
بغیر وضو طواف کیا اور اب وطن واپس آچکا ہے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص عمرہ کرنے گیا اور اُس نے بغیر وضو عمرے کاطواف کر لیا اور اب وہ اپنے وطن واپس آ چکا ہے، اب اس کے لیے کیا شرعی حکم ہوگا؟اگر وہ دوبارہ عمرہ کے لیے جا رہا ہو، تو کیا وہ اُس طواف کو دوبارہ کر سکتا ہے یا اُس پر دم دینا ہی لازم ہوگا؟
پیٹ میں موجود بچے کا فطرہ کس پر لازم ہوگا؟
سوال: کیا پیٹ میں موجود بچے کا فطرہ ماں پر لازم ہوگا؟
کیا بیوی کے فوت ہونے کے سبب ساس سے پردہ ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی بیوی فوت ہوگئی ہے، اس کی ساس کہ جس کی عمر تقریباً 62سال ہے، بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ زید کی بیوی فوت ہوگئی ہے اس لئے اب زید اور اس کی ساس کے مابین پردہ ہوگا، لہٰذا یہ ارشاد فرمائیں کہ زید کی بیوی کے فوت ہونے کی وجہ سے اب اس کی ساس اور اس کے درمیان پردہ لازم ہوگا یا نہیں ؟
شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت
جواب: ہوگا۔ اس طرح یہ شریک سودی معاملات میں ملوث ہوگیا ۔ رہاسوال میں مذکور سرکاری خزانے اور بینک کے حوالے سے آپ کا اشکال ؟ تو ہماری مذکورہ گفتگو سے اس ک...
عورت کو احرام کی حالت میں ماہواری شروع ہوجائے تو احرام کا حکم؟
جواب: ہوگا، بغیر عمرہ کے وہ احرام سے باہر نہیں آسکے گی، اگر گروپ کی مدینہ شریف سے واپس مکہ مکرمہ حاضری کا شیڈول نہ ہو، تو عورت پر لازم ہوگا کہ وہ انفرادی ط...
غسل کے بعد جسم پر جمےہوئے میل کا علم ہوا، تو پہلے والے غسل و نمازوں کا حکم
جواب: ہوگا ، اگر غسل سے پہلے ان چیزوں کے لگے رہنے کا علم نہیں ہوا اور اسی حالت میں غسل کرلیا ، تو غسل ادا ہوجائے گا ، اس کے بعد نمازیں ادا کیں، وہ بھی...
گزشتہ سالوں کے روزوں کا فدیہ دینے میں کس سال کی قیمت کا اعتبار ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ 20 سال پہلے ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا تھا ۔ والد صاحب کے کچھ روزے زندگی میں چھوٹ گئے تھے ، اُن روزوں کا فدیہ ہم اب دینا چاہتے ہیں،حیلہ وغیرہ نہیں کرنا ، پوری پوری رقم ادا کرنی ہے ۔ جس کے لیے آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ فدیہ ادا کرنے میں کس سال کے صدقہ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟ جس سال والد صاحب کے روزے قضا ہوئے تھے ، اس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا یا ابھی جب ہم ادا کریں گے ، تو اِس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: ہوگا، تو ایسے مواقع میں لقمہ دینے کی اجازت فقط نص کی بنیاد پر ہوگی ۔ خلاصہ یہ کہ قراءت چھوڑ کر رکوع میں جانے والی صورت، تشہد چھوڑ کر قیام کے ق...
جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم
جواب: ہوگا،امام زیلعی علیہ الرحمۃنے اسے اختیار فرمایا۔ان دو کے علاوہ باقی اقوال میں عمر کی مقدار مقرر کی گئی ہے کہ مفقود کی وقتِ پیدائش سے ٹوٹل عمر جب ان ...
مضاربت میں نقصان کیا ہے اور اس کے اصول کیا ہیں؟
سوال: زید کاروبار کرنے کے لئے بکر کو پانچ لاکھ روپے دے اور طے یہ کرے کہ نفع ہمارے درمیان آدھا آدھا تقسیم ہوگا اور نقصان میں بھی ہم دونوں برابر کے ہی شریک ہوں گے تو کیا اس صورت میں یہ کاروبار کرنا درست ہے ؟ اور اس سودے میں نقصان کب رَبُّ المال ( Investor ) کی طرف لوٹے گا؟