
بیمار شخص کو کوئی دوسرا وضو کروا سکتا ہے؟
جواب: لینا کہ دوسرا شخص اِس وضو کرنے والے کے چہرے، ہاتھوں، بازوؤں اور قدموں کو دھوئے، یہ آدابِ وضو کے برخلاف اور ناپسندیدہ عمل ہے، لیکن اگر کوئی شخص بیمار ہ...
حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن کی عادت ہے کہ وہ وضو کرکے سوتی ہیں ،لیکن حیض کےدنوں میں چونکہ پاک نہیں ہوتیں تو وہ وضو نہیں کرتیں، اگر وہ حیض کے دنوں میں بھی سونے سے قبل وضو کرلیا کریں، تو کیا ثواب حاصل ہو گا یا حیض کی وجہ سے یہ عمل بے فائدہ ہے؟
مسجد کی دکان بیوٹی پارلر کے لیے کرائے پر دینے کا حکم
جواب: لینا ایک جائز کام ہے جبکہ خلاف شرع کاموں سے اجتناب کیا جائے ۔بیوٹی پارلر میں جائز وناجائز دونوں قسم کےکام ہوتے ہیں ۔عمومی طور پروہاں ہونے والے کاموں م...
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن نماز کی ادائیگی کے وقت اپنی چھوٹی بچیوں کو اپنے ساتھ جائے نماز پر کھڑا کرلیتی ہیں اور انہیں نماز سکھانے کی غرض سے اول تا آخر نماز کے تمام اذکار و تلاوت بلند آواز سے پڑھتی ہیں تاکہ بچیاں سیکھ سکیں۔ کسی نے ان کو بتایا کہ سکھانے کی نیت سے اس طرح بلند آواز سے تلاوت و ذکر کرنا، نماز کو فاسد کردیتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی سکھانے کی نیت سے بلند آواز سے پڑھنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟
لوگوں کے واٹس ایپ اسٹیٹس دیکھنے کا حکم
سوال: لوگوں کے واٹس ایپ اسٹیٹس دیکھنا کیسا؟ بعض لوگ گانے اور کچھ لوگ اسلامک اسٹیٹس لگاتے ہیں ،بعض لوگوں نے پہلے اسلامک اسٹیٹس لگائے ہوتے ہیں ،پھر میوزک والے اسٹیٹس لگائے ہوتے ہیں ، جس سے پتہ نہیں چلتا اور اچانک میوزک پلے ہوجاتا ہے۔
میاں بیوی کا ایک دوسرے کو بھائی، بہن کہنا کیسا ؟
جواب: لینا ،ضرورت کے وقت توریہ بالکل جائز ہے۔ اس کا واقعہ یہ ہوا کہ حضرت خلیل اپنی بیوی حضرت سارہ کے ساتھ عراق سے شام کی طرف براستہ مصر ہجرت کرکے جارہے تھے...
نظر بد سے بچنے کے لیے گھر کی چھت پر سیاہ ہنڈیا، گاڑی کے نیچے جوتا لٹکانا کیسا؟
جواب: لینا ،بری نظر سے بچنے کے لیے ایسا ٹوٹکا ہے کہ جو اسلامی شریعت کے مخالف یا کسی شرعی ضابطے سے متصادم نہیں، بلکہ اگر ذخیرہ احادیث کا مطالعہ کیا جائے، ت...