سرچ کریں

Displaying 261 to 270 out of 1319 results

261

محتشم کا مطلب اور محتشم نام رکھنا کیسا؟

جواب: اردو میں محتشم کے یہ معانی لکھے ہیں:"محتشم:احتشام والا،نوکر چاکر والا،امیر،دولت مند، رئیس، نواب۔"(فیروز اللغات اردو،صفحہ1273،فیروز سنز،لاہور) وَا...

261
262

چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟

سوال: (1)مارکیٹ میں خرید و فروخت کا ایک طریقہ یہ پایا جاتا ہے کہ کوئی گاہک دکان پر آ کر کسی چیز کو خریدنا چاہتا ہے اور دکاندار کے پاس وہ مال ابھی موجود نہیں ہوتا، تو وہ گاہک کو مال کا نمونہ (Sample)دکھا کر اسے مخصوص مقدار میں وہ مال بیچ دیتا ہے اور پھر کسی دوسرے دکاندار کہ جس کے پاس وہ چیز موجود ہوتی ہے، اُسے کہہ دیتا ہے کہ میرے فلاں گاہک کو وہ چیز اتنی مقدار میں دے دو اور جب گاہک وہ چیز لے لیتا ہے ،تو پہلا دکاندار اس چیز کا ریٹ وغیرہ معلوم کر کے دوسرے دکاندار کو رقم کی ادائیگی کر دیتا ہے، یعنی پہلا دکاندار چیز خریدنے سے پہلے ہی گاہک کو بیچ چکا ہوتا ہے، کیا یہ طریقہ شرعا درست ہے؟ (2)اور اگر اس طریقے سے چیز کو بیچ دیا جائے کہ پہلا دکاندار دوسرے سے کوئی چیز خرید لے اور اس کے بعد اپنے گاہک کو بیچے اور دوسرے دکاندار کو کہہ دے کہ میں نے آپ سے جو چیز خریدی ہے، وہ آگے بیچ دی ہے، لہذا آپ ڈائریکٹ میرے گاہک کو ہی وہ چیز ڈیلیور کر دیں، تو ایسا کرنا کیسا؟ (3)اگر یہ طریقے درست نہیں، تو کیا انداز اختیار کیا جا سکتا ہے، جو شرعاً درست ہو؟

262
263

پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟

جواب: طریقہ کار میں چونکہ عقد کے وقت پلاٹ متعین نہیں ہوتا ، ایگریمنٹ کےکچھ عرصہ بعد پلاٹ نمبر دیا جاتا ہے، تو اس طریقہ میں پلاٹ کی کیفیت مجہول (Unknown) ہے...

263
264

ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟

جواب: طریقہ کارکواختیارکرتے ہوئے ہارمون تھیراپی یاسرجری وغیرہ بھی کروالیتے ہیں۔انہیں ٹرانس سیکشوئل (Transsexual)بھی کہا جا تا ہے۔ اوربعض صرف پیدائشی جنس س...

264
265

سورج گرہن کی نماز کے احکام

سوال: کیا سورج گرہن کی نماز اداکرناضروری ہے ؟ دوسرا سوال :یہ نماز جماعت کےساتھ ادا کی جائے یا اکیلے بھی پڑھ سکتےہیں ؟ تیسرا سوال :اس نماز کی جماعت کون کرواسکتاہے ؟ چوتھا سوال :یہ نما زکس وقت پڑھی جائے؟ پانچواں سوال :سورج گرہن کی نماز اد اکرنے کا طریقہ کارکیاہے ؟ چھٹا سوال :امام دعا کس انداز میں کروائے گا؟ ساتواںسوال :کیاعورتیں بھی یہ نماز ادا کریں گی؟

265
266

شہروز نام کا مطلب اور شہروز نام رکھنا کیسا؟

جواب: اردو لغات،صفحہ 630 ، مطبوعہ بک کارنر پرنٹر پبلشرز جہلم) اور "روز "کا معنی ہے:دن،وقت،زمانہ،ہمیشہ،انگ گلاب کا پھول۔ (جامع اردو لغات،صفحہ536 ، مطبوع...

266
267

کسی غریب محتاج کی مددکرنا افضل ہے یا نفلی حج کرنا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی غریب محتاج کی مددکرناافضل ہے یانفلی حج کرنا؟

267
268

حج کی چھٹیوں پر امام اور نائب امام کی تنخواہ کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر مؤذن و امام مسجد حج و عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کی وجہ سے معروف تعطیلات سے زائد چھٹیاں کرلیں تو اس صورت میں ان زائد ایام کی کٹوتی ہوگی یا نہیں ؟ نیز اگر اس درمیانی مدت میں وہ کسی باشرع شخص کو اپنا نائب بنادیتے ہیں اوروہ ان کی نیابت کے طور پر امامت کے فرائض سرانجام دیتا ہے تو اس صورت میں ان دنوں کی تنخواہ (Salary) کا کیا حکم ہوگا ؟

268
269

بچے کا نام مرسلین رکھنا

جواب: اردو لغات میں "مرسلین “کاایک ہی معنی بیان کیاگیاہے اوروہ ہے:" بہت سے رسول، بہت سے پیغمبر۔" جس سے واضح ہے کہ ہمارے اردومحاورے میں یہ لفظ غیررسول کے لیے...

269
270

عورت پر حج فرض ہونے کی صورت اور شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسلمان عاقلہ بالغہ تندرست عورت کے پاس کتنی مالیت ہوتواس پرحج کرنافرض ہوتاہے؟

270