جس ملک میں انشورنس لازمی ہو وہاں انشورنس کا حکم؟
جواب: اسلام کا قاعدہ یہ ہے کہ جو کسی کا مالی نقصان کرے گا وہی ضامن ہو گا، اور بقدر نقصان تاوان دے گا ، قرآن کریم میں ہے: ﴿ فَمَنِ اعْتَدٰی عَلَیْکُمْ فَاعْ...
کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: اسلام ایک کامل دینِ فطرت ہے، یہ جس طرح عبادات اور اس کے طریقوں کی رہنمائی کرتا ہے، ٹھیک اسی طرح زندگی کے دیگر معاملات، اخلاقیات اور آداب معاشرت بھی ...
غیر مسلم عورت سے نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: اسلام کی قدر ومنزلت کم اور کفر وشرک کی طرف میلان بڑھتا جائے گا یا کم از کم کفر وشرک سے جیسی نفرت ہونی چاہیے، یقیناً دل اُس سے خالی ہو جائے گا اور انجا...
کیا کام ہونے سے پہلے منت تبدیل کرسکتے ہیں ؟
جواب: طلاق واقرار۔۔۔ان الايجاب يقع ملزما بحيث لا يقدر على ابطاله بعدُ فيحتاج الى الاستثناء حتى لا يلزمه حكم الايجاب، ملتقطاً “یعنی ماتن نے وصل کی قید لگائی،...
یتیم خانے میں بچے اور بچیوں کو ایک ساتھ اکٹھے رکھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارا ایک فلاحی ادارہ ہے، جس میں یتیم اور معذور بچوں کی پرورش کی جاتی ہے، ان میں بالغ و نابالغ ہر طرح کے بچے بچیاں ہیں، وہ ایک ہی پورشن میں رہتے ہیں، اس طرح کہ لڑکے اور لڑکیوں کے رہائشی کمرے جدا جدا ہیں، لیکن ان کا کھانا پینا اور کھیلنا اکھٹے ایک ہی جگہ ہوتا ہے، تو شرعی رہنمائی درکار ہے کہ اس طرح بالغ بچے بچیوں کو اکٹھا رکھنا کیسا ہے؟ سائل:عدنان(اسلام آباد)
کفار کے استعمال شدہ کپڑے فروخت اور استعمال کرنے کا حکم؟
سوال: زید کے کاروبار کا طریقہ یوں ہے کہ سردیوں کے موسم میں یورپین ممالک سے کفار کے استعمالی کپڑے مثلاً:جیکٹ ،جرسیاں ،جرابیں اور گرم ٹوپیاں وغیرہ آتی ہیں،جو پاکستان کے بڑے بڑے ڈیلر خرید لیتے ہیں،پھر زید ان سے یہ چیزیں انتہائی سستے داموں خرید کر بازار میں مسلمانوں کو فروخت کر دیتا ہے ،جبکہ بکر کا کہنا ہے کہ زید کا کا روبار شریعت کے مطابق نہیں،پہلی بات تو یہ ہے کہ اسلام میں چیز کی اصلی قیمت کے علاوہ دُگنا اور چگنا نفع لینے کی اجازت نہیں اور دوسری بات یہ کہ کفار کے استعمالی کپڑوں کے بارے میں ہمیں علم نہیں کہ یہ پاک ہیں یا ناپاک تو مسلمانوں کو استعمال کے لیے یہ فروخت کرنا صحیح نہیں ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ بکر کا قول واقعی درست ہے یا نہیں ؟
بیوی کا غلطی سے شوہر کو بھائی یا بیٹا کہہ دینا
جواب: طلاق ہوئی یا نہیں ؟“تو آپ رحمۃ اللہ تعا لی علیہ نے جواباً ارشاد فرمایا :”یہ حقیقتاً جھوٹ ہے ۔ان سے طلاق نہیں ہوتی ہے ۔لہذا دونوں حسب سابق میاں بیوی ...
مہر معجل کی ادائیگی سے پہلے شوہر و بیوی کےملاپ کاحکم
جواب: طلاق پر وصول کرنے کا حق ہے تو جب تک طلاق یا موت واقع نہ ہو وصول نہیں کرسکتی۔" (بہار شریعت، ج 2، حصہ 7، ص 74 ،75، مکتبۃ المدینہ) وَاللہُ اَعْلَمُ ...
منگیتر کے ساتھ گھومناپھرنا، باتیں،ملاقات وغیرہ کرنا کیسا؟
جواب: اسلام میں اس کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے:”قُلۡ لِّلْمُؤْمِنِیۡنَ یَغُضُّوۡا مِنْ اَبْصَارِہِمْ وَ یَحْفَ...
پورے گھر کی طرف سے ایک قربانی کا شرعی حکم
سوال: ”حضرت سیِّدُنا عطا بن یسار رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سیِّدُنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کے زمانے میں آپ لوگوں کی قربانیاں کیسی ہوتی تھیں ، تو انہوں نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے زمانے میں آدمی اپنے اور اپنے گھر والوں کی طرف سے ایک بکری کی قربانی کرتا تھا ، تو اس کے سارے گھر والے کھاتے اور لوگوں کو کھلاتے ، پھر لوگ فخر و مباحات کرنے لگے (ایک دوسرے پر برتری اور دکھاوے کے لیے ایک سے زیادہ قربانیاں کرنے لگے ) ، تو معاملہ ایسا ہو گیا جو تم دیکھ رہے ہو ۔“(سنن ابنِ ماجہ ، حدیث 3147) اس کے بعد نوٹ لکھا ہے کہ اسلام میں ایک خاندان کا مطلب ایک شادی شدہ مرد و عورت اور اس کی اولاد ہے ، اب اگر ایک گھر میں ایک سے زیادہ شادی شدہ لوگ ہوں، تو وہ سب الگ خاندان شمار ہوں گے اور ہر خاندان اپنی الگ اور صرف ایک قربانی یا صرف ایک حصہ قربانی کرے گا ۔