
جمعہ کے دن نیکیوں کا ثواب بڑھ جاتا ہے؟
سوال: کیا جمعہ کے دن نیکیوں کا ثواب بڑھ جاتا ہے؟
عورتیں جمعہ کے دن ظہر کی نماز کس وقت پڑھیں
سوال: عورتیں جمعہ کے دن ظہر کی نماز کس وقت پڑھیں۔مردوں کے جمعہ پڑھ کر گھر آنے کے بعد ؟یا اس سے پہلے بھی پڑھ سکتی ہیں؟
اللہ پاک کو خالق خنزیر کہنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا اللہ تعالیٰ ہر چیز کا خالق ہے، لہٰذا وہ خنزیر اور دیگر جانوروں کا بھی خالق ہے، اب سوال یہ ہے کہ اگر کوئی رب تعالیٰ کو خنزیر كا رب کہہ کر پکارے، تو اس کے بارے میں حکمِ شرعی کیا ہے؟ کیا اس طرح اللہ تعالیٰ کو پکارنا کفر ہے؟
شرعی سفر کے دوران کسی سے ملاقات کے لیے رکنے پر قصر نماز پڑھیں گے؟
جواب: منی طور پر رکنا، مثلاً نماز، کھانے پینے یا آرام وغیرہ کی غرض سے رکنا انقطاع کا سبب نہیں بنے گا، خواہ کتنے ہی وقت کے لیے ہو کہ ان چیزوں کی عموماً...
وتر پڑھتے ہوئے فجر کا وقت شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: جمعہ اور عیدین کی) نمازوں کے، کیونکہ ان میں وقت ختم ہونے سے پہلے پہلے سلام پھیرنا ضروری ہے ، جبکہ وتر ان نمازوں میں داخل نہیں۔ وقت کے اندر تکبیر...
نماز جمعہ میں مجمع زیادہ ہو تو سجدہ سہو کرنے کا حکم
سوال: یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ جمعہ وعیدین میں جبکہ مجمع زیادہ ہو تو سہو ہونے کی صورت میں سجدہ سہو ترک کرنے کا حکم ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں اگر سجدہ سہو کرلیا، تو کیا حکم ہے؟ نماز درست ہوگی یا نہیں؟
کتاب سے دیکھ کر دعائے قنوت پڑھنا کیسا؟
جواب: منیۃ المصلی، کتاب الصلاۃ، ج 02، ص 418، دار الکتب العلمیہ، بیروت) العنایۃ شرح الھدایۃ میں ہے :” لأنه تلقن من المصحف وهو كالتلقن من غيره في تحصيل...
آستین پوری نہ ہونے کی بناء پر عورت کی کلائی نماز میں نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
سوال: عورتوں کے لباس کی آستین پوری ہونی چاہیے۔ سوال یہ ہے کہ اگر آستین پوری نہ ہو اور وہ نماز پڑھنے کے لیے بڑی چادر اوڑھ لیں ، جس میں ہاتھ چھپ جائیں ، لیکن رکوع و سجدے میں سائیڈ سے چادر کھل سکتی اور کلائی نظر آ سکتی ہے ، تو کیا حکم ہے ؟
نماز پڑھنے کے بعد مرتد ہو گیا پھر اسی وقت توبہ اور تجدید ایمان کر لے تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: معاذ اللہ اگر کوئی صریح کفر بک کر مرتد ہوجائے پھر وقت ہی میں دوبارہ اسلام قبول کرلے، تو کیا اس وقت کی نماز اسے دوبارہ سے پڑھنا ہوگی؟ جبکہ وہ مرتد ہونے سے قبل اُس وقت کی نماز پڑھ چکا ہو۔
نفل کی تیسری رکعت کا سجدہ کرنے سے فرض قعدے کا واجب میں تبدیل ہو جانا
سوال: نماز کے احکام میں واجبات کے بیان میں یہ مسئلہ لکھا ہے کہ نفل کا ہر قعدہ قعدۂ اخیرہ ہے، لیکن اگر کوئی شخص بھول کر نفل کی تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو گیا اور اس رکعت کا سجدہ بھی کر لیا، تو اب یہ قعدہ فرض کی بجائے واجب شمار ہو گا۔ تو اس کی کیا وجہ ہے کہ ایک فرض کام واجب ہو گیا؟