نیوتا کی رقم کا لین دین جائز ہےیا نہیں؟ نیز اگر اضافہ کے ساتھ رقم واپس کی جائے، تو کہیں یہ سود کے زمرے میں تو نہیں چلی جائے گی؟

233
234

چھوٹی بستی میں جمعہ شروع کرنا کیسا؟

سوال: شہر اور اڈے سے 17 کلومیٹر دور بستی ہے، جس میں تقریبا ً 18 گھر ہیں، مسجد کی لمبائی، چوڑائی 40 × 40 فٹ ہے اور 100 سے زائد افراد اس میں نماز ادا کرسکتے ہیں، اس علاقے میں یہ صرف ایک ہی مسجد ہے اور تقریباً دو کلو میٹر سے زیادہ دور مسلک اہلسنت و جماعت حنفی بریلوی کی جامع مسجد ہے، جہاں جمعہ ہوتا ہے، تو عرضِ خدمت یہ ہے کہ اس بستی کے اکثر مسلمان جمعہ نہیں پڑھ پاتے، ایسے میں اگر اسی بستی کی مسجد میں جمعہ شروع کر دیا جائے، تو تقریباً 30 سے زائد جمعہ کے اہل افراد کو جمعہ کی ادائیگی کا موقع مل سکتا ہے، بستی کی مسجد میں پانچوں نمازوں کی جماعت اور عید کی نماز ہو رہی ہے، باقاعدہ امام بھی موجود ہے، حفظ کا درجہ بھی موجود ہے، برائے کرم رہنمائی فرما دیجیے کیا اس مسجد میں جمعہ کا آغاز کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟

234
235

شوہر بیوی کو فرض حج کے لیے جانے سے روک سکتا ہے؟

جواب: گھر وغیرہ کی ضروری مرمت کے لیے بھی کافی ہو (تو حج فرض ہے)۔ (فتاوی عالمگیری، جلد 1، صفحه 217، مطبوعہ کوئٹہ) صدر الشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی ...

235
236

مقدس مقامات کی طرف پیٹھ کر کےتصویریں ، ویڈیو بنانا کیسا ؟

جواب: دیوار میں چہرہ انور کے مقابل لگی ہے ، کم از کم چار ہاتھ کے فاصلہ سے قبلہ کو پیٹھ اور مزار انور کو منہ کرکے نماز کی طرح ہاتھ باندھے کھڑے ہو، لباب وشرح ...

236
237

انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم

سوال: آج کل بعض علاقوں میں گلی محلے میں بال خریدنے والے آتے ہیں۔ مردانہ اور بالخصوص ” جَڑ “ والے زنانہ بالوں کو آٹھ ہزار روپے کلو تک خریدتے ہیں۔ لوگ اُنہیں اپنی گھر کی خواتین اور مَردوں کے بال بیچتے ہیں، جو عموماً ایک پاؤ یا چھٹانک (ایک کلو کا سولہواں حصہ)بھی نہیں ہوتے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اِس طرح بالوں کو بیچنا اور اُن کا خریدنا، جائز ہے؟

237
238

کیا آیتِ سجدہ کی ریکارڈنگ سننے یا لکھنے سے سجدہ تلاوت لازم ہوجاتا ہے؟

جواب: دیوار یا پہاڑ سے ٹکرا کر واپس آتی ہے ،اسے صدائےبازگشت کہتے ہیں اورصدائے بازگشت وہ آواز نہیں ہوتی،جومتکلم کے منہ سے نکلتی ہے،بلکہ اصل آواز کے کسی دیوار...

238
239

باتھ روم میں وضوکرنا

جواب: دیوار وغیرہ ہو جس سے وضو کی جگہ اور باتھ دو الگ الگ روم ہو جائیں تو پھر وہاں مسنون اذکار بھی کر سکیں گے،جبکہ بدبونہ آرہی ہو اور دیگر سنن و مستحب...

239
240

دو افراد کا مل کراذان کا ایک ایک کلمہ پڑھناکیسا ؟

جواب: دیوار پر کھڑے ہو کر اذان دی تھی، یونہی لوگوں کا ہمیشہ سے یہی طریقہ رہا ہے، تو گویا اِسے چھوڑنے والا آسمان سے اترنے والے اور مخلوق کے اجماع کی مخالفت ...

240