
بیٹی کو وراثت سے حصہ نہ دینا کیسا؟
جواب: تمام) حدوں سے گزر جائے ،تو اللہ اسے آگ میں داخل کرے گا،جس میں (وہ) ہمیشہ رہے گا اور اس کے لیے رسوا کن عذاب ہے۔‘‘ (پارہ 4 ،سورۃ النساء،آیت13،14...
عمر نام کا مطلب اور عمر نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: اپنی بیزاری کا اِظہاران الفاظ میں فرمایا:” ليس منا من تطير ولا تطير له “یعنی جس نے بَدشگونی لی اور جس کے لیے بَدشگونی لی گئی وہ ہم میں سے نہیں ہے (...
جس ملک میں انشورنس لازمی ہو وہاں انشورنس کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں جس ملک میں رہتا ہوں، وہاں پر ہیلتھ انشورنس اور گاڑی کی انشورنس کروانا لازمی ہے،کیا ایسی صورت میں مجھے انشورنس کروانے کی اجازت ہے؟ اور ایسی صورت میں اگر میری گاڑی کو کچھ نقصان پہنچتا ہے تو کیا میں اپنی گاڑی کو انشورنس سے رپئیر کرواسکتا ہوں، یونہی اگر میں بیمار ہوتا ہوں، تو کیا میں انشورنس سے اپنی بیماری کا علاج کرواسکتا ہوں، جبکہ ایسی جگہیں اور ہسپتا ل موجود ہیں جہاں بغیر انشورنس کے بھی گاڑی کا کام اور اپنی بیماری کا علاج کروایا جاسکتا ہے۔
گود لینے والا شخص لے پالک بچے کو کوئی چیز گفٹ کرے تو ہوجائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے معاشرے میں یہ رواج ہے کہ جس شخص کی اولاد نہ ہو تو وہ کسی کا بچہ گود لے لیتا ہے، پھر گود لینے کےبعد بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ گود لینے والا چاہتا ہے کہ میرے بعد اس بچے کو کوئی پریشانی نہ ہو اس لئے وہ اپنی مرضی اور رضامندی سے اپنی کچھ متعین جائیداد اس نابالغ بچے کو ہبہ کردیتا ہے۔ نابالغ بچے کا جو حقیقی والد ہے وہ بھی موجود ہوتا ہے مگر حقیقی والد جب اپنے بچے کو کسی کے ہاں پرورش کے لیے اس کے قبضے میں دے دیتا ہے تو اس بچے سے لاتعلق ہوجاتا ہے، وہ یہ سمجھتا ہے کہ اب مجھ پر اس بچے کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے، ساری ذمہ داری گود لینے والے کی ہے کہ اسی کے قبضے میں ہی بچہ ہے، اس لئے گود لینے والا شخص جب اپنی کوئی جائیداد اس نابالغ کے نام ہبہ کرواتا ہے تو حقیقی والد کا کوئی قبضہ نہیں دیا جاتا۔ سوال یہ ہے کہ حقیقی والد کے قبضے کے بغیر کیا نابالغ اس جائیداد کا مالک بنے گا جو گود لینے والے نے اس کے نام ہبہ کی ہے؟
صاحب ترتیب کا ساری زندگی کی نمازیں دوبارہ پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی شخص صاحب ترتیب ہو لیکن پھر بھی اپنی زندگی بھر کی ساری نمازیں محض احتیاطی طور پر دوبارہ پڑھنا چاہتا ہو ،تو کیا شریعت مطہرہ اس کی اجازت دیتی ہے ؟میں نے ایک عالم صاحب سے سنا ہے کہ جب وہ نمازیں دُہرائے گا تو مغرب کی چار رکعتیں پڑھےگا! کیا یہ بات درست ہے ؟
جنت میں بوڑھے نہیں، تو حضرت ابوبکر و عمر رضی الله عنہما بوڑھوں کے سردار کیسے ہوئے؟
سوال: ایک حدیث شریف سنی کہ حضرت ابوبکر وعمر رضی اللہ عنہما جنتی بوڑھوں کے سردار ہیں اور دوسری حدیث سنی کہ جنت میں بوڑھے نہیں جائیں گے۔جب بوڑھے نہیں جائیں گے ، تو ان حضرات کی سرداری والی حدیث سے کیا مراد ہے؟
ایصال ثواب کی قربانی میں جانور کی عمر کتنی ہونی چاہیے ؟
سوال: جو قربانی حضور علیہ الصلوۃ والسلام یا اولیاء کرام کی طرف سے کی جائے گی، کیا اس میں بھی بکرے کی عمر ایک سال ہونا ضروری ہے؟
روز مرہ کی عام پڑھی جانے والی دعاؤں میں ہاتھ اٹھائیں گے؟
جواب: اپنی حاجت طلب کرنا،اور حمد وذکر میں پہلی بات تو واضح طور پر موجود ہے، جبکہ دوسری بات یوں کہ جب کوئی بندہ اللہ پاک کی کسی نعمت پر اس کی حمد کرتا ہے ی...
شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت
جواب: اپنی تجارت میں نفع ہو یا نقصان اسے یہ25روپے بطور نفع برابر ملتے رہیں گے۔ترجیحی حصص کا یہ معاملہ نہ شرکت ہے ،نہ مضاربت بلکہ یہ واقع میں عقدِقرض ہے ،ج...
عقیقے اور صدقے کا جانور کتنی عمر کا ہونا چاہیے؟
سوال: صدقہ اور عقیقہ کے جانور مثلاً بکری،بكرا یا دنبہ کی عمر کتنی ہونی چاہیے؟