
قسط لیٹ ہونے پر قیمت میں اضافہ کرنا کیسا؟
سوال: اس طرح چیز بیچنا کہ یہ اتنے کی ہے اور اگر اتنے دنوں میں پیسے نہ دے سکے تو اتنے پیسے زیادہ دینے پڑیں گے، اور اسی طرح بڑھتے رہیں گے، کیسا ہے؟
قربانی کے دنوں میں قربانی افضل ہے یا رقم کا صدقہ کرنا؟
سوال: ایک اسلامی بہن ہر سال سرکار صلی اللہ علیہ وسلم ،غوث پاک رضی اللہ عنہ،اور مرحوم والدین کے ایصال ثواب کے لیے قربانی کرتی ہے۔اب سوال یہ ہے کہ قربانی کے دنوں میں یہ قربانی کرنا بہترہے یا اتنی رقم غریبوں میں دے دی جائے؟
جہاں سورج غروب نہیں ہوتا، وہاں نماز کیسے پڑھیں؟
جواب: دنوں میں فجر، مغرب اور عشاء ووترکی نمازقضاکرکے پڑھی جائے گی ۔بہارشریعت میں ہے " جن شہروں میں عشا کا وقت ہی نہ آئے کہ شفق ڈوبتے ہی یا ڈوبنے سے پہلے ...
حج وعمرہ کے سفر میں قصر نماز پڑھنا
جواب: دنوں سے کم کی نیت کرتا ہے،یاکنفرم ہے کہ 15دنوں سے پہلےہی اسے وہاں سے کوچ کرناہے ،اب اگرچہ وہ 15دن کی نیت کرے تب بھی وہ مقیم نہیں ہوتا،مسافر رہتا ہے، ا...
تھوڑا کام کرنے پر مزدور کو مزدوری ملے گی یا نہیں؟
جواب: دنوں میں اس نے کام نہیں کیا،ان دنوں کی اجرت کاوہ مستحق نہیں ہے ،لہذاان دنوں کی اجرت دینالازم نہیں ہے ۔ مزدورسے کام لے کراجرت نہ دینے کے حوالے سے ب...
وطن اقامت سے دوسرے شہر گیا تو مقیم رہیگا یا مسافر؟
سوال: میں اپنے آبائی علاقہ سے تقریباً 200 کلو میٹر دور ایک شہر میں پندرہ دن ٹھہرنے کی نیت سے مقیم تھا۔ ابھی چار دن ہی گزرے تھے کہ کسی کام کے سلسلے میں مجھے دو دن کے لئے قریبی شہر، جو مدت سفر سے کم پر واقع ہے، میں جانا پڑ گیا، تو ایسی صورت میں ان دو دنوں میں اور واپس آنے کے بعد میں پوری نماز پڑھوں گایا قصر کروں گا؟
حائضہ کے قراٰن سُننے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کیا حیض (Menses)کی حالت میں عورت قراٰن شریف کی تلاوت سُن سکتی ہے؟ نیز اگر اس نے آیتِ سجدہ سُنی تواس پرسجدہ تلاوت لازم ہوگایا نہیں؟
شرعی عُذرکی حالت میں عورت کاقرآن پڑھناپڑھاناکیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عُذر (حیض و نفاس) کی حالت میں قرآن پڑھنا اور پڑھانا کیسا ؟ کیا معلّمہ بھی نہیں پڑھا سکتی؟ اگر پڑھا سکتی ہے تو کیا طریقہ ہے؟ توڑ توڑ کے کیسے پڑھائے؟ اور مدرسۃُ المدینہ آن لائن میں یا گھروں میں پڑھانے والیوں کو بھی کیا اجازت ہے؟
سوال: کیاحیض کی حالت میں عورت ناخن کاٹ سکتی ہے؟
حالت حیض میں نیاز کا کھانا پکانا اور کھانا
سوال: کیا حیض کی حالت میں اسلامی بہنیں نیاز پکا اور کھا سکتی ہیں؟