سرچ کریں

Displaying 241 to 250 out of 2656 results

241

سالی سے نکاح کا حکم؟

جواب: طلاق ہونے کے بعد اس کی عدت بھی گزر جائےیا اس کاانتقال ہوجائے تو دوسری بہن سے نکاح کرنا جائز ہے۔...

241
242

دوبیٹیوں یادوبہنوں کی ایک ساتھ شادی کرنا

سوال: ایک عورت نے اپنے گھر میں دو بیٹیوں کی ایک ساتھ شادی کی جس میں سے ایک کو طلاق ہو گئی اب اس نے دو بیٹوں کی شادی کرنی ہے تو وہ ڈری ہوئی ہے کہ جب دو شادیاں ایک ساتھ ہوں تو ان میں سے ایک نہیں چلتی ۔کیا یہ بات درست ہے؟

242
243

کیا سسر اپنی بہو سے نکاح کرسکتا ہے؟

سوال: بیٹے نے طلاق دے دی ہو تو کیا سسر اپنی بہو سے نکاح کر سکتا ہے؟

243
244

کاروبار کے لیے پیسے دیے، تو نفع و نقصان کس طرح رکھنا ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید کا جنرل اسٹور ہے، اس کے دوست خالد نے اس کو ایک لاکھ روپے دئیےکہ ان پیسوں سے بوتلیں ( Cold Drinks) لے آؤ اور ان کا کام کرو، اس کا مکمل حساب تمہاری دکان سے الگ رہے گا اور طے یہ پایا کہ جو بھی نفع ہوگا، دونوں میں آدھا آدھا تقسیم ہوگا، البتہ اگر نقصان ہوا، وہ سارا زید یعنی دوکاندار کے ذمہ ہوگا، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس انداز سے مل کر کام کرنا کیسا ہے؟

244
245

جس عورت کاذہنی توازن درست نہ ہو، اس کی عدت کاحکم

جواب: طلاق ہو جائے یا اس کا شوہر فوت ہو جائے تو اس کے ولی پر لازم ہے کہ عدت گزارے بلکہ علماء یہی فرماتے ہیں کہ عورت عدت گزارے۔ اور ولی پر وجوب کا معنی یہ ...

245
246

ایک ماں سے پیدا ہونے والے بیٹا اور بیٹی کے نکاح کا حکم

سوال: ایک عورت نے شادی کی جس سے اس کی ایک بیٹی پیدا ہوئی، پھر اس عورت کو اس کے شوہر نے طلاق دی اور اس نے عدت گزار کر دوسری جگہ شادی کر لی، جس سے اس کا ایک بیٹا پیدا ہوا۔ اس صورت میں کیا پہلے شوہر کی بیٹی اور دوسرے شوہر کا بیٹا آپس میں بہن بھائی ہوئے یا نہیں اور کیا ان دونوں کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے؟

246
247

مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ہماری مسجد میں تین بیت الخلاء (واش رومز) ہیں، مسجد کےقریب میں مارکیٹ ہونے کی وجہ سے یہ بہت کثرت سے استعمال ہوتے ہیں، اب اہل محلہ اور کمیٹی کے افراد نے باہمی مشورہ سے طے کیا ہے کہ ہم ایک خاک روب (Sweeper) کو یہ واشرومز ٹھیکے پر دے دیتے ہیں، یہ Sweeper جماعت کے اوقات کے علاوہ واشرومز استعمال کرنےوالوں سے بیس روپے وصول کرے گا، یہ ساری آمدنی Sweeper کی ہوگی اور وہ اس ٹھیکے کے بدلے مسجدکو ہر مہینے 3000 روپے کی فکس رقم بطور ٹھیکہ اداکرے گا۔ اسی طرح کاسلسلہ ہمارے علاقےمیں موجوداہل سنت کی تین مساجدمیں چل رہاہے، ابھی تک ہماری مسجدمیں ایسا سلسلہ شروع نہیں ہوا، ہم چاہتے ہیں کہ یہ کام شروع کرنے سے پہلے شرعی رہنمائی لے لیں، کیا مذکورہ طریقہ کارکے مطابق مسجد کے واش رومز کو ٹھیکے پر دینا جائز ہے؟

247
248

عدت میں سیاہی مائل خضاب استعمال کرنا کیسا ؟

جواب: طلاق بائن و مغلظہ کی عدت میں عورت کو بناؤ سنگار ناجائز و ممنوع ہے ، اور خضاب بھی بناؤ سنگار کی قبیل سے ہے ، یہ چاہے کالے کے علاوہ کسی اور کلر کا ہو ،...

248
249

شادی شدہ عورت کا زنا کے بعد زانی سے نکاح کرنا

جواب: طلاق دی ہو تو اس صورت میں اس عورت کا کسی اور شخص سے نکاح کرنا (خواہ زانی ہو یا کوئی اور) سخت ناجائز و حرام ہے،ایسا نکاح باطل ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَ...

249
250

نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا لڑکا میرا نافرمان ہے ۔ شادی کے ایک پروگرام میں مہمانوں کے سامنے اس نے مجھ پر ہاتھ اٹھایا اور مجھے لاتوں اور ہاتھوں سے مارا اور مجھے بے حساب گالیاں دیں ، میری ملکیت میں تین مکان ہیں ۔ میرا بیٹا کہتا ہے کہ مکان بیچ کر مجھے میرا حصہ دیا جائے ، جبکہ میں اپنی زندگی میں اسے اپنے ان مکانوں میں سے کوئی بھی حصہ نہیں دینا چاہتا اور چاہتا ہوں کہ اس کواپنی زندگی میں ہی عاق کر دوں تاکہ میرے مرنے کے بعد بھی اسے میری وراثت سے کچھ نہ ملے۔ آپ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیامیرے اس طرح کرنے سے وہ میری وراثت سے محروم ہوگا یا نہیں ؟

250