سرچ کریں

Displaying 241 to 250 out of 1678 results

241

حالتِ زکام میں بغیر کسی مرض کے سرخی مائل رطوبت نکلنے سے کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟

جواب: فرض ہو تو اس صورت میں وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ البتہ اگر کسی بیماری یا زخم کے بغیر ہی سرخ رنگ یا سرخی مائل رطوبت بہنے کی مقدار میں نکل آئے تو اس صورت میں بھی...

241
242

حج بدل میں قربانی کس کے نام پر کی جائے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ حجِ بدل کرنے والا (جبکہ وہ کروانے والے کی اجازت سے حجِ تمتع کی صورت میں کر رہا ہو، تو وہ) حج کی قربانی اپنے نام پر کرےگایا جس کے نام پر حج بدل کرنے گیا ہے، اس کے نام پر کرے گا؟ برائے مہربانی جواب ارشاد فرما دیں۔

242
243

دیکھ کر قرآن پاک پڑھنا، زبانی سے افضل ہے اور حالتِ جنابت میں قرآن پاک کو دیکھنا کیسا؟

سوال: مجھے دو مسئلوں سے متعلق شرعی رہنمائی درکار ہے: (1)جس مرد یا عورت پر غسل فرض ہو،کیا وہ بنیتِ ثواب قرآن پاک کی زیارت کرسکتا ہے؟ (2)مسئلہ بیان کیا جاتا ہےکہ دیکھ کر قرآن پڑھنا زبانی پڑھنے سے افضل ہے۔اس کی کیا وجہ ہے؟نیز کیا ہر صورت میں ایسا ہی ہوگا؟

243
244

حج تمتع کرنے والے کا حج کی ادائیگی سے پہلے ایک سے زیادہ عمرے کرنا

سوال: حج تمتع کرنے والے کے لئے حج کے دنوں میں ایک سے زیادہ عمرہ کرنے کا کیا حکم ہے؟

244
245

رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟

جواب: فرض ہے۔ تفصیل اس مسئلے کی یہ ہے کہ زینب اور زید دودھ کے رشتے کے اعتبار سے آپس میں خالہ زاد بھائی بہن ہیں ، وہ اس طرح کہ زید زینب کی سگی خالہ کا ر...

245
246

فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا

جواب: فرض کی قضا پڑھ سکتے ہیں،نفل نماز پڑھنا جائز نہیں،رہا واجب توا س کی دو قسمیں ہیں:(۱)واجب لعینہ،(۲)واجب لغیرہ ،ان میں سے واجب لغیرہ نماز نفل کے حکم میں ...

246
247

حج افراد کرنے والا حج کی سعی کرے گا یا نہیں ؟

سوال: میں جدہ سے حج کیلئے جا رہا ہوں،میں حج افراد کروں گا، کیا میرے لئے طواف الزیارۃ کے بعد سعی کرنا ضروری ہے یا نہیں؟

247
248

جس شہرمیں ملازمت وغیرہ کی غرض سے رہتا ہو وہ وطن اصلی نہیں

جواب: فرض دو ادا کرنا ہوں گے ۔ وطن اصلی کی تعریف کے بارے میں تنویرالابصار و درمختار مع رد المحتار میں ہے:” الوطن الاصلی ھو موطن ولادتہ او تاھّلہ ای تز...

248
249

امام کا ایک رکعت میں دو سورتیں ملانا کیسا؟

جواب: فرض نماز کی ایک ہی رکعت میں دو متفرق سورتیں پڑھنا، جبکہ اُن دونوں سورتوں کے مابین ایک یا ایک سے زیادہ سورتوں کا فاصلہ ہو، امام و منفرد سب کے لیے مکرو...

249
250

طوافِ زیارت سے پہلے اورل سیکس کرنے کا حکم

سوال: ایک مرد عورت حج میں کنکری اور حلق سے فارغ ہوگئے تھے، مگر ابھی طواف الزیارہ نہیں کیا تھا، اور طواف الزیارہ سے پہلے انہوں نے اورل سیکس کرلیا، اب ایسی صورت میں ان پر کیا حکم ہوگا ؟

250