
قربانی کے جانور سے منفعت حاصل کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قبلِ ذبح قربانی کے جانور سے منفعت حاصل کرنا منع ہے اس سےکیا مراد ہے؟نیز یہ بھی وضاحت فرمادیں کہ قربانی کے جانور سے منفعت کا حصول کب سے منع ہوگا؟ (سائل : صدام فیضانی)
قربانی واجب تھی مگر نہ کی تو اب کیا کرے؟
سوال: اگر کوئی شخص ایام قربانی میں صاحب نصاب ہو لیکن اس نے لاعلمی کی وجہ سے قربانی نہیں کی تو اب وہ کیا کرے؟
قربانی کے جانور کی کھال اُجرت میں دینا جائز نہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کا جانور ذبح کرنے والے قصاب کو ذبح کرنے اور گوشت بنانے کے بدلے قربانی کی کھال بطورِ اُجرت دے سکتے ہیں یا نہیں؟
مقتدی کے دعائے قنوت مکمل پڑھنے سے پہلے امام رکوع میں چلا جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: حصہ پڑھ لیا ہو تو اسی سے مقصود حاصل ہوجائے گا، کیونکہ قنوت کا کچھ حصہ بھی قنوت ہے۔ (رد المحتار علی الدر المختار، جلد 2، صفحہ 541، دار المعرفۃ، بیروت)...
تنخواہ لینے والے امام کو قربانی کی کھالیں دینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام مسجد ہیں جو خود صاحب نصاب ہیں، وہ نماز پنجگانہ، نماز جمعہ اور نماز جنازہ بغیر کسی اجرت یا تنخواہ کے پڑھاتے ہیں اور مسجد میں آنے والے بچوں کو ناظرہ بھی مفت میں پڑھاتے ہیں، البتہ عیدین کے موقع پر تقریباً تین چار ہزار روپیہ ان کو دیا جاتا ہے، یہ امام صاحب تقریباً پچھلے پندرہ سال سے یہ خدمت کر رہے ہیں، پوچھنا یہ ہے کہ ان امام صاحب کو قربانی کی کھالیں دی جا سکتی ہیں یا نہیں؟ شرعاً اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
نفل کی تیسری رکعت کا سجدہ کرنے سے فرض قعدے کا واجب میں تبدیل ہو جانا
جواب: حصہ ( دو رکعت کے بعد کا قعدہ)نماز سے نکلنے کا وقت نہیں تھا، تو اب وہ قعدہ فرض نہیں رہا۔ (رد المحتار علی الدر المختار، جلد 1، صفحہ 465، دار الفکر، بیر...
سی جی ایم سینسر ( Glucose Meter ) لگا ہو تو غسل کا حکم؟
جواب: حصہ دھلنے سے رہ گیا ، تو فرض غسل ادا نہیں ہوگا۔اسی وجہ سے علماء فرماتے ہیں کہ جسم پر اگر کوئی ایسی چیز لگی ہوجو جسم کی سطح تک پانی پہنچنے میں رکاوٹ...
غسلِ جنابت میں زکام کی وجہ سے سر پر پانی نہ ڈالنا
جواب: حصہ کو دھوئے اور زخم والی جگہ پر مسح کرے یعنی جب مسح کرنا نقصان نہ دیتا ہو ۔(در مختار مع رد المحتار،جلد1 ،صفحہ257،دار الفکر،بیروت) امام اہلسنت سیدی ا...
شادی کے لیے جورقم جمع کی جائے اس پر زکوۃ اور قربانی کا حکم
سوال: اگر بچی نابالغ ہو اوروالدین اس کی شادی کے لیے پیسے جمع کر رہے ہوں اور وہ پیسے نصاب کو پہنچ جائیں تو کیا اُن پیسوں پر زکوۃ واجب ہوگی؟ اور کیا قربانی بھی واجب ہوگی؟
قربانی کی دعا اور قربانی کرنے کا طریقہ
سوال: قربانی کا جانور ذبح کرنے سے پہلے کون سی دعا پڑھنی ہوتی ہے؟