
بیوی اور اُس کی ماں شریک بہن سے نکاح کرنا کیسا؟
سوال: ہندہ کی بیٹی کا نام خاتون ہے جو کہ ہندہ کے پہلے شوہر سے ہے۔ پہلے شوہر کے انتقال کے بعد ہندہ نے دوسرا نکاح کیا ، دوسرے شوہر سے ہندہ کی بیٹی بیگم پیدا ہوئی۔اب زید کا نکاح ہندہ کی بیٹی خاتون سے ہوا ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید ہندہ کی دوسری بیٹی بیگم کو بھی اپنے نکاح میں لاسکتا ہے؟
عشاء کی نماز میں بھولے سے فرض نہیں پڑھے تو قضا کیسے کرنی ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی شخص نے چند دن تک عشاء کی نماز میں عشاء کے فرض بھول کر چھوڑ دئیے ہوں، تو اب فقط عشاء کے فرض قضا کرنے ہوں گے یا پھر وتر کی قضا بھی لازم ہو گی؟ میری والدہ کی عمر کافی زیادہ ہے، مزید حال ہی میں اچانک دو قریبی رشتہ داروں کے انتقال کی وجہ سے وہ ڈپریشن میں چلی گئی تھیں، اب کچھ بہتر ہوئی ہیں، تو انہوں نے بتایا کہ ان دنوں بقیہ نمازیں ٹھیک ادا کرتی رہی ہوں، لیکن یقینی طور پر یاد آیا ہے کہ چند دن نمازِ عشاء میں فرض ادا نہیں کئے، بس سنن ونوافل اور وتر پڑھے ہیں، تو اب قضا میں فرض ہی ادا کریں یا وتر بھی پڑھنے ہوں گے، کیونکہ میں نے سنا تھا کہ وتر، فرض کے بعد ہی ادا کرنے ہوتے ہیں؟ نیز کیا ان پر عشاء کے فرض قضا کرنے کا وبال بھی ہوگا؟
جواب: انتقال ہوچکاتھااور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آنسو بہہ رہے تھے۔ (سنن ابی داؤد، جلد 3،صفحہ 201، حدیث 3163، الناشر: المكتبة العصرية، بيروت) امام تر...
جواب: انتقال کے بعد عورت کا شوہر کو غسل دینے میں کوئی حرج نہیں۔ اور میت کو غسل دینے والے پر وضو اور غسل کرنا لازم نہیں۔ ہاں! اگر غسل دیتے ہوئے کوئی چیز لگ ج...
کیا میت یا نیاز کا کھانا کھانا جائز ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں اگر کسی شخص کا انتقال ہو جائے تو فوتگی والے دن کے کھانے، تیجے، ساتویں، دسویں، بیسویں اور چالیسویں وغیرہ کے کھانے کا اہتمام کیا جاتا ہے، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نیز میلاد،نذر اور نیاز کے کھانے کی کیا حیثیت ہے؟وضاحت فرما دیں۔ سائل:محمد عثمان عزیز عطاری( گریڈ اسٹیشن،کہوٹہ، راولپنڈی)
بیوہ عورت کسی سے نکاح کرے، تو اس کی بیٹیاں اس شوہر کی محرم ہوں گی یا نہیں؟
سوال: ایک عورت کے شوہر کا انتقال ہوگیا، جس سے اس کی دو بیٹیاں ہیں، اب اگر وہ کسی دوسرے شخص سے نکاح کرتی ہے، تو کیا اس کی یہ دو بیٹیاں اس کے دوسرے شوہر کی محرم بن جائیں گی اورایسی صورت میں پردہ کا کیا حکم ہوگا؟
کیا ایک مرتبہ سے زائد جنم لینے والا عقیدہ درست نہیں ہے؟
جواب: انتقال الروح من جسم إلی جسم آخر وقد اتفق الفلاسفۃ وأھل السنۃ علی بطلانہ۔۔۔وقد حکم أھل الحق بکفر القائلین بالتناسخ"ترجمہ:تناسخ روح کا ایک جسم سے دوسرے ...
محفلِ میلاد وغیرہ سے بچ جانے والے چندے کا حکم؟
جواب: انتقال کر جانے کی صورت میں ان کے ورثا معلوم ہوں ، تو بحصۂ رسد ان کو دے دیں یا جس کام میں خرچ کرنے کی وہ اجازت دیں ، اسی میں خرچ کریں۔ہاں اگر معلوم نہ...