
سنت مؤکدہ نماز بیٹھ کر ادا کرنا
جواب: عصریۃ) بہار شریعت میں ہے:" تراویح بیٹھ کر پڑھنا بلا عذر مکروہ ہے، بلکہ بعضوں کے نزدیک تو ہوگی ہی نہیں۔ "(بہار شریعت،جلد1،حصہ04،صفحہ693،مکتبۃ المدی...
کیا فجر کے وقت کتے کا بھونکنا منحوس ہے ؟
سوال: اگر گھر میں حفاظت کے لئے کتا رکھا ہو، جب فجر کی اذان ہوتی ہے، کتا بھونکتا ہے، کیا اس کا فجر کے وقت بھونکنا منحوس ہے ؟
نمازفجر کے بعد پڑھے جانے والے اوراد
سوال: فجر کے بعد ذکر و اذکار پڑھنے چاہییں یا پھر سورہ یٰسین؟ رہنمائی فرما دیں۔
عشاء کی نماز کے بعد کچھ دیر سو کر تہجد پڑھنا
سوال: عشاء کی نماز کے تھوڑی دیربعد سوکر تہجد پڑھ سکتے ہیں یا فجر سے تھوڑی دیر پہلے پڑھنا ضروری ہے؟
نماز عصر کی ادائیگی کے دوران وقت مغرب شروع ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نمازِ عصر کی ایک رکعت ہی ادا کی تھی کہ مغرب کا وقت شروع ہو گیا ، باقی نماز مغرب کے وقت میں ادا کی تو کیا مذکورہ طریقے پر ادا کی گئی نماز ہو گئی یا نہیں ہوئی؟ سائل:محمد جمیل (کراچی)
عصر کی نماز کے بعد تلاوت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عصر کی نماز کے بعدقراٰنِ پاک کی تلاوت کرنا کیسا ہے؟
صبح، شام، دن اور رات کے اذکار کے اوقات
جواب: فجر کے طلوع ہونے سے لے کر سورج غروب ہونے تک کے وقت کو دن کہتے ہیں، اور سورج کے غروب ہونے سے لے کر فجر کے طلوع ہونے تک کے وقت کو رات کہتے ہیں۔ صبح و ش...
رات کی ڈیوٹی وغیرہ کی وجہ سے ظہروعصرکی نمازنیندمیں قضاکرنا
سوال: میں دبئی میں جاب کرتا ہوں ۔میری مستقل رات کی ڈیوٹی ہے۔ڈیوٹی سے واپس آکر کھانا بنانے اور دیگر کام کرنے کی وجہ سے 11 بج جاتے ہیں۔پھر میں سوتا ہوں ۔اس وجہ سے میری ظہر و عصر کی نماز رہ جاتی ہے ۔ جنہیں میں بعد میں قضا پڑھتا ہوں ۔کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
مسافر نے مقیم امام کی اقتدا میں چار رکعت نماز فاسد کر دی تو تنہا کتنی رکعت ادا کرے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مسافر نے مقیم امام کی اقتدا میں عصر کی نماز پڑھنا شروع کی اور پہلی رکعت میں ہی وضو ٹوٹ گیا اور دوبارہ جماعت میں شامل نہ ہو سکا، اس صورت میں مسافر جب دوبارہ نئے سرے سے عصر کے فرض تنہا پڑھے گا،تو چار رکعتیں پڑھے گا یا دو رکعتیں پڑھے گا ؟
عصر کی نماز کے بعد تلاوت کرنے کا حکم
سوال: کیا عصر کی نماز کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کر سکتےہیں ؟