سرچ کریں

Displaying 251 to 260 out of 1483 results

251

چار رکعت والی نماز میں دو پر سلام پھیر دیا تو کیا حکم ہے؟

جواب: پوری کرلے اور آخر میں سجدہ سہو کرلے ،البتہ اگردو رکعت پر سلام پھیرنے کے بعد منافی نماز عمل جیسے بات چیت ،قہقہہ ،جان بوجھ کر حدث طاری کرنا ، مسجد سے...

251
252

50 لاکھ کا ایک بڑا جانور قربانی کے لیے لینا افضل ہے یا 5 ، 5 لاکھ کے 10 جانور ؟

جواب: پوری کی پوری فرض کے طور پر ہوگی اور بدنہ کا ساتواں حصہ فرض کے طور پر ہوگا اور باقی نفل،اور جو چیز پوری فرض واقع ہو وہ زیادہ فضیلت والی ہوگی۔اور شیخ ام...

252
253

احرام باندھنے کی نیت کیا ہے؟

سوال: احرام باندھنے کی کوئی مخصوص نیت ہے؟

253
254

دن میں روزے کی نیت کرنے سے متعلق اہم مسئلہ

سوال: رمضان کے روزے میں زید کی سحری میں آنکھ نہیں کھلی، سحری کا وقت 4:10 پر ختم ہورہا تھا جبکہ زید کی آنکھ صبح 7:00 بجے کھلی۔ زید نے اٹھتے ہی یوں نیت کی کہ میں ابھی سے روزے سے ہوں، جبکہ سحری کا وقت تو کافی پہلے ختم ہوچکا تھا۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں زید کا روزہ درست ادا ہوگیا ؟

254
255

مال تجارت کے عوض استعمال کی اشیاء خرید لیں تو زکوۃ کا حکم

سوال: میری بازار میں بچوں کے ریڈی میڈ کپڑوں کی دوکان ہے، مجھے اپنے گھر میں کچھ پردوں کی ضرورت ہے، میں نے کیش رقم کے بجائے بچوں کے ریڈی میڈ سوٹ کے بدلے پردے کی دوکان سے پردے خرید لئے جو ابھی گھر میں زیرِ استعمال ہیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ یہ پردے تو میں نے ان کپڑوں کے بدلے خریدے ہیں جو میں نے بیچنے کی نیت سے لئے تھے، جب میں اپنے تجارتی مال کی زکاۃ کی ادا کروں گا، توکیا ان پردوں پر بھی زکاۃ ادا کرنا لازم ہوگا ؟ حالانکہ یہ میں نے بیچنے کی نیت سے نہیں خریدے بلکہ گھریلو استعمال کے لئے خریدے ہیں۔

255
256

ضحوی کبری سے پہلے پہلے قضا روزے کی نیت کرنا

سوال: زوال یعنی ضحوۂ کبری سے پہلے پہلے قضا روزے کی نیت کر لی جائے تو کیا روزہ ہو جائے گا ؟ سحری میں آنکھ نہیں کھلی اور نمازِ فجر کے وقت ذہن کچا پکا سا تھا ، ابھی ضحوۂ کبری سے پہلے نیت کر لی جائے تو کیا روزہ ہو جائے گا ؟

256
257

پنج وقتہ نماز کے نوافل میں مزید نفل نمازوں کی نیت کرسکتے ہیں؟

سوال: پنج وقتہ نماز کے نفل کی ادائیگی کرتے ہوئے مزید نوافل مثلاً صلوٰۃ التوبہ، صلوٰۃ الحاجات، تحیۃ الوضو وغیرہ کی بھی نیت ساتھ ہی کرسکتے ہیں؟ اس میں شرعاً کوئی حرج تو نہیں؟

257
258

عمرے میں سعی کرنے سے پہلے حلق کروا لیا تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگرکوئی شخص عمرہ میں لا علمی کی وجہ سے سعی کیے بغیر احرام کھولنے کی نیت سے سر منڈا کر احرام اُتار دے ،تو اس کا کیا کفارہ ہو گا،کیا دَم دینا پڑے گا یا دوبارہ عمرہ کرنا ہوگا؟

258
259

کیا غسل وغیرہ کرنے کے لیے احرام کی چادریں اتار سکتے ہیں ؟

جواب: نیت سے احرام باندھنے کے بعد کسی ضرورت ، مثلاً نہانے یا اِحرام تبدیل کرنے وغیرہ کےلیے اِحرام کی چادریں اُتارنا ، جائز ہے ، شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں ...

259
260

بیوی کو ماں بہن بیٹی کہہ کربلانا

جواب: نیت کر ے گا اسی کااعتبار ہوگا اگر اُس کے اِعزازکے ليے کہا تو کچھ لازم نہیں، طلاق کی نیت ہے تو بائن طلاق واقع ہوگی ، ظہار کی نیت ہے تو ظہار ہے اور تحری...

260