
مسلمان کے ذبح کرنے کے بعد کافر چھری چلائے تو ذبح کا حکم
جواب: شریعت میں ہے:’’ذبح کی چار رگوں میں سے تین کا کٹ جانا کافی ہے یعنی اس صورت میں بھی جانور حلال ہو جائے گا کہ اکثر کے لیے وہی حکم ہے جو کل کے لیے ہے اور ...
لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟
جواب: شریعت نے لڑکا اور لڑکی دونوں کے لیے پندرہ (15)سال کی عمر مقرر فرمائی ہے،یعنی جب لڑکا اور لڑکی دونوں ہی ہجری سن کے مطابق پورے 15 سال کے ہوجائیں گے، تو...
مسافر کا شرعی سفر کب شروع ہوتا ہے اور کب ختم ہوتا ہے؟
جواب: شریعت میں ہے:"مسافر اس وقت تک مسافر ہے جب تک اپنی بستی میں نہ پہنچ جائے۔"( بہار شریعت،جلد 1،صفحہ 744،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ کراچی) بہار شریعت میں ہے...
زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟
جواب: شریعت میں ہے:”ہر وہ شخص جس کو کوئی ایسی بیماری ہے کہ ایک وقت پورا ایسا گزر گیا کہ وُضو کے ساتھ نمازِ فرض ادا نہ کرسکا وہ معذور ہے،اس کا بھی یہی حکم ہے...
بیٹی کی قسم کھا کر توڑ دی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں،بلکہ یہ بدشگونی اور لوگوں کے توہمات میں سے ہےاور اس طرح کی چیزوں کی ممانعت حدیث پاک میں موجود ہے۔ یہ بھی یادرہے! جس...
صاحب ترتیب کا ساری زندگی کی نمازیں دوبارہ پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی شخص صاحب ترتیب ہو لیکن پھر بھی اپنی زندگی بھر کی ساری نمازیں محض احتیاطی طور پر دوبارہ پڑھنا چاہتا ہو ،تو کیا شریعت مطہرہ اس کی اجازت دیتی ہے ؟میں نے ایک عالم صاحب سے سنا ہے کہ جب وہ نمازیں دُہرائے گا تو مغرب کی چار رکعتیں پڑھےگا! کیا یہ بات درست ہے ؟
وتر کی تیسری رکعت میں سورت نہ ملانا اور تکبیر قنوت کے لئے ہاتھ نہ اٹھانا
جواب: شریعت میں ہے :” الحمد اور اس کے ساتھ سورت ملانا فرض کی دو پہلی رکعتوں میں اور نفل و وتر کی ہر رکعت میں واجب ہے۔ “(بہار شریعت،ج01،حصہ 03،ص517،مکتبۃ الم...
کیا نمازِ عید تنہا ادا کی جا سکتی ہے ؟
جواب: شریعت میں ہے” عیدین کی نماز واجب ہے مگر سب پر نہیں بلکہ انھيں پر جن پر جمعہ واجب ہے اور اس کی ادا کی وہی شرطیں ہیں جو جمعہ کے ليے ہیں صرف اتنا فرق ہے ...
عورت اذان سے پہلے نماز پڑھ سکتی ہے؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: شریعت میں ہے :” فجر میں تاخیر مستحب ہے، یعنی اسفار میں (جب خوب اُجالا ہو یعنی زمین روشن ہو جائے) شروع کرے ،مگر ایسا وقت ہونا مستحب ہےکہ چالیس سے ساٹھ ...
ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا
جواب: شریعت، حصہ11، صفحہ 757، مکتبۃ المدینہ، کراچی) بلکہ اگر قرض میں واپسی پر کوئی اور چیز دینے کی شرط لگا بھی دیں،تو وہ شرط باطل کہلائے گی۔ چنانچہ مبس...