
بلا وضو قرآن پاک کی آیت یا ترجمہ لکھنے کا حکم
جواب: پر لکھنے کی اجازت نہیں ہے۔لہذا قرآن کی آیت اور اس کا ترجمہ باضو ہو کر ہی لکھیں۔ بہار شریعت میں ہے:”جس کو نہانے کی ضرورت ہو اس کو مسجد میں جانا،...
نیک شخص کے نام کے ساتھ" رحمۃ اللہ علیہ "لکھنا
سوال: کسی نیک مرد و عورت، جن کی شہرت ولی اللہ طور پر نہ ہو ، ان کی وفات کے بعدان کے نام کے ساتھ رحمۃ اللہ علیہ لکھ سکتے ہیں؟
غسل فرض ہونے کی صورت میں کون سے کام کرنا جائز ہے اور کون سے ناجائز
جواب: پر غسل فرض ہو اس کو مسجد میں جانا، طواف کرنا،نمازپڑھنا، قرآن مجید چھونا ،اگرچہ اس کا سادہ حاشیہ یا جلد یا چَولی، چُھوئے یا بے چُھوئے دیکھ کر یا زبان...
ناپاک شخص اگر مسجد چلا جائے تو اب اس گناہ کا ازالہ کیسے کرے؟
جواب: پر لازم ہے کہ سچے دل سے اللہ عزوجل کی بارگاہ میں توبہ کرے اور آئندہ اس معاملے میں احتیاط سے کام لے۔ البتہ اس گناہ کے ازالے کے لیے شریعت نے توبہ کے عل...
سلام کرتے وقت صرف "سلام " کہنا
جواب: لکھنا چاہتے ہوں ، تو وہاں salam لکھنا ہوگا ، کہ پورا، سلام، السلام علیکم یا اس طرح کے دیگر مبارک الفاظ جیسے سبحان اللہ ، ماشاء اللہ وغیرہ ، انگلش می...
جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میرے بچوں کے ماموں کے دماغ پر اثر ہو گیا ہے، وہ بہت بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں، کبھی کوئی بات ٹھیک کرتے ہیں، پھر عجیب و غریب باتیں شروع کردیں گے، کبھی بچے سے پیار کریں گے، کچھ دیر بعد کہیں گے کہ اسے تھیلے میں ڈال کر باہر پھینک آئیں، وغیرہ، لیکن وہ پاگلوں کی طرح بلاوجہ لوگوں کو گالیاں یا مارتے نہیں ہیں۔ اسی آزمائش میں کئی مہینوں سے وہ بستر پر ہیں، کام نہیں کر پارہے، ان پر کافی قرض چڑھ گیا ہے، ان کے پاس سونا، چاندی، کرنسی وغیرہ کوئی چیز نہیں، ان کے والد صاحب رکشہ چلاتے ہیں جس سے گھر کے اخراجات بمشکل پورے ہورہے ہیں، یہ بھی صاحبِ حیثیت نہیں کہ کچھ بچا کر قرض ادا کر سکیں، بلکہ گزارہ بہت مشکل سے ہوتا ہے، تو اگر ہمارا کوئی جاننے والا بچوں کے ماموں کے قرض کی ادائیگی میں زکوٰۃ دینا چاہے، تو کیا ان کوزکوٰۃ لگ سکتی ہے اور کیا زکوٰۃ کی رقم ان کے قرض خواہوں کو دے کر ان کا قرض ادا کیا جا سکتا ہے؟ تاکہ ان کا یہ بوجھ کم ہو سکے۔
عورت کے لیے آیۃ الکرسی والا بریسلیٹ پہننے کا حکم
سوال: کیا عورت ہاتھ میں ایسا بریسلیٹ پہن سکتی ہے جس پر آیت الکرسی لکھی ہو، پاکی و ناپاکی دونوں میں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدایک فیکٹری میں مال سپلائی کرتاہے ، فیکٹری کامنشی بکراووربلنگ کا مطالبہ کرتا ہے ،اووربلنگ کرناجائزہے یانہیں ؟ نوٹ:اووربلنگ اس طرح ہوتی ہے کہ جس چیزکی اصل قیمت 15 روپے ہے،بل میں اُس کی قیمت20روپے لکھی جائے،منشی بل میں لکھی قیمت ظاہرکرکے20روپے کے حساب سے مالک سے پیسے وصول کرے گا اورزیدکو15روپے کے حساب سے دےکراوپرکے 5روپے بکرخودرکھ لے گا۔ سائل:محمدعثمان(بادامی باغ،مرکزالاولیاء،لاہور)