
نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول گئے، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: کنز الایمان:’’اب قرآن میں سے جتنا تم پر آسان ہو اتنا پڑھو۔‘‘کے تحت داخل ہو کر بطور فرض ہی ادا ہو گی ،کیونکہ یہ آیتِ مبارکہ مطلق ہے۔ لہذااگر کوئی نمازی...
عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟
جواب: کن اتنا باریک ہو کہ جس سے بدن کی رنگت جھلکے یا باریک تو نہ ہو،لیکن اتنا چست اور تنگ ہو کہ جس سے اعضاکی ہیئت واضح طور پرمعلوم ہو،توایسا لباس (سوائے شوہ...
بے جان چیزوں کی ڈرائنگز، پینٹنگز بنانے کا حکم
سوال: ڈرائنگز، پینٹنگز کرنے میں پھول، پتے بنا کر اُن میں رنگ بھر سکتے ہیں؟ اور کن کن چیزوں کی ڈرائنگ اور پینٹنگ بنا کر اُن میں رنگ بھر سکتے ہیں؟
احرام کی حالت میں ہاتھ کے تھوڑے سے حصے پر خوشبو لگی تو کیا حکم ہے؟
جواب: صدقہ واجب ہوتا ہے۔ آپ کی بیان کردہ صورت میں خوشبو صرف انگلی کے پَورے کے ایک چھوٹے سے حصے پر لگی ہے ، تو اِتنی مقدار پر کثیر خوشبو کا اطلاق نہیں ہ...
جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟
سوال: ہمارے کام کی نوعیت یہ ہے کہ ہم یورپ میں موجود ہوٹل، ریسٹورنٹ اور پیزا برگر والوں سے رابطہ کرتے ہیں اور انہیں آفر کرتے ہیں کہ آپ کے ریسٹورنٹ سے جو بھی کسٹمر آرڈر دیکر کھانا منگوانا چاہے، ان کی کالز ہم ریسیو کریں گے، کال ریسیو کر کے ان کا آرڈر وصول کرنا، پھر کسٹمر کا نام، فون نمبر، ایڈریس اور دیگر ضروری معلومات لے کر ہم آپ کو بھیج دیں گے، آپ اس کے آرڈر کے مطابق کھانا تیار کر کے وہاں سے ڈیلیور کر دیں، یوں آپ کی کالز سننے اور کسٹمر سے بات کرنے کی سر دردی ختم ہو جائے گی، بس ہماری جانب سے آپ کو مکمل تفصیل کےساتھ آرڈر وصول ہو گااور آپ کا کام آسان ہو جائے گا، پھر اس کام کے بدلے ہم ان سے یومیہ یا ماہانہ اجرت مقرر کر لیتے ہیں کہ اتنے گھنٹے ہمارے افراد آپ کے ریسٹورنٹس میں آنے والی کالز سننے کے لیے تیار رہیں گے، پھر اس وقت میں کالز آئیں یا نہ آئیں، بہر حال ہر روز کی جداگانہ یا پھر ماہانہ اتنی اجرت دینی ہو گی، تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نوٹ: سائل کی مزید وضاحت کے مطابق آرڈر وصول کرنے کا طریقہ کار یہ ہو گاکہ اگر کوئی کسٹمر آرڈر کرنا چاہے، تو اپنے ملک میں وہ لوکل کال ہی کرے گا، لیکن نیٹ کے ذریعے اس کی کال ہمیں پاکستان میں موصول ہو گی، یہاں کال ریسیو کر کے اس کے آرڈر کی تفصیل لکھیں گے، مثلاً: پیزا ہے، تو کن چیزوں پر مشتمل ہونا چاہئے، وغیرہ وغیرہ، پھر دیگر ضروری معلومات لے کر کمپیوٹر میں درج کر کے پرنٹ کے آپشن پر کلک کریں گے، تو بذریعہ سافٹ وئیر یورپ میں اس ریسٹورنٹ کے متعلقہ اسٹاف کے پاس وہ آرڈر پرنٹ آؤٹ ہو جائے گا، پھر ریسٹورنٹ اسٹاف مطلوبہ چیز تیار کر کے وہیں سے کسٹمر کو ڈیلیور کر دے گا۔ نیز چونکہ ہمارا کام یورپ کے ریسٹورنٹس میں ہی ہوتا ہے اور ہم فقط وہیں کے آرڈر لیتے ہیں ، تو وہاں ریسٹورنٹس میں حرام چیزیں مثلاً:خنزیر کا گوشت اور شراب وغیرہ بھی ہوتی ہیں، تو جب ان کا آرڈر آئے گا، تو ہمیں ان کا آرڈر بھی لے کر بھیجنا پڑے گا۔
نماز میں درست محل میں لقمہ دینا اور لینا؟
جواب: کن ترکِ واجب تین تسبیح کی مقداربیٹھنے پر ہی متحقق ہوگا ، اس سے کم پر نہیں ، لہٰذاہر مقتدی پر بتانا واجب تھا اورجب ایک مقتدی نے حکمِ شرع بجالاتے ہوئے...
کیا قرآنِ پاک کے عموم و اطلاق سے صحابہ کرام علیہم الرضوان کا استدلال کرنا ثابت ہے ؟
جواب: کناہ صدقۃ ) “ (اصول ا لرشاد، ص116،دار اھل السنۃ للطباعۃ و النشر و التوزیغ ، کراچی) متعدد احادیث طیبہ ایسی ہیں کہ جن کے عموم سے صحابہ کرام نے مختلف ...
کن جانوروں کی قربانی جائز ہے؟ قربانی کے جانور کی شرائط و احکام
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے قربانی کے لیے ایک بکری خریدی ہے، جس کی عمر بھی ايك سال سے زیادہ ہے ، لیکن میرے گھروالوں کا کہنا ہے کہ قربانی تو بکرے کی ہوتی ہے ، بکری کی نہیں ، آپ شرعی حوالے سے ارشاد فرمائیں کہ بکری کی قربانی ہوسکتی ہے یا نہیں ؟
مسلسل 12 دن روزے رکھنے کی منت مانی اور درمیان میں روزہ چھوڑ دیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: فطر يوما في وسط الشهر يلزمه الاستقبال ، لأن التتابع ذكر للصوم ، فكان الشرط هو وصل الصوم بعينه ، فلا يسقط عنه أبدا ۔۔۔ والفقہ فی ذٰلک ظاھر ، وھو انہ اذ...