
چالیس دن کے اندر مرد و عورت کو کن بالوں کے کاٹنے کا حکم ہے ؟
سوال: چالیس دن کے اندر جو بال کاٹنے کا حکم ہے، وہ جسم کے کس کس حصے کے بال کاٹنے کا حکم ہے اور کیا یہ مرد و عورت دونوں کیلئے ہے؟
مردوں کے لیے ہیرے کی انگوٹھی پہننا کیسا؟
جواب: بالفضۃ،فیحرم (بغیرھا کحجر) و صحح السرخسي جواز اليشب و العقيق و عمم منلا خسرو“ مرد صرف چاندی کی انگوٹھی پہنے، اس کے علاوہ مثلا پتھر کی انگوٹھی حرام ہے،...
مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟
جواب: بالمستغل أن يؤجر منه شيء لأجل عمارته“ ترجمہ: یہ بزازیہ کی عبارات کی ابتدا ہے، اور مستغل سے مراد یہ ہے کہ مسجد کا کوئی حصہ کرایہ پر دیاجائے تاکہ مسجد ک...
نماز میں دوپٹہ اور آستین کتنی ہونی چاہییں ؟
جواب: بال اور سر سے لٹکنے والے بال ،اعضائے ستر میں سے ہیں ، عورت پر ان کا پردہ فرض ہے ،اوریہ دوعلیحدہ علیحدہ عضوشمارہوتے ہیں ،یعنی سرکے بال ایک علیحدہ عضو...
عقیقہ کے وقت بچے کا پاس ہونا یا جانور کو چھونا ضروری نہیں
سوال: بچی کی پیدائش کےساتویں دن عقیقہ کیا جارہا ہے، تو کیا عقیقہ کے وقت بچی کا نزدیک ہونا شرط ہے؟ یعنی بچے کا جانور کوچھوناضروری ہے يا نہیں ؟کیا دوسرے گاؤں میں بھی جانور ذبح کرسکتے ہیں؟ اور ساتویں دن عقیقہ كا جانور ذبح کردیں اور اسی دن بال نہ اُتارے اور تھوڑے دن کے بعد بال منڈوائے تو کیا عقیقہ ہوجائےگا ؟
دوسرے ملک میں قربانی کروائی توبال وغیرہ کب کاٹے گا؟
سوال: میں سعودیہ میں ہوں۔ میری قربانی پاکستان میں ہو گی۔ بال اور ناخن کٹوانے کی اجازت کب ہو گی، جب سعودیہ میں قربانی ہو گی یا جب پاکستا ن میں ہو گی؟
سینہ بند پہنے بغیرعورت کی نماز کا حکم
جواب: بال چھپانا بھی ضروری ہے ۔اور مزید یہ کہ وہ دوپٹہ ،کپڑے اتنے باریک بھی نہ ہوں ،کہ جس سے جسم اور بالوں کی رنگت ظاہر ہو،ورنہ نماز نہیں ہوگی ۔چنانچہ بہ...
LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟
جواب: بالمال (یعنی مال کے ساتھ مال کے تبادلے)کا نام ہے اور مال کا خارج میں وجود ہونا ضروری ہے،جبکہ Lem کمپنی کسی بھی شخص کو اپنا اجیر (employee )بنانے کے...