
قرآن کو بے وضو چُھونا صرف حنفیوں کے نزدیک ناجائز ہے؟ دیگر ائمہ کا کیا مؤقف ہے؟
جواب: قرآن عظیم کو چھونے کے لیے وضو کرنا فرض ہے۔۔۔جس کا وضو نہ ہو ،اسے قرآنِ مجید یا اس کی کسی آیت کا چھونا حرام ہے۔“(صراط الجنان ،ج 9،ص703 ، مکتبۃ المدی...
آیت سجدہ پھر اس کا ترجمہ پڑھنے سے کتنے سجدے لازم ہوں گے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم قرآن پاک کی تلاوت کے ساتھ اس کا ترجمہ بامحاورہ اور بامعنی بھی پڑھتے ہیں اور اس میں آیات سجدہ بھی آتی ہیں، اب ہم آیات بھی پڑھتے ہیں اور ترجمہ بھی تو کیا سجدہ دو مرتبہ واجب ہوگا؟
سنت مؤکدہ کی چاروں رکعتوں میں سورتوں میں ترتیب ضروری ہے؟
جواب: قرآن پڑھنا تلاوت کے واجبات سے ہے اور خلاف ترتیب تلاوت ناجائز و گناہ ہے، چنانچہ رد المحتار میں ہے: ’’یجب الترتیب فی سور القرآن، فلو قرأ منکوسا أثم لكن...
دعائے قنوت بھولنے کی صورت میں ادھوری چھوڑ کر نماز مکمل کی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: زید نے وتر میں دعائے قنوت پڑھنا شروع ہی کی تھی کہ وہ اس دعا کو بھول گیا زید نے پیچھے سے الفاظ دہرائے لیکن اُسے دعا یاد نہیں آئی جس پر زید نے مجبوراً دعائے ماثورہ پڑھ کر نماز پوری کی پھر آخر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں زید کی وہ نمازِ وتر درست ادا ہوگئی؟؟
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
جواب: پڑھنا، حالتِ سفر یا حالت مرض میں روزہ چھوڑنا اور اِس جیسے دیگر رخصت پر مشتمل فرائض وواجبات کہ جن میں اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو رخصت اور آسانی مہیا ...
یا اللہ، ہمارے مرنے کے بعد ہمیں بھول نہ جانا! اس طرح دعا کرنے کا حکم
جواب: قرآنی (نَسُوا اللَّهَ فَنَسِيَهُمْ) کی تفسیر میں ارشاد فرماتے ہیں:”النسيان ضد الذكر، فلما تركوا ذكر الله بالعبادة و الثناء على الله، ترك الله ذكرهم ب...
مسجد سے باہر صفوں کے درمیان فاصلہ ہو تو نماز کا حکم؟
جواب: پڑھنا یقینا آزمائش کا باعث ہے اس لئے انتظامیہ کو چاہیے کہ جمعہ والے دن دھوپ والی جگہ پر بھی ترپال یا ٹینٹ وغیرہ کا انتظام کرے،اگرچہ مسجد کے چندے سے ہی...
مجلس میں نبی ﷺ کے ذکر کے بعد درود نہ پڑھنے کا حکم
سوال: مجلسِ ذکر میں نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا نام مبارک پڑھنے یا سننے کی صورت میں ایک مرتبہ درود وسلام پڑھنا واجب اور اس سے زائد مستحب ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی بھول جائے یا کسی بھی وجہ سے نہ پڑھ سکے، تو کیا بعد میں بطورِ قضاء پڑھے گا یا نہیں؟
رکوع و سجود کی تسبیحات کی جگہ بسم اللہ پڑھنے کا حکم
سوال: رکوع اور سجدے میں تین بار تسبیح پڑھنا سنت ہے،تو اگر کسی شخص نے تسبیح کی جگہ بسم اللہ پڑھی تو کیا حکم ہوگا؟ کیا بسم اللہ پڑھنا تلاوت میں شمار ہوگا اور نماز مکروہ تحریمی ہوگی؟