سرچ کریں

Displaying 271 to 280 out of 1369 results

271

دعائے قنوت بھولنے کی صورت میں ادھوری چھوڑ کر نماز مکمل کی، تو کیا حکم ہے؟

سوال: زید نے وتر میں دعائے قنوت پڑھنا شروع ہی کی تھی کہ وہ اس دعا کو بھول گیا زید نے پیچھے سے الفاظ دہرائے لیکن اُسے دعا یاد نہیں آئی جس پر زید نے مجبوراً دعائے ماثورہ پڑھ کر نماز پوری کی پھر آخر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں زید کی وہ نمازِ وتر درست ادا ہوگئی؟؟

271
272

پانی کی ٹینکی سے مرا ہوا کوا ملا تو اس پانی سے پڑھی گئی نمازوں کا حکم ؟

سوال: مسجدکی پانی والی ٹینکی کودھونے کے لیے کھولاگیا، تو اس میں کوا مرا ہوا پایا گیا، جو پھول کر پھٹ چکا تھا۔ کوا پانی میں کب گرا، یہ کسی کو معلوم نہیں، تو جو نمازی اُس پانی سے وضوکرتے رہے، کیا وہ وضوہوگیا؟ اور کیااس وضوسے ادا کی گئی نمازیں ہو گئیں یا انہیں دوبارہ پڑھنا ہوگا؟ نوٹ: ٹینکی کی مساحت یا مقدار دَہ در دَہ سے کم ہے۔

272
274

بھردو جھولی میری یا محمد ﷺ نعت پڑھنا کیسا؟

سوال: ”بھردو جھولی میری یا محمد(علیہ الصلوۃ و السلام)، لوٹ کر میں نہ جاؤں گا خالی“یہ پڑھنا کیسا ہے؟

274
275

مجلس میں نبی ﷺ کے ذکر کے بعد درود نہ پڑھنے کا حکم

سوال: مجلسِ ذکر میں نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا نام مبارک پڑھنے یا سننے کی صورت میں ایک مرتبہ درود وسلام پڑھنا واجب اور اس سے زائد مستحب ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی بھول جائے یا کسی بھی وجہ سے نہ پڑھ سکے، تو کیا بعد میں بطورِ قضاء پڑھے گا یا نہیں؟

275
276

رکوع و سجود کی تسبیحات کی جگہ بسم اللہ پڑھنے کا حکم

سوال: رکوع اور سجدے میں تین بار تسبیح پڑھنا سنت ہے،تو اگر کسی شخص نے تسبیح کی جگہ بسم اللہ پڑھی تو کیا حکم ہوگا؟ کیا بسم اللہ پڑھنا تلاوت میں شمار ہوگا اور نماز مکروہ تحریمی ہوگی؟

276
277

نوافل وغیرہ کی جگہ قضانمازیں پڑھنا

جواب: تراویح اوربارہ رکعتیں(فجرکی 2سنتیں،ظہرکی6 سنتیں، مغرب کی2سنتیں،عشاء کی 2سنتیں ) سُنَّتِ مُوکِّدَہ نہ چھوڑے۔“(بہارِشریعت،ج1، حصّہ 4،ص 55،مکتبۃ المدینہ،...

277
278

پیوریا (Pyuria) کے مریض سے متعلق نماز کے احکام

جواب: پڑھنا فرض ہے، اوراگر جانتی ہے کہ نماز پڑھتے پڑھتے پھر اتنا ہی نجس ہو جائے گا تو دھونا اور تبدیل کرنا، ضروری نہیں، اُسی سے پڑھے اگرچہ مصلیٰ بھی آلودہ ہ...

278
279

قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم‎

جواب: پڑھنا زیادہ اہم و ضروری ہے، کیونکہ نوافل نہ پڑھنے پر کچھ نہیں ہوگا ، لیکن قضا نمازیں ذمے پر باقی رہیں ، توآدمی عذاب کا مستحق ہوگا۔ تنویر الابصا...

279
280

سجدۂ شکر کے لیے وضو اور قبلہ رُو ہونا ضروری ہے؟

جواب: پڑھنا مکروہ ہے،ان اوقات میں سجدہ شکر بھی ادا نہیں کرسکتے۔ ردالمحتارمیں علامہ شامی علیہ الرحمۃ سجدہ شکرکےمتعلق فرماتے ہیں:”وھی لمن تجددت عندہ نعمۃظاھر...

280