
اللہ تعالیٰ کو طبیب کہنا کیسا؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: عمر فخر الدین رازی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہ ( سال ِ وفات : 606ھ ) لکھتے ہیں :”و هذا يدل على أن أسماء اللہ توقيفية لا اصطلاحية، و مما يؤكد هذا أن...
ماں کے کہنے پر داڑھی کٹوانا یا نہ رکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری عمر اٹھارہ سال ہے، میں نے داڑھی رکھ لی ہے اور میری والدہ کہتی ہیں کہ ابھی داڑھی نہ رکھو، بعد میں رکھ لینا، تواب مجھے کیا کرنا چاہئے؟
حج فرض ہونے کے بعد مال نہ رہے تو حج کا شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: عمر اتنی زیادہ ہوگئی کہ اب خود ہی حج کرنے سے عاجز ہے اور وقتِ وفات بھی قریب ہے، تو حجِ بدل کروانا یا حجِ بدل کی وصیت کرنا اس عورت پر واجب ہوگا۔ واضح ر...
ختنہ میں بچی کے سر کے بال نہ کاٹے تو بڑی عمر میں کٹوانا
سوال: ایک خاتون کا سوال ہے، ان کے گھر والوں نے ان کے پیدائشی بال نہیں نکالے ، اب ان کی عمر 77 سال ہے ۔ انہیں اب یاد آیا ہے ، اب کیا کریں ؟
اذان مغرب کے 12 منٹ بعد جماعت قائم کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مغرب کی اذان اور اقامت میں کتنا وقفہ کرنا چاہیے ؟اگرمغرب کی اذان کے بعد تقریبا12 منٹ کا شرعی مسائل پر بیان کیا جائے پھر جماعت کھڑی کی جائے تو کیااس میں کوئی حرج تو نہیں اوریہ بیان جدول کے مطابق روزانہ ہوا کرے گا ؟ سائل :ابو مدنی محمد ارشد عطاری (نرنگ مین بازار لاہور )
12 ماہ کا مدنی قافلہ کرنے والوں کے سفر سے متعلق مختلف احکام
سوال: (1)بارہ ماہ میں سفر کرنے والے اسلامی بھائیوں کا سفر گھر سے شمار ہوگایا تربیت گاہ سے؟ اس دوران یعنی گھر سے تربیت گاہ تک جو نمازیں پڑھیں گے ان کی قصر ہوگی یا نہیں؟ (2)تربیت گاہ سے جب مدنی قافلے سفر کرتے ہیں، تو عموماً 12دن کے لئے سفر ہوتا ہے اوراگر 30دن کا قافلہ ہو،توبھی ایک شہر میں 15دن قیام نہیں ہوتا،اس صورت میں نماز قصر ہوگی یامکمل؟ (3)12ماہ والے اسلامی بھائی مدنی مرکز کے پابند ہوتے ہیں، خود سے قیام کی نیت نہیں کر سکتے ،مدنی مرکز جب چاہے سفر پر روانہ فرمادے ،اس صورت میں نمازیں پڑھنے کے حوالے سے ان کے لیے کیا حکم ہے؟
جواب: عمر بن عبد العزیز عابدین الدمشقی الحنفی علیہ رحمۃ اللہ القوی (متوفی 1252ھ) رد المحتار میں فرماتے ہیں :’’(و الجاموس) ھو نوع من البقر کما فی المغرب، فھو...
عمرہ کیے بغیر احرام کھولنا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کرنا
سوال: ایک بزرگ اسلامی بھائی نے ہوائی جہاز میں عمرے کی نیت کی، لیکن مکہ مکرمہ پہنچ کر تھکن کی وجہ سے مسجدِ حرام نہ جا سکے اور عمرہ ادا نہیں کیا۔پھر انہوں نے عام کپڑے پہن کر پہلا احرام ختم کر دیا، پھر اگلے دن مسجدِ عائشہ سے نیا احرام باندھ کر عمرہ ادا کیا۔سوال یہ ہے کہ کیا اُن کا ایسا کرنا درست تھا یا نہیں؟ اور پہلے والا احرام نارمل کپڑے پہن کے کھول دیا ، اس پر کوئی دم لازم ہوگا اور کیا عمرے کی قضا بھی کرنی ہوگی؟
کافرکے گھرپیداہونے والے بچے کوکیاکہاجائے گا
جواب: عمر ناسمجھ بچہ ،یا سات سال یا اس سے زائد عمر کا بچہ جس سے سے اسلام و کفر کچھ ظاہر نہ ہو اور اس کے دونوں والدین کافر ہوں تو بچہ کو بھی حکم کفر شامل ...
جواب: سال پورا ہونے پر فرض ہوتی ہے یعنی جب آپ صاحبِ نصاب ہوئے اور پھر آپ کے نصاب پر سال گزرا تو اب زکوٰۃ فرض ہوگی چاہے وہ کوئی سا بھی مہینا ہو تاخیر جائز نہ...