
بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقہ میں’’بیل دوڑ‘‘ کے مقابلے بہت زیادہ ہوتے ہیں، جس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ اولاً مخصوص افراد یا پارٹیاں اس مقابلے کا اہتمام کرتی ہیں اور بیل رکھنے والے کئی افراد اس میں حصہ لیتے ہیں،جس کے بیل جیت جائیں، انہی پارٹیوں کی جانب سے اسے بھاری رقم اور مختلف انعامات دئیے جاتے ہیں۔ پھر جب بیل دوڑانے کی باری آتی ہے،تو عموماً اکٹھے دو بیلوں کے پیچھے مخصوص انداز میں ایک نشست باندھی جاتی ہے، اس پر ایک شخص کیل لگی چھڑی ہاتھ میں لئے بیٹھ جاتا ہےاور دوڑ کے دوران جو بیل تیز نہ دوڑے، اسے کیل چبھوتا رہتا ہے، جس کی وجہ سے بیل زخمی ہوجاتا اور بسا اوقات اس کا خون بھی نکل آتا ہے۔ ان بیلوں نے ایک مخصوص جگہ تک دوڑنا ہوتا ہے، کئی مرتبہ یہ بیل بے قابو ہوکر اس جگہ سے ہٹ جاتے ہیں، جس کی وجہ سے کافی نقصان ہوتا ہے، مثلاً بیلوں کا کسی اونچی جگہ سے گِر جانا،مجمع میں آکر لوگوں کو زخمی کرنا اور ان کا مالی نقصان کر دینا وغیرہ، پھر بیل جیتنے پر خوشی میں خوب ڈھول، گانے باجے اور ڈانس/ ناچنا بھی ہوتا ہے، نیز اس میں نمازوں کی بھی پرواہ نہیں کی جاتی۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ طریقہ کار کے مطابق بیلوں کی دوڑ کے مقابلے کروانا اور اس میں شریک ہونا شرعاً کیسا؟
خیارِ تعیین کی تعریف نیز اسکی مدّت اور اسباب
جواب: دہ چیزوں میں خیارِ تعیین نہیں لیا جا سکتا، چنانچہ ”درر الحکام“ میں ہے: ”لا يصح خيار التعيين في أكثر من ثلاثة أموال. لا يكون صحيحا في أربعة أو خمسة أو ...
کیا سوتیلی بھتیجی (یعنی باپ شریک بھائی کی بیٹی) کی بیٹی محرم ہے؟
جواب: در اولاد نیچے تک شامل ہے ۔ یہ سب چچا پر حرام ہیں، لہذا سوتیلی بھتیجی (یعنی باپ شریک بھائی کی بیٹی) کی بیٹی بھی محارم عورتوں میں داخل ہے کہ بھائی ، ...
ٹرین چلنے کی وجہ سے نماز توڑنا
جواب: در مختار مع رد المحتار میں ہے:’’(یباح قطعھا لنحو قتل حیۃ،وند دابۃ)أی ھربھا‘‘ترجمہ: سانپ کومارنےکیلئے اور جانور کے بھاگ جانے (پر اُسے پکڑنے کیلئے)نماز...
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
جواب: دہ صورت دوسری ہے یعنی نماز فاسد نہیں ہوگی لیکن اگر قراءت و اذکار کو اسلامی بہن اتنی بلند آواز سے پڑھیں جس پر شرعی اعتبار سے جہر کی تعریف صادق آتی ہے...
جمعہ کے خطبہ کے دوران پہنچنے والا جمعہ کی سنتیں کب ادا کرے ؟
جواب: در مختار میں ہے:’’(اذا خرج الامام)من الحجرۃ ان کان والا فقیامہ للصعود (فلا صلٰوۃ ولا کلام الی تمامھا) ‘‘ترجمہ: جب امام حجرہ سے نکلے اگر حجرہ ہو، ورنہ ...
جواب: در محتار میں ہے: ”ما حرم لبسہ و شربہ حرم الباسہ و اشرابہ“ یعنی :جس کا پہننا اور پینا حرام ہے اس کا پہنانا اور پلانا بھی حرام ہے ۔(در محتار، جلد09، صف...
واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟
جواب: دہ طریقہ کار کے مطابق پروفائل شیئر کرنے کے بدلے ایڈمن کا ممبر سے پیسے لینا شرعاًجائز ہے۔ تفصیل اس کی یہ ہے کہ ایڈمن کا کسی ممبر کی پروفائل کی سیٹنگ ...
دنیا اور آخرت کے غموں سے آزاد ہونے کی دعا کرنے کا حکم
جواب: در مختار میں ہے :”ویحرم سؤال العافیۃ مدی الدھر ، او خیر الدارین ودفع شرھما ،او المستحیلات العادیۃ “یعنی:ہمیشہ کی عافیت یا دونوں جہانوں کی خیر یا دونوں...
بھاری لباس کی وجہ سے دلہن کا بیٹھ کر نماز پڑھنا
سوال: کیا دلہن کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتی ہے کیونکہ اس نے میک اپ کیا ہوتا ہے اور پھر شادی کا لباس جو اس نے پہنا ہوتا ہے وہ کافی بھاری ہوتا ہے، اگر اس صورت میں سجدہ وغیرہ ادا کرتے ہوئے بے حد مشکل ہوتی ہے؟