
ریح نکلنے کا صرف احساس ہو، یقین نہ ہو تو وضو کا حکم
جواب: نماز میں ہوتا ہےاور شیطان اس کے پاس آکر اس کے پچھلے مقام سے کوئی بال کھینچتا ہے جس سے وہ خیال کرنے لگتا ہے کہ اس کا وضو جاتا رہا، ایسا ہوتووہ نماز سے ...
اذانِ جمعہ کے بعد چیز بیچنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کا جمعہ کی نماز پڑھ کر اس دکاندار سے خریدنا کیسا جس نے ابھی جمعہ کی نماز نہیں پڑھی جبکہ اس مسجد میں اذان بھی ہوچکی ہے جس میں دکاندار جمعہ پڑھے گا؟
کیا کپڑے بدلنے سے وضو ٹوٹ جائے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر نماز کے لئے وضو کیا ہو اور پھر کپڑے بدل لیں تو وضو ٹوٹ جائے گا؟
مسافرنمازمیں قصرکس مقام سے شروع کرے گا؟
سوال: جب شرعی سفر کی نیت سے سفر کے لیے روانہ ہوں، تو کب سے قصر نماز پڑھی جائے گی؟
غسل فرض ہونے کی حالت میں عورت کا بچے کو دودھ پلانا
جواب: قضاء ہوجائے، حرام و گناہ ہے ۔ صدرالشریعہ بدرالطریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں:”جس پر غسل واجب ہے اسے چاہ...
قعدہ اولی میں بیٹھنا بھول جائے تو اس کی تین صورتیں ہیں
جواب: نماز فرض یا وتر میں پہلا قعدہ بھول کر کھڑا ہوگیایا کھڑا ہونےلگا تو اس صورت میں کیا حکم ہےلوٹ آئےیا نہ لوٹے؟ آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے جوابا ...
کیاخواتین کو ایامِ مخصوص میں وضو کرنے پر ثواب ملے گا؟
جواب: نماز کی عادت برقرار رکھنے کی غرض سےحائضہ عورت کے لئے مستحب ہے کہ وضو کرکے عام دنوں میں نماز پڑھنے کی مقدار وقت ذکر و دُرُود وغیرہ میں مصروف رہے، ایسا ...
بے وضو یا قبلہ سے منہ پھیر کر سجدہ شکر ادا کرنے کا شرعی حکم
جواب: نماز کے سجدے کی طرح سجدۂ شکر میں بھی طہارت اور استقبال ِقبلہ(قبلہ رُخ ہونا) شرط ہے لہٰذا وضو کے بغیر یا قبلہ رُو ہوئے بغیر سجدہ ٔ شکرادا نہیں ہوگا...
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ خلاف قانون کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنا کیسا؟اور اس بجلی سے پانی بھرا جائے پھراس پانی سے وضو کر کے نماز پڑھی جائے تو کیا ہو جائے گی؟ سائل:وقاص(مغل پورہ لاہور)