
بیٹے باپ کے کام میں معاون ہیں تو کیا ان پر بھی قربانی واجب ہوگی؟
جواب: ہونا شرط ہے ۔ رہا وہ مال جو انہوں نے کھیتی باڑی سے کمایا وہ تو چاہے جتنا ہو اس سے یہ بیٹے صاحب نصاب نہ ہونگے کہ وہ ان کا ہے ہی نہیں ،وہ ان کے وا...
واجب یا نفل روزہ توڑنے پر روزے کا کفارہ ہوگا؟
جواب: بالتوقيف، وأنه صوم شريف في وقت شريف لا يوازيهما غيرهما من الصيام والأوقات في الشرف والحرمة، فلا يلحق به في وجوب الكفارة‘‘ترجمہ:رمضان کے علاوہ کسی روز...
لاعلمی میں عدت کے احکام پرعمل نہ کیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: بالغہ ہے یا بالغہ توہے لیکن عمرکے حساب سے یا انزال کے ذریعے بالغہ ہوئی، اسے حیض آنا شروع نہیں ہوا، یا اتنی زیادہ عمر ہوگئی کہ عمر کی وجہ سے حیض آنا بن...
کیا تمام انبیاء کے جسموں پر مہر نبوت تھی؟
جواب: ہونا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاتم النبیین ہونے کی علامت و نشانی تھی ۔ چنانچہ مستدرک للحاکم کی حدیث مبارَک میں ہے : ” ولم يبعث الله نبيا إلا ...
جواب: بالکل جائز ہے۔ لیکن جس چیز کی خرید و فروخت ہو سکتی ہے وہاں اور بھی بہت سارے تقاضے ہوتے ہیں جن کو سامنے رکھنا ضروری ہے۔ ان میں سے ایک یہ ہے کہ گاہک کو ...
عذاب قبر اور میزان ضروریات دین سے ہیں؟
جواب: بالاآیت کریمہ کی تفسیرمیں امام فخرالدین رازی علیہ رحمۃ اللہ الوالی فرماتے ہیں:"احتج أصحابنا بھذہ الآیة علی اثبات عذاب القبر"ترجمہ:اس آیت سے ہمارے علم...
اللّٰہ تعالی کو ظالم کہنا کفر ہے؟
جواب: ہونا مُحال ہے، بلکہ جس بات میں نہ کمال ہو، نہ نقصان، وہ بھی اُس کے لیے مُحال، مثلاً جھوٹ، دغا، خیانت، ظلم، جہل، بے حیائی وغیرہا عیوب اُس پرقطعاً محال ...
غائبانہ نماز جنازہ پڑھنے کا حکم؟
جواب: ہونا ہے، اور غائبانہ نماز جنازہ میں یہ شرط مفقود ہوتی ہے، لہذا یہ جائز نہیں ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
ہندوؤں کا ایک سے زائد جنم والا عقیدہ کفریہ ہے؟
جواب: بالتناسخ"ترجمہ:تناسخ روح کا ایک جسم سے دوسرے جسم کی طرف منتقل ہونا ہے اور تحقیق فلاسفہ اور اہل سنت کا اس کے باطل ہونے پر اتفاق ہے۔ اور اہل حق نے تناس...
پیرپہ ایسااعتقادہو کہ پیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے کہنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے ایک پیرپراعتراضات کیے اس میں شرائط مشیخیت نہ پائے جانے کے باعث ،پیرکوجب معلوم ہواتواس نے زیدکوفون کرکے کہا:مریدکوپیرپراعتراض نہیں کرناچاہئے،علم حجاب ہے اورمریدکوپیرپہ ایسااعتقادہوناچاہئے کہ اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔”بعض کاکہناہے کہ پیرکایہ جملہ“اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔” کفریہ ہے؟اس پیرکاایک مریدعمروکہتاہے کہ یہ جملہ کفریہ نہیں ہے اس لیے کہ اس میں لفظ“اگر”بطورشرط بولاگیاہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ: (1)جملہ مذکورہ“اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔” کفریہ ہے یانہیں؟اگرکفریہ ہے توکن وجوہ سے ؟ (2)یہ جملہ بولنے والے پیرکے ایمان ونکاح کے متعلق کیاحکم ہے اوراس کامریدہوناکیسا؟ سائل :تنویرالحسنین جلالی(دارالعلوم منظراسلام پوران،تحصیل سرائے عالمگیر،ضلع گجرات)