
امام حسین اور حضرت عبد اللہ بن عمر کے ایک ساتھ کھیلنے والا واقعہ درست ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے ایک خطیب سے یہ واقعہ سنا ہےکہ امام حسین رضی اللہ عنہ اورحضرت ابن عمررضی اللہ عنہما بچپن میں کھیل رہےتھےاوران کا آپس میں جھگڑا ہوا،توامام حسین رضی اللہ عنہ نے کہا کہ تم تو ہمارےغلام کےبیٹے ہو، یہ بات حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کو بری لگی اور انہوں نے اپنے والد حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے اس کا ذکرکیا،حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ جاؤ امام حسین رضی اللہ عنہ سےلکھوا لاؤ،ابن عمر رضی اللہ عنہ امام حسین رضی اللہ عنہ کے پاس گئےاوران سے کہا کہ یہ بات لکھ کردیں، امام حسین رضی اللہ عنہ نے لکھ دیا کہ عمر ہمارا غلام ہے، یوں ابن عمر ہمارے غلام کا بیٹا ہے،ابن عمر رضی اللہ عنہ جب یہ تحریر لے کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے،تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا:میری نجات کے لیے یہ تحریر کافی ہے،کیا یہ واقعہ درست ہے؟
حدیث: تو اور تیرا مال تیرے باپ کا ہے
سوال: ایک حدیث سنی تھی کہ ایک بیٹا نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہو کر عرض کرتا ہے کہ میرے والد نے میرا مال لے لیا، تو آخر میں نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم فرماتے ہیں کہ تو اور تیرا مال تیرے باپ کا ہے، یہ پورا واقعہ کس طرح ہے؟
کرائے پر دِیے ہوئے گھر کی وجہ سے قربانی کا حکم ؟
سوال: میں شوہر کے ساتھ ان کے گھر پر رہتی ہوں ،مجھے میرے والد صاحب کی طرف سے اس سال گھر وراثت میں ملا ہے، جو میں نے کرایہ پر دیا ہوا ہے، کیا اس گھر کی وجہ سے مجھ پر قربانی واجب ہوگی؟
نماز میں درود نہ پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ حدیث پاک کی شرح
جواب: والد کے حوالے سے اپنے دادا سے روایت کرتے ہوئے فرماتے ہیں :نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جس کا وضو نہیں اس کی نماز نہیں اور جس نے حض...
جواب: والد! لوگ مجھ پر چلاتے ہیں ، پھر آپ نے فرمایا:اے میرے فرزند! اپنا منہ کھولو۔ میں نے اپنا منہ کھولا، تو آپ نے میرے منہ میں چھ دفعہ لعاب ڈالا، میں نے...
جواب: والد گرامی ( حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم) سے پوچھا: ’’ای الناس خیر بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم؟ قال: ابو بکر، قلت: ثم من؟ قال: ثم عمر،...
جانور کا سینگ ٹوٹ کر زخم بھر جائے، تو قربانی کا حکم ؟
سوال: ایک جانور خریدنے کا ارادہ ہے ، مگر اس کا سینگ ٹوٹا ہوا ہے ۔ اس کے مالک سے پوچھا ، تو اس نے بتایا کہ ایک سینگ ٹوٹ گیا تھا،دوسرے کو بھی ہم نے شروع سے ہی نکال دیا تھا ،تو کیا ایسے جانور کی قربانی ہوسکتی ہے ، جبکہ جانور کے سر پر کچھ بھی محسوس نہیں ہوتا اور نہ ہی سر پر اب کسی طرح کا کوئی زخم ہے ۔رہنمائی فرمائیں ؟
عقدنکاح میں اصل والدکی جگہ گودلینے والے کانام لینا
سوال: ایک اسلامی بہن کے کاغذات میں حقیقی والد کی بجائے کسی اور کا نام ہے جن کے پاس وہ رہتی ہیں اب ان کے نکاح میں اسی والد کا نام بولا گیا تو کیا نکاح ہو گیا یا نہیں؟
بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: والد کی طرف سےخاندان کی اُس جیسی عورتوں کا جو مہر مقرر ہوا، مثلاً: اُس کی بہن، پھوپی، چچا کی بیٹی، وغیرہا کا مہر، وہ اِس عورت کے ليے مہرِ مثل ہے۔) نیز...
گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟
جواب: والد سے روایت کرتے ہیں، وہ فرماتے ہیں: ’’جاء رجل إلى النبي صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم و عليه خاتم من حديد، فقال: «ما لي أرى عليك حلية أهل النار؟»، ثم ج...