سرچ کریں

Displaying 251 to 260 out of 1762 results

251

روزے کی حالت میں حیض آجائے تو کھانے پینے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین کَثَّرَھُمُ اللہُ الْمُبِیْن اس مسئلے کے بارے میں کہ رمضان میں اگر عورت کو دورانِ روزہ حیض آجائے تو اس کے لئے روزے کا کیا حکم ہے اسے پورا کرے یا توڑ دے اور ایسی صورت میں وہ کھا پی سکتی ہے یا نہیں؟ سائل:محمد ذیشان عطاری(میرپورخاص)

251
252

امام کے ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد شریک ہونے والے کی نماز کا حکم

جواب: نیت اور تنہا پڑھنے والے شخص کی نیت کے احکام جدا جدا ہوتے ہیں اور آپ نے دوران سلام جو نماز شروع کی تھی، وہ امام کے ساتھ نماز کی ادائیگی کی نیت سے کی تھ...

252
253

روزے کے کفارے کی رقم مدرسے میں دینا

سوال: کیا روزے کے کفارہ کی رقم کسی سنی مدرسے میں دی جاسکتی ہے ؟

253
254

حاملہ کوخون آئے توروزے اورنمازوں کاحکم

سوال: میں حاملہ ہوں، روزے رکھ رہی ہوں ، دو دن پہلے روزے کے دوران مجھے بلڈ آیا اور پھر ختم ہو گیا، آج پھر روزے کے دوران بلڈ آیا ہے، کیا روزہ ختم ہو جائے گا؟ اور اب نمازوں اور روزوں کا کیا حکم ہو گا ؟

254
255

92 کلو میٹر کا سفر اکٹھا نہ ہو، بیچ میں کام سے رکنا ہو تو شرعی مسافر کا حکم ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص سیل مین ہے۔ وہ اوکاڑہ سے لاہور کا سفر اس طرح کرتا ہے کہ پہلے رینالہ رکتا ہے، وہاں اس نے اپنا مال ایک دکان پر دینا ہے، پھر اس نے آگے پتو کی جانا ہے اور وہاں بھی اپنا مال اس نے ایک دکان پر دینا ہے، پھر اس سے آگے لاہور جاتا ہے۔ لاہور جاکر وہاں پندرہ دن رہنے کی نیت نہیں ہوتی، بلکہ ایک دو دن میں کام مکمل کرکے واپسی کا ارادہ ہوتا ہے۔ اوکاڑہ سے رینالہ شرعی سفر نہیں ہے، اسی طرح رینالہ سے پتوکی اور پتوکی سے لاہور تک بھی شرعی سفر یعنی 92 کلومیٹر نہیں بنتا، مگر اوکاڑہ سے لاہور کا ٹوٹل سفر 92کلو میٹر سے زیادہ ہے۔ پوچھنا یہ تھا کہ وہ شخص رینالہ، پتوکی اور لاہور میں اپنی نماز پوری پڑھے گا یا قصر کرے گا؟

255
256

ناپاکی کی حالت میں دکھاوے کے لیے نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے جان بوجھ کر ناپاکی کی حالت میں عصر اور مغرب کی نماز صرف دکھاوے کے لیے پڑھی مگر اس نے نماز کی نیت نہیں کی اور نہ ہی نماز میں اس نے کچھ پڑھا، صرف ارکان ادا کیے اور اپنے اس عمل کو گناہ سمجھتے ہوئے صرف دکھاوے کے لیے کیا، تو اس پر کیا حکم شرع ہوگا؟ کیا ایسے شخص کو تجدید ایمان کرنا ہوگا؟

256
257

ہفتے کےدن روزہ رکھنا کس حدیث میں منع کیا گیا ہے؟

جواب: محرم الحرام) وغیرہ، تو اس صورت میں تنہا ہفتے کا روزہ رکھنا بھی بلاکراہت جائز ہوگا، اس طرح اگر ہفتے کے ساتھ جمعہ کا یا اتوار کا بھی روزہ رکھ لیا، تو ب...

257
258

غسلِ میت کے بعد میت کو چھونے کا حکم

جواب: محرم کی میت کوبلاحائل چھونا،جائزہے،جیساکہ حاشیہ شرنبلالی علی دررالحکام شرح غررالاحکام میں ہے:’’رجل ذو رحم محرم یمسھا بلاخرقۃ“ یعنی ذی رحم محرم خرق...

258
259

بیوی سے بوس و کنار کرتے ہوئے مذی نکل آئے تو روزے کا حکم

سوال: روزے کی حالت میں بیوی سے بوس وکنار کرنا کیسا؟ اس حالت میں مذی نکل آئے، تو کیاروزہ ٹوٹ جائے گا؟

259
260

محرم میں عورت کاچوڑیاں پہننا

سوال: کیاعورت کے لیے محرم الحرام کے مہینے میں چوڑیاں پہننا جائز ہے؟

260