
حریث نام کا مطلب اور حریث نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: حریث نام رکھنا کیسا ،اس نام کا معنی بھی بتادیجیے۔
عینا نام کا مطلب اورعینا نام رکھنا کیسا
سوال: عینا نام کے معنی کیا ہیں، اس کا درست تلفظ کیا ہے؟ اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟ کیا کسی نیک خاتون کا نام بھی گزرا ہے؟
ذو الکیف کا معنی اور ذو الکیف نام رکھنا کیسا ؟
سوال: بچے کا نام "ذو الکیف" رکھنا کیسا ؟
سوال: محارب کیا کسی صحابی کا نام ہے؟ اور محارب نام میم کے زبر کے ساتھ ہے یا پیش کے ساتھ؟ اور یہ نام رکھنا کیسا؟
بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل سردی سے بچنے کے لیے بہت سے لوگ جرابیں استعمال کرتے ہیں۔جرابوں کے ساتھ اگر زیادہ دیر تک بوٹ پہنے جائیں،تو بعض لوگوں کے پاؤں سے عجیب سی بدبو آنا شروع ہو جاتی ہے۔اب مسئلہ یہ ہے کہ کچھ افراد بوٹ اتار کر اسی طرح بدبو والی جرابیں لے کر مسجد میں نماز پڑھنے آجاتے ہیں،جس کی وجہ سے مسجد میں بھی عجیب سی بدبو پھیل جاتی ہے،تو ایسے افراد کا بدبو والی جرابیں پہن کر مسجد میں آنا کیسا ہے؟
نعلین کا معنی اور نعلین فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچی کا نام نعلین فاطمہ رکھنا کیسا ہے ؟
مرد کا غیر شرعی انگوٹھی بنانا اور بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چاندی کی غیر شرعی انگوٹھی مثلاًمردانہ انگوٹھی کہ ساڑھے چار ماشے سے زائد وزن کی ہو یا دو نگ لگے ہوں بنانا اور بیچنا کیسا؟نیزایسی انگوٹھی پہن کر امامت کروانے والے کے پیچھے نماز پڑھنے کاکیا حکم ہے؟
چھوٹے بچے کا جنازہ ہاتھوں پر اٹھاکر قبرستان لے جانا کیسا؟
سوال: نومولود یا چند ماہ کابچہ یا بچی فوت ہو جائے ،تو اسے جنازے والی چارپائی کی بجائے ہاتھوں پر اٹھا کر قبرستان لے جاتے ہیں،ایسے چھوٹے بچے کا جنازہ ہاتھ میں اٹھاکر لے جانا کیسا؟