
جواب: مدینہ منوّرہ آنے جانے کے لئے بھی بہترین سفری سہولیات موجود ہیں ، لہٰذا اتنی سہولیات اور آسانیاں موجود ہوتے ہوئے آپ کے والد صاحب حج کی ادائیگی سے عاجز...
موبائل میں قراٰنی ایپلی کیشن یا جیبی سائز قراٰنِ پاک واش روم لے جانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ موبائل میں ایپلی کیشن (Application) کی صورت میں قراٰن ہو تو کیا موبائل لے کر واش روم میں جا سکتے ہیں؟ چھوٹے سائز کا قراٰن شریف جیب میں ہو تو اس حالت میں کیا واش روم میں جاسکتے ہیں؟ سائل:محمد عبداللہ،قاری ماہنامہ فیضانِ مدینہ
شہزادہ رسول علیہ الصلوۃ والسلام،حضرت ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ کانام
جواب: مدینہ طیبہ کے قریب مقام ''عالیہ'' میں آپ نے ایک الگ گھر بنوا دیا تھا ، جس میں یہ رہاکرتی تھیں اورحضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام ان کے پاس تشریف لے جایا کرتے...
سفرمیں قضا ہونے والی نمازقَصْر ہوگی یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلہ کے بارے میں کہ جو نمازیں حالتِ سفر میں قضا ہوگئیں، بعد میں جب پڑھی جائیں گی تو مکمل پڑھنی ہوں گی یا اُن کی قضا میں بھی قصر کرنی ہوگی ؟بیان فرمادیں۔سائل:قاری ماہنامہ فیضانِ مدینہ
حالتِ سفر میں نماز قضا ہوئی، گھر میں ادائیگی کے وقت اس قضا نماز کو قصر پڑھیں گے یا پوری؟
سوال: زید انڈیا کا رہائشی ہے۔ حرمین شریفین کی زیارت کے لیے گیا تو مدینہ منورہ میں زید کا قیام 12 دن کا تھا، معاذ اللہ مدینہ منورہ میں زید کی ایک دن ظہر کی نماز قضا ہوگئی، اب زید کی اپنے وطن میں واپسی ہوگئی ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ زید اپنے وطن میں وہ نمازِ ظہر پوری ادا کرے گا یا اب بھی اسے قصر ہی پڑھے گا؟
کیاسجدہ ٔ شکر کے لئے وضو ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کیا سجدہ ٔ شکر کے لئے وضو ضروری ہے؟(سائل:قاری ماہنامہ فیضان مدینہ)
جواب: مدینہ منورہ میں پندرہ ہجری میں فوت ہوئے۔نوفل بن طلحہ انصاری رضی اللہ عنہ ۔نوفل بن فروہ اشجعی رضی اللہ عنہ ۔نوفل بن مساحق رضی اللہ عنہ ۔ابوموسی کہتے ...
محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نشانیاں
جواب: مدینہ کی خاک سے محبت ہو ، بےنماز بےروزہ بھنگی چَرسی دعویٔ عشقِ رسول کریں جھوٹے ہیں محبت کی علامت اطاعت ہے۔ایک جگہ فرماتے ہیں : سب سے بڑا خوش نصیب وہ ہ...
جدہ آنے والے نے ڈائریکٹ مدینہ شریف جانا ہو تو احرام باندھے گا یا نہیں ؟
سوال: ایک شخص اپنے والدین کو عمرے پر لے جارہاہے، وہ شخص یوکے سے جدہ جائے گا،اوراسی دن اس کے والدین پاکستان سے جدہ اتریں گے،پھر وہ شخص اپنے والدین کو جدہ سے ڈائریکٹ مدینہ منورہ لیکر جائے گا۔ ایسی صورت میں اس شخص پر اور اس کے والدین پر میقات سے احرام باندھنا لازم ہوگایا پھر وہ بغیر احرام جدہ آسکتے ہیں ؟
قعدۂ اخیرہ میں شامل ہونے والا شخص اپنی بقیہ رکعتیں کس طرح مکمل کرےگا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ دوسری،تیسری اور چوتھی رکعت بلکہ قعدۂ اخیرہ میں شامل ہونے والا شخص اپنی بقیہ رکعتیں کس طرح مکمل کرےگا ؟ سائل:محمد احمد خان عطاری(قاری ماہنامہ فیضانِ مدینہ)