
بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: وضاحت کرتے ہوئے صدر الشریعہ عَلَیْہِ الرَّحْمَۃ لکھتے ہیں: ”عورت کے خاندان کی اُس جیسی عورت کا جو مہر ہو، وہ اُس کے لیے مہر مثل ہے، مثلاً :اس کی بہن...
طواف کا آغاز رکن یمانی سے کرنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا ایک جاننے والا شخص عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے گیا وہاں جا کراس نے طواف حجر اسود کی بجائے رکن یمانی سے شروع کیا اور سعی اور حلق کروا کر عمرہ مکمل کیا پھر دوسرے عمرے میں وہ میرے ساتھ تھا ہم نے طواف حجر اسود سے شروع کیا تو اس نے بتایا کہ وہ تو رکن یمانی سے طواف شروع کرتا رہا ہے لہذامیں نے اسے بتایا کہ طواف حجراسود سے شروع ہوتا ہے لیکن پورے مسئلے کا مجھے بھی پتہ نہیں تھا لہذااب ہم پاکستا ن واپس آچکے ہیں ہماری اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ شخص نے جو طواف رکن یمانی سے شروع کیا اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ سائل :عثمان علی عطاری (شاہ نور پارک ،کوٹ خواجہ سعید لاہور)
غسل میں ایک دفعہ کلی کرنا اور ناک میں پانی چڑھانا
جواب: حلق کی جڑ تک ہر جگہ پانی بہہ جائے اور اس طرح کی تین کلیاں کرنا سنت ہے اور اسی طرح ناک میں پانی ڈالناکہ ناک کی سخت ہڈی کے شروع تک دُھل جائے ، اس طرح ای...
بیمار شخص کے لیے روزوں کا فدیہ دینا جائز ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک خاتون کی عمر 63 سال ہے اور وہ درج ذیل چار بیماریوں میں مبتلا ہیں: کینسر، بلڈپریشر، شوگر، ہارٹ اٹیک۔ ان بیماریوں کے سبب اس کے بیس روزے قضا ہوگئے، ڈاکٹر نےان کوفی الحال روزہ رکھنے سے منع کیا ہے، تو سوال یہ ہے کہ ان سابقہ روزوں کی قضا ہی ضروری ہے یا اس کا فدیہ بھی دیا جاسکتا ہے؟ نیز ابھی چنددن کے بعد رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہونے والا ہے تو کیا اس رمضان المبارک کے روزوں کا فدیہ بھی دیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ نیز چند سال پہلے کینسر کے آپریشن کے دوران بے ہوشی کی کیفیت میں چار نمازیں قضا ہوئیں اور دو دن کی نمازوں کے وقت بے ہوشی نہیں تھی، صرف بیماری کے سبب قضا ہوئیں، اب ڈاکٹر نے کھڑے ہوکر نماز پڑھنے سے منع کیا ہے، تو دیگر دودن کی نمازوں کی طرح بے ہوشی کی حالت میں رہ جانے والی نمازوں کی بھی قضا کرنی ہوگی یا وہ معاف ہیں اور اب قضا کس طرح پڑھی جائے۔ فی الحال طبیعت بہتر ہے، بیٹھ کر رکوع وسجود کے ساتھ نماز پڑھ سکتی ہیں لیکن کبھی کبھار اشارے سے بھی نماز پڑھ لیتی ہیں؟ نوٹ: سائل کی وضاحت کے مطا بق مریض شیخ فانی نہیں ہے یعنی فی الحال بیماری کی وجہ سے روزہ رکھنے کی طاقت نہیں، لیکن کچھ عرصہ میں امید ہے کہ وہ صحت یاب ہوجائیں گی۔
جواب: وضاحت کرتے ہوئے حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں: "یعنی عام طورپر لوگ عورت کے مال، جمال اور خاندان پر نظر رکھتے ہیں، ان ہی چی...
انویسٹمنٹ کرنے اور اس کا کمیشن ایجنٹ بننے سے متعلق اہم مسئلہ
جواب: وضاحت کا پس منظر بیان کر دیا گیا لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ قانونی اجازت رکھنے والی کمپنیاں فراڈ نہیں کرتیں ، ان کے فراڈ کی بھی ایک الگ دنیا ہوتی ہے۔ ...
سگریٹ کادھواں روزے دارکے ناک میں چلاجائے
جواب: حلق تک نہ پہنچایا،بلکہ خودبخوداس کا دھواں حلق تک پہنچے،تواس کاروزہ نہیں ٹوٹے گا،اگرچہ اسے روزہ دارہونایادہو۔ (2) اگرکسی روزہ دار نے قصداً اس کےدھو...
روزہ دارکاہونٹوں پر ویسلین(Vaseline)لگانا
جواب: حلق سے اتر نے کا اندیشہ ہوتاہے، اگر کسی طرح حلق سے نیچےاتر گئی، تو روزہ ٹوٹ جائےگا۔اورحلق سے نہ بھی اترنے دے لیکن منہ میں اس کاذائقہ محسوس ہوتولگانامک...
روزے کی حالت میں وکس/ بام وغیرہ لگانا
جواب: حلق کے ذریعے اندرچلے گئے تو روزہ ٹوٹ جائے گا، جبکہ روزہ دار ہونا یاد ہو۔ ٭ ناک کے اوپر، پیشانی یا گلے پر وِکس/ بام لگانے کی وجہ سے روزہ نہیں ٹو...
”تم مسلمان ہو یا پٹھان“ پوچھنے پر ”پٹھان“ کہنا کفر؟
جواب: وضاحت کے مطابق کفر قرار دیا جائے گا۔ مخصوص صورتوں میں اقرارِ اسلام کے مطالبہ پر عدمِ اقرار کفر ہے، کیونکہ یہ تصدیقِ قلبی نہ ہونے کی علامت ہے، چنان...