
جانوروں اور پرندوں کی حفاظت کے لئے کتا رکھنا
سوال: ہم نے اپنے گھر کے پیچھے جانور وغیرہ مثلاً بکرے، بطخیں رکھی ہیں اور ان کی حفاظت کے لیے ایک کتا بھی ہے۔ رات کو جانور پنجروں میں بند ہوتے ہیں تو کتے کو ان کے پاس چھوڑ دیتے ہیں۔ دن میں کتے کو اپنی چھت پر رکھتے ہیں۔ (چھت سے بھی وہ نیچے دیکھتا ہے اور تھوڑا دھیان رکھتا ہے۔) اگر اسے دن میں دوسرے جانوروں کے ساتھ رکھیں، تو کتا ان سے لڑتا ہے، ان کے پیچھے بھاگتا ہے، تنگ کرتا ہے۔ یہ بتا دیجیے کہ اس طرح کتا رکھ سکتے ہیں؟ اور اگر ہم اس کتے کے ساتھ کھیلیں اور کبھی اسے پارک سیر کےلیے لے جائیں تو ٹھیک ہے؟ پہلے ہم کتے کو پارک میں صبح سیر کے لیے نہیں لے کر جاتے تھے تو وہ موٹا اور سست ہوگیا تھا۔
عورت کو حمل کے دوران خون آجائے، تو کیا وہ حیض ہوگا
جواب: سکتے ہیں، اور اس کی وجہ سے نماز بھی معاف نہیں ہوگی، بلکہ عام دنوں کی طرح اس دوران بھی عورت پر نماز فرض ہوگی۔ بلا اجازت شرعی نماز قضا کرے گی تو گنہگار ...
پلیٹ میں بچ جانے والے کھانے کو پھینکنا
سوال: اکثر اوقات بڑے افسر جب کھانا کھاتے ہیں، تو پلیٹ میں کچھ کھانا بچ جاتا ہے جبکہ ہم بھی اپنا کھانا کھا چکے ہوتے ہیں ۔ایسی صورت حال میں اس کھانے کا کیا کرنا چاہیے ؟کیا اس کو پھینک سکتے ہیں ؟