
سوتے وقت سرمہ لگانے کا حکم اور طریقہ
سوال: کیا رات میں سوتے وقت سرمہ لگانا سنت ہے ؟ اور سرمہ لگانے کا سنت طریقہ کیا ہے؟
غیر موکدہ سنتوں کو موکدہ کی طرح پڑھنا
سوال: اگر کوئی چار رکعت سنت غیرمؤکدہ، سنت مؤکدہ کی طرح پڑھتاہےیعنی قعدہ اولی میں درود شریف دعا اورتیسری رکعت میں ثنانہ پڑھتاہو،تو اس نماز کاکیاحکم ہوگا؟کیاسجدہ سہولازم ہوگایانہیں ؟
مسجد کی طرف اپنے گھر کا پرنالہ نکالنا اور مسجد میں پانی گرانا کیسا؟
جواب: غیرہ نکالنا سخت ممنوع و مکروہ ہے کہ اس سے مسجد آلودہ ہوتی ہے نیز مسجد کو ہر قسم کی آلودگی اور گندگی سے بچانا واجب ہے اگرچہ وہ پاک چیز ہی کیوں نہ ہو۔ ...
مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: غیر، خود سے جمعہ کا امام نہیں بن سکتا۔ تنویر الابصار میں جمعہ کی امامت کے متعلق فرماتے ہیں:" و یصلح للامامۃ فیھا من صلح لغیرھا،فجازت لمسافر و عبد ...
عمرہ کرنے والے کا تلبیہ کے علاوہ کوئی اور ذکر کرنا
جواب: سنت ہے ۔اور اس کے علاوہ دیگر اوقات میں لبیک کہنا مستحب ہے ۔لہذاصورت مسئولہ میں احرام کی نیت کے وقت تیسرا کلمہ پڑھنے سے وہ محرم ہوجائیں گے ۔البتہ سنت ...
فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ تلاوت کرنے کا حکم
جواب: غیر ِمکروہ وقت میں ادا کرےاور اگر آیتِ سجدہ مکروہ اوقات کے علاوہ کسی وقت میں پڑھی، تو اب اس کا سجدہ اوقاتِ مکروہہ میں کرنا مکروہِ تحریمی،ناجائز و گناہ...
جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ایسا معذور شخص جس کا دایاں ہاتھ نہ ہو اور وہ حج یا عمرے کے لئے جائے، تو اسے احرام میں لاسٹک لگوانے کی اجازت ہے؟ کیونکہ اِس کے بغیر اُسے سخت آزمائش ہوگی، ایک تو ابتداءً احرام باندھنے میں مشکل ہوگی، پھر حالت احرام میں قضائے حاجت کے لئے جائے گا تو دوبارہ سے احرام باندھنے میں الگ مسئلہ ہوگا، نیز حج و عمرہ کے مشاغل اوروضو کے دوران احرام کےکھل جانے کا بھی اندیشہ رہےگا، لہذا اس کے متعلق شرعی رہنمائی فرمادیں۔ واضح رہے کہ شخصِ مذکور غیر شادی شدہ ہے،اس کی بیوی نہیں جو احرام کے معاملات میں اس کی مدد کرسکے۔
عمرہ کیے بغیر احرام کھولنا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کرنا
جواب: سنت ،پاکستان) جب کوئی شخص دو احراموں میں سے ایک احرام کا رِفض( ترک ) کرلے یا اس کا خود بخود رِفض( ترک ) ہوجائے تو اس کے سبب رِفض(ترک ) کا دم لا...
فرضوں کے بعد اور سنتوں سے پہلے کسی کو سلام کرنا کیسا؟
سوال: جن نمازوں کے بعد سنتیں ہیں،جیسے ظہر ،جمعہ ،مغرب و عشاء، ان میں فرضوں کے بعد اور سنتوں کے درمیان ایک دوسرے سے سلام کرنا کیسا ہے؟
خطبہ کی اذان کون سی ہوتی ہے؟ خطبہ سے پہلے والی سنتوں کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اذان خطبہ سے کیا مراد ہے؟ جو جمعہ میں دو خطبے ہوتے ہیں، یہ دو خطبے کون کون سے ہوتے ہیں؟ اور خطبے سے پہلے جو چار سنتیں پڑھی جاتی ہیں، وہ سنتیں کون سی ہوتی ہیں، ظہر کی ہوتی ہیں یا اور کوئی ہوتی ہیں اور اِن کو پڑھنے کا کیا حکم ہوگا؟