سرچ کریں

Displaying 2651 to 2660 out of 4139 results

2651

اپنے مال سے اپنے نابالغ بچے کو حج کروانا

جواب: پہلے جو بچے نے حج کیا تھا وہ نفل قرار پائے گا ،تحقیق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہےکہ آپ علیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا:بچہ بالغ ہونے سے پہلے ...

2651
2652

یومِ عرفہ کے روزے کی کیا فضیلت ہے؟

جواب: پہلے اور ایک سال بعد کے گناہ معاف فرمادے گا۔" البتہ! میدانِ عرفات میں حاجیوں کے لئے اس دن کا روزہ رکھنا مکروہ یعنی ناپسندیدہ ہے، کیونکہ اس دن روزہ ر...

2652
2653

ماہواری کی عادت سے بھی زیادہ خون آئے تو کیا حکم ہے؟

جواب: پہلے ایک کامل طہر یعنی کم از کم پندرہ دن پاکی کے گزرچکے ہوں اور اسی طرح حیض رکنے کے بعد بھی کم از کم پندرہ 15 دن تک خون نہ آئے۔ لہٰذا صورت مسئولہ کا...

2653
2654

نسب بدلنے والے پر جنت حرام ہے، اس میں حرام سے کیا مراد ہے ؟

جواب: پہلے اس پر جنت حرام ہے، گناہ کی سزا پانے کے بعد مسلمان ہونے کی صورت میں جنت کا د اخلہ نصیب ہوجائے گا۔ (4) نسب بدلنے کے حکم میں شدت و سختی بیان کرنا مق...

2654
2655

معذور کا تَیَمُّم کرنا اور بعدِ صحت ان نمازوں کا اِعادہ کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی غریب شخص مَعْذور ہو اس کے دونوں گُھٹنے ٹوٹے ہوں جس کے سبب وہ چل نہ سکتاہو، وہ پانی تک خود بھی نہ جا سکتا ہو اور کوئی شخص اس کو وضو کرانے والا نہ ہو، نہ ہی پانی دینے والا ہو اور نہ ہی پانی خریدنے کی وہ طاقت رکھتا ہو، الغرض اس کو پانی تک کسی طرح قدرت نہ ہوتوکیا وہ نماز کے وقت تَیَمُّم کر سکتا ہے؟ نیز جب ایسا عذر والا شخص تندرست ہوجائے تو کیا اس کے لئے ان نمازوں کا جو تَیَمُّم کے ساتھ ادا کی گئیں ان کااِعادہ کرنا ضروری ہوگا ؟

2655
2656

واجب قراءت ہوجانے کے بعدلقمہ دینا

سوال: امام صاحب نے مغرب کی دوسری رکعت میں سورت ماعون کی چار آیتیں تلاوت فرما لی تھیں، یعنی واجب ادا ہو چکا تھا،پھر غلطی سے پانچویں کی جگہ چھٹی آیت پڑھ لی، جس پر مقتدی نے لقمہ دیا اور امام صاحب نے وہ لقمہ لیا اور پانچویں آیت سے تلاوت دہرائی اور نماز مکمل کی۔کیا مقتدی کا لقمہ درست تھا اور سب کی نماز ہو گئی؟ یا یہ غیر ضروری کلام میں آئے گا اور سب کی نماز فاسد ہو گئی؟

2656
2657

بچوں کو روزہ رکھوانے کا حکم‎

سوال: جس طرح بچے کو سات سال کی عمر میں نماز کا کہنے کے بارے میں ہے اور دس سال کی عمر میں نمازنہ پڑھنے کی صورت میں مارنے کا بھی حکم ہے ، تو کیا روزے کے بارے میں بھی یہی حکم شرعی ہے یا پھر کچھ اورہے؟

2657
2658

نمازی آگے پیچھے ہٹے توقدم اٹھاکریا گھسیٹ کر

سوال: ایک مسئلے کے بارے میں کنفرم کروانا تھا کہ یہ بیان کیا جاتاہے کہ جیسے امام کے ساتھ دو مقتدی نماز پڑھ رہے ہوں اور تیسرا مقتدی آجائے، تو مقتدی پیچھے ہو جائیں یا امام آگے ہو جائے، لیکن آگےیا پیچھے ہونے کے لیے پاؤں گھسیٹ کر چلنا ہو گا، ورنہ نماز کا مسئلہ ہو جائے گا۔ کیا ایسا ہی ہے یا پاؤں گھسیٹے بغیر بھی آگے یا پیچھے ہو سکتے ہیں؟

2658
2659

کیا مغرب کی دو سنتیں صلوٰۃ الاوابین میں شامل ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مغرب کی نماز کے بعد2 سنتیں اور 4نفل پڑھنے سے صلوٰۃ الاوابین والا مستحب ادا ہوجائے گایا2دو سنتوں کے بعد الگ سے 6نفل پڑھنے ہوں گے؟

2659
2660

نماز میں تین بار کھجانا

سوال: نمازمیں ایک رکن میں دودفعہ سے زیادہ ہاتھ اٹھایاجائے، توعملِ کثیرشمارہوتاہے اورنمازفاسدہوجاتی ہے ،سوال یہ ہے کہ اگرایک مرتبہ ہاتھ اپنی جگہ سے اٹھاکرجسم کے تین مختلف حصوں پراسے استعمال کرلے ، مثلا:سرپر،پھروہاں سے اٹھاکربازوپر،پھروہاں سے اٹھاکررانوں پراوراس کے بعداپنی جگہ جہاں اس رکن میں ہاتھ رکھنامطلوب ہے، رکھ لے توکیاایسی صورت میں اس کی نمازفاسدہوجائے گی ؟

2660