
شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی نفلی روزہ رکھ سکتی ہے؟
جواب: حالت میں وہ اس پر قادر نہ ہو، چنانچہ حکمِ شرعی یہ ہے کہ اگر نفل روزہ رکھنے سے شوہر کی خدمت میں حرج واقع ہوتاہو، توعورت کےلیےشوہرکی اجازت کےبغیرنفل رو...
ہونٹوں پرلِپ ٹنٹ لگایا ہو، تو وضو کا حکم
جواب: حالت پیدا کی جو وضو وغسل یا فرض و واجب عبادت کی مع شرائط ادائیگی میں رکاوٹ کا سبب بن رہی ہے ۔اور اگر lip tintجرم دار نہیں ہے اور اس میں کوئی ناپاک چی...
بیمار شخص کے لیے روزوں کا فدیہ دینا جائز ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک خاتون کی عمر 63 سال ہے اور وہ درج ذیل چار بیماریوں میں مبتلا ہیں: کینسر، بلڈپریشر، شوگر، ہارٹ اٹیک۔ ان بیماریوں کے سبب اس کے بیس روزے قضا ہوگئے، ڈاکٹر نےان کوفی الحال روزہ رکھنے سے منع کیا ہے، تو سوال یہ ہے کہ ان سابقہ روزوں کی قضا ہی ضروری ہے یا اس کا فدیہ بھی دیا جاسکتا ہے؟ نیز ابھی چنددن کے بعد رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہونے والا ہے تو کیا اس رمضان المبارک کے روزوں کا فدیہ بھی دیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ نیز چند سال پہلے کینسر کے آپریشن کے دوران بے ہوشی کی کیفیت میں چار نمازیں قضا ہوئیں اور دو دن کی نمازوں کے وقت بے ہوشی نہیں تھی، صرف بیماری کے سبب قضا ہوئیں، اب ڈاکٹر نے کھڑے ہوکر نماز پڑھنے سے منع کیا ہے، تو دیگر دودن کی نمازوں کی طرح بے ہوشی کی حالت میں رہ جانے والی نمازوں کی بھی قضا کرنی ہوگی یا وہ معاف ہیں اور اب قضا کس طرح پڑھی جائے۔ فی الحال طبیعت بہتر ہے، بیٹھ کر رکوع وسجود کے ساتھ نماز پڑھ سکتی ہیں لیکن کبھی کبھار اشارے سے بھی نماز پڑھ لیتی ہیں؟ نوٹ: سائل کی وضاحت کے مطا بق مریض شیخ فانی نہیں ہے یعنی فی الحال بیماری کی وجہ سے روزہ رکھنے کی طاقت نہیں، لیکن کچھ عرصہ میں امید ہے کہ وہ صحت یاب ہوجائیں گی۔
عورت کے لیے مخصوص ایام میں قرآن پاک کا ترجمہ پڑھنے کا حکم
سوال: اگر کوئی اسلامی بہن لاعلمی کی وجہ سے شرعی عذریعنی حیض یا نفاس کی حالت میں قرآنِ پاک کا ترجمہ پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟
حیض اور روزے سے متعلق ایک مسئلہ
سوال: 2 رمضان کو عورت کو عادت کے مطابق حیض آیا اور عادت کے مطابق 7 رمضان کو ختم بھی ہوگیا ، پھر دوبارہ 14 رمضان کو خون آ گیا تو کیا یہ حیض شمار ہوگا؟اور اس سے روزہ ٹوٹ گیا؟
سوال: ایک عورت ماہواری کی حالت میں عمرے کے لیے گئیں،میقات سے نیت کرکے عمرے کا احرام باندھ لیا،لیکن پھر جب وہ ماہواری سے فارغ ہوگئیں تو عمرہ اداکیے بغیرمسجد عائشہ جا کر دوبارہ احرام باندھ کر پھرعمرہ ادا کیا۔اب ان کےلئے کیا حکم ہے؟کیا ان کا عمرہ ادا ہوگیا اور دم یا صدقہ لازم ہوا یا نہیں؟
حیض کی حالت میں جائے نماز پر بیٹھنا
سوال: کیا حیض کی حالت میں جائے نماز پر بیٹھ سکتے ہیں؟
خیار عیب کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہے اور کس وجہ سے یہ ختم ہوجاتا ہے؟
جواب: حالت میں منظور ہے۔" یہ صریح لفظوں میں خیارِ عیب ساقط کرنا ہے۔ دلالۃً دلالۃً خیارِ عیب کو ساقط کرنا عملی مثال عمر نے پنکھا خریدا۔ بعد میں پتا چلا ک...