
قضا نمازیں ادا کرنے کا آسان طریقہ کیا ہے؟
جواب: بالغ، مسلمان پر نماز پنجگانہ وقت پر ادا کرنا فرض اور بلا عذرِ شرعی ایک نماز کا ترک بھی ناجائز و حرام اورسخت گناہ ہے، ایسا کرنے والے پر توبہ کرنے کے سا...
کمیٹی رمضان کے بعد نکلنی ہے، تو اس پر زکوۃ ہوگی یا نہیں ؟
جواب: نصاب کا مالک ہونا ہے اور جو مسلمان مرد یا عورت مالکِ نصاب ہوتوجس دن اس پر اسلامی سال مکمل ہو ، اس دن اس کی ملکیت میں جتنا قابلِ زکوۃ مال ہو، اس کا حسا...
جواب: صاحبِ نصاب تھی تو یہ مال بھی دیگر مالِ زکوۃ کے ساتھ ملا لیا جائے گا اور اسی کے سالِ تمام پر کل کی زکوۃ لازم ہوگی جبکہ زکوۃ کی دیگر شرائط پائی جائیں۔...
بالغ لڑکا لڑکی کاکورٹ میرج کرنا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک بالغ لڑکی اوربالغ لڑکے نے گھروالوں کی مرضی کے بغیرکورٹ میرج کی جہاں کسی مولانا صاحب نے دوگواہوں کے سامنے ایجاب وقبول کروایا۔لڑکا،لڑکی کاکفوہے یعنی کسی معاملے میں لڑکی سے اس قدرکم نہیں کہ اس کے ساتھ نکاح کرنالڑکی کے اولیاء کے لیے باعث شرمندگی ہو،لڑکاراجپوت اورلڑکی آرائیں برادری سے تعلق رکھتی ہے۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ یہ نکاح درست ہوایانہیں ؟
ایڈوانس زکوۃ لینے والا غنی ہو گیا تو زکوۃ کا حکم ؟
سوال: میرا بھائی بیمار تھا ، اس کو علاج کے لئے ہسپتال میں ایڈمٹ ہونا تھا لیکن اس کے پاس رقم نہیں تھی، چونکہ وہ اس وقت شرعی فقیر تھا تو میں نے ایڈوانس زکاۃ کے طور پر اس کو علاج کے لئے رقم دے دی۔اس نے اپنا علاج کروایا، جب میرے نصاب کا سال مکمل ہوا، تو میرا بھائی جس کو میں نے زکاۃ دی تھی، وہ خود مالکِ نصاب ہوچکاتھا، اس صورت میں مَیں نے جو اس کو ایڈوانس زکاۃ دی ، وہ ادا ہوگئی یا نہیں؟
قرض دار کو زکوٰۃ کے پیسے دینے کا شرعی حکم
مجیب: مفتی فضیل صاحب مدظلہ العالی
نیک و جائز کام کے لئے جمع کی گئی رقم پر زکوٰۃ کاحکم
جواب: نصاب کے برابر پہنچے، تو دیگر شرائط کی موجودگی میں اس پر بھی زکوٰۃ فرض ہوگی۔ فتاوی عالمگیری میں ہے:”تجب الزکاۃ عند تمام الحول الاول کذا فی فتح ا...
میت کے ترکے سے تیجے،چالیسویں کا کھانا کھلانا کیسا؟
مجیب: مفتی قاسم صاحب مدظلہ العالی
کیا اولیاء اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے؟
سوال: مزارات پرجاکربعض لوگ انہیں ڈائریکٹ مخاطب کرکے اپنی حاجات بیان کرتے ہیں اوران سے مددمانگتے ہیں ۔ مثلاً یاولی اللہ ! میں فلاں بیماری میں مبتلاہوں ، مجھے شفاعطاکردیں ،یاداتاصاحب ! مجھے بیٹاعطاکردیں ۔ کیا شریعت مطہرہ میں ا س امرکی اجازت ہے؟
کیا وسیلے سے دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: نصاب مقرر کرکے پیریڈز میں تقسیم کرکے تنخواہ والا مدرسہ نہیں بنایا یا کسی صحابی نے علاج کے لیے کوئی باقاعدہ ہسپتال نہیں بنایا تو کیا یہ سارے کام ناجائ...