دانتوں پرکیپ لگے ہونے کی حالت میں غسل کا حکم
جواب: سارا اندرونی حصہ ، حلق کی حد تک دھل جائے ،سنت موکدہ ہے اورسنت موکدہ کے چھوڑنے کی عادت بناناگناہ ہے ،اگرچہ وضو پھر بھی ہوجائے گا۔ اورغسل فرض ہونے کی ...
مسجد یا گھر کے ٹینک کا پانی مستعمل ہوجائے تو کیا کریں ؟
جواب: سارا پانی استعمال کے قا بل ہوجائے گا یا یوں بھی کیا جاسکتا ہے کہ پاک پانی ڈالا جائے یہاں تک کہ پانی ٹینک سے نکل کر بہنے لگے اس طریقے سے سارا پانی قابل...
مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟
جواب: خود براہِ راست مسجد کے واش رومز استعمال کرنے والوں سے کرایہ وصول کرے، دونوں صورتوں میں مسجد کے ایک حصے کو کرایہ پر دینا موجود ہے، اور شرعی طور پر ...
جہیز کا سامان جو سارا سال استعمال نہیں ہوتا، تو قربانی کا حکم
سوال: جہیز کا ایسا اضافی سامان جو سارا سال استعمال نہیں ہوتا، کیا اس کی وجہ سے قربانی واجب ہوگی؟
مرد اپنی ساری کمائی عورت کے حوالے کردیتا ہو تو قربانی کس پر لازم ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے یہاں مرد جو کماتاہے اور جتنا پیسہ ملتا ہے، وہ سارا گھر خرچ کے لیے اپنی زوجہ کو دے دیتا ہے، تو مجھے یہ پوچھنا ہے کہ پھر قربانی کس کے نام سے ہوگی؟ مرد کے نام سے یا اس کی زوجہ کے؟ کیوں کہ سارا پیسہ تو بیوی کے پاس ہے تو مالک نصاب کون ہوگا؟ مہربانی فرمائے جلد جواب عنایت فرمائیں اور شکریہ کا موقع دیں۔
اسلام میں خلع کا حقیقی تصور کیا ہے؟
جواب: خود طلاق نہیں دے گا ،بلکہ عورت اگر قاضی کے پاس مطالبہ لے کر پہنچی ہے اور اس کا عذر معقول ہے اور صلح کی بھی کوئی صورت نہیں بن رہی ،تو اب قاضی یا حاکم ...
لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِشرع متن اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ریلوے میں جاب کرتا ہے، آج سے سات سال پہلے اس طرح واقعہ پیش آیا کہ زید رات دو بجے کے قریب گھر آنے لگا ، تو اسٹیشن پر کسی کا بَیگ ( سوٹ کیس ) ملا ۔ اس وقت وہاں نہ تو اسٹاف موجود تھا ،نہ ہی کوئی اور شخص موجود تھا ، تو مالک کو پہنچانے کی نیت سے اٹھانے کی بجائے اس نے اپنے لیے اٹھا لیا ۔ گھر آ کر دیکھا، تو اس میں کپڑے تھے، جن کی مالیت اس وقت کے حساب سے بیگ سمیت تقریباًبارہ ہزار روپے ہو گی ۔ بیگ کی نہ تو تشہیر کی اور نہ ہی مالک کو تلاش کیا اور چند دن بعد سارا سامان بغیر تشہیر کیے فقراء میں تقسیم کر دیا ۔ اب چونکہ مالک کا ملنا ایک طرح سے ناممکن ہے ، لہذا اب اس کے لیے کیا حکم ہے ؟ تشہیر کی جائے اور اس کے بعد اس سامان کے برابر مالیت دوبارہ صدقہ کی جائے ؟ یا کیا کیا جائے ؟
دہ در دہ سے کم ٹینکی میں گوہ گر کر مر گئی تو پانی و اس سے کئے گئے وضو کا حکم؟
جواب: سارا پانی ناپاک ہو جائے گا۔کیونکہ گوہ میں بہتا خون ہوتا ہے اور خشکی کا وہ جاندار جس میں بہتا خون ہو ،وہ قلیل پانی (دو سو پچیس اسکوائر فٹ سے کم ) می...
عورت کی کلائی کا کچھ حصہ کھلا ہو، تو نماز ہوجائے گی؟
جواب: سارا بدن سر سے پاؤں تک سب عورت ہے مگر منہ کی ٹکلی اور دونوں ہتھیلیاں۔۔۔دونوں پشتِ پا۔ ۔۔۔اور وہ تیس عضووں پر مشتمل ہے ۔۔۔۔(08۔09)دونوں بازو یعنی اُس ج...
مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ
جواب: سارا مال اس میں ختم ہوجائے، ہمارے ائمہ کا یہی مذہب ہے۔ ہمارے علم میں ان کا اس مسئلہ میں کوئی اختلاف نہیں۔ جیسے کسی شخص کے پاس ایسا سامان ہو جس کے مستح...