
سجدے میں ناک زمین پر لگانا ضروری نہیں؟
جواب: کسی ایک کو(سجدہ کی حالت میں زمین پر )لگایا، تو مکروہ نہیں۔ (فتاوٰی عالمگیری،جلد 1، صفحہ 70، مطبوعہ دار الفکر بیروت) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ ...
کرائے پر دِیے ہوئے گھر کی وجہ سے قربانی کا حکم ؟
سوال: میں شوہر کے ساتھ ان کے گھر پر رہتی ہوں ،مجھے میرے والد صاحب کی طرف سے اس سال گھر وراثت میں ملا ہے، جو میں نے کرایہ پر دیا ہوا ہے، کیا اس گھر کی وجہ سے مجھ پر قربانی واجب ہوگی؟
قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ اگر امام چار رکعت والی نماز میں دوسری رکعت پرنہ بیٹھا اور سیدھا کھڑا ہو گیا اب کسی نے لقمہ دیا اورامام نے اس کا لقمہ قبول کر لیاتو کیا حکم ہوگا؟اسی طرح اگر پورا سیدھا کھڑا نہ ہوا ہو بلکہ کھڑے ہونے کے قریب ہو یا بیٹھنے کے قریب ہو تو اب لقمہ دینے اور قبول کرنے کا کیا حکم ہوگا؟ سائل :سید ذیشان (گلشن خیر محمد،حیدر آباد)
جیسا کھانا شوہر خود کھائے، کیا ویسا ہی بیوی کو کھلانا واجب ہے؟
جواب: کسوۃ ادنی ما یکفیھا من الصیفیۃ والشتویۃ وان کان متوسطا ینفق علیھا اوسع من ذلک بالمعروف ومن الکسوۃ ارفع من ذلک بالمعروف وان کان غنیا ینفق علیھااوسع من ...
بغیر وضو طواف کیا اور اب وطن واپس آچکا ہے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: کسی بھی قسم کا ہواس کے لیے طہارتِ حکمیہ یعنی وضو و غسل سے ہونا واجب ہوتا ہے، لہٰذا جس شخص نے بے وضو حالت میں عمرے کا طواف کیا، تواس کا طواف تو ادا ہ...
سونے پر سال نہیں گزرا ،تو قربانی واجب ہوگی یا نہیں
سوال: میری ملکیت میں سونے کا سیٹ ہے جوایک تولے سے اوپر ہے اور سونے کی کچھ انگوٹھیاں بھی ہیں ،میری ابھی نئی شادی ہوئی ہے ،توجہیز کا کچھ سامان بھی ہےجو حاجت میں داخل نہیں جیسے برتن وغیرہ ، مگر وہ سامان سسرال میں ہےجبکہ سونا میرے پاس ہے اور میں میکے میں ہوں،تو کیا مجھ پر قربانی واجب ہو گی جبکہ اس سونے پر ابھی سال نہیں گزرا اور میرے پاس کوئی رقم بھی موجود نہیں ہے؟
قربانی نہ کرنے والے کا بکری صدقہ کرنے سے متعلق سوال
سوال: ایک شخص جس نے قربانی واجب ہونے کے باوجود کچھ سالوں تک قربانی نہیں کی،اب وہ اس کے بدلے جو بکری کی قیمت صدقہ کرے گا تو یہ صدقہ واجبہ ہوگا یا نافلہ؟اور کیا بکری کی قیمت شرعی فقیر کو دینا ہی ضروری ہے ؟
حالتِ احرام میں ستر عورت کھل جائے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر احرام کی حالت میں کسی عورت کے بال پیشانی پر ظاہر ہوجائیں،یونہی اگر عورت نے آدھی آستین والی قمیص پہنی ہو تو احرام کی حالت میں اس کی کلائیاں نظر آئیں،تو ایسی صورت میں کیا عورت پر کوئی کفارہ یعنی دم یا صدقہ لازم ہوگا یا نہیں؟
وتر کی پہلی یا دوسری رکعت میں بھولے سے دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
جواب: کسی رکعت میں دعائے قنوت پڑھ لے تو اب وہ تیسری رکعت میں دوبارہ دعائے قنوت پڑھےگا ۔ صورتِ مسئولہ میں سجدہ سہو واجب ہونے کی وجہ یہ ہے کہ قراءت کے ف...
والد کا اپنی صاحبِ نصاب بالغ اولاد کی طرف سے قربانی کرنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص جس کی بالغ اولاد صاحب نصاب بھی ہے، تو اس صورت میں والد اپنی بالغ اولاد کی طرف سے قربانی کرسکتا ہے یا نہیں؟ سائل :راشد حسین(فیصل آباد)