
الگ نماز پڑھ کے دوسری بار جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم
جواب: مسجد میں اپنی فرض نماز تنہاپڑھ چکا اورمسجد میں ہی تھا کہ جماعت قائم ہوگئی، تواگر ظہر یا عشاء کی نماز ہے ،تو اب واجب ہے کہ اس جماعت میں شامل ہوجائے، ا...
مسجد کی پُرانی دریوں کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ ہماری مسجد میں کچھ دن قبل ایک شخصیت نے نئی دریاں لا کر دیں تو پُرانی دریاں اُٹھا کر مسجد کے اسٹور میں رکھ دی گئیں ، وہ دریاں مسجد کی حاجت سے زائدہیں اور آئندہ بھی کسی جگہ استعمال کے قابل نہیں کیونکہ وہ کافی جگہوں سے پھٹ چکی ہیں، اور پڑے رہنے سے مزید خراب ہونے کااندیشہ ہے، ایک شخص وہ دریاں خریدنا چاہتا ہے، براہِ کرم شَرْعی راہنمائی فرمائیں کہ ان دریوں کو بیچنا اور اُس شخص کا انہیں خریدنا شرعاً کیسا؟ یاد رہے! یہ دریاں مسجِد کے پیسوں سے خریدی گئی تھیں۔
فیکٹری میں بہت زیادہ شور والی جگہ پر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: مسجد میں باجماعت نماز پڑھنا واجب ہے اوربلاعذرِ شرعی جماعت ترک کرنا، ناجائز وگناہ ہے اور اگر شرعی اعتبار سے جماعت واجب نہ ہو ،تو پھر آپ ایسی جگہ نماز ...
جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
جواب: مسجد یا تکفینِ میت یا تنخواہِ مدرسانِ علمِ دین، اس سے زکوٰۃ نہیں ادا ہوسکتی۔“(فتاویٰ رضویہ، جلد10، صفحہ269، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) شرعی فقیر مقرو...
مسجد میں عورتوں کابا جماعت نماز پڑھنا جائز ہے یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورتیں جمعہ و عیدین کی نمازیں، اور پانچ وقت کی فرض نمازیں اور تراویح کی نماز مسجد میں مردوں کی جماعت کے ساتھ ادا کر سکتی ہیں ؟ نیز مردوں کی جماعت کے بعد مسجد میں اپنی الگ جماعت کرا سکتی ہیں یا نہیں؟ سائل:محمد عثمان عزیز عطاری(گریڈ اسٹیشن، کہوٹہ،راولپنڈی)
سوال: میں نے مسجد میں کھڑے ہو کر اپنی زکوۃ کی رقم دعوت اسلامی والوں کو دی ، میں نے سنا ہے کہ مسجد میں اگر کوئی سائل سوال کرے تو اسے نہیں دے سکتے تو کیا میری زکوۃ ادا ہو گئی یا نہیں ؟
سوال: ایک عورت ماہواری کی حالت میں عمرے کے لیے گئیں،میقات سے نیت کرکے عمرے کا احرام باندھ لیا،لیکن پھر جب وہ ماہواری سے فارغ ہوگئیں تو عمرہ اداکیے بغیرمسجد عائشہ جا کر دوبارہ احرام باندھ کر پھرعمرہ ادا کیا۔اب ان کےلئے کیا حکم ہے؟کیا ان کا عمرہ ادا ہوگیا اور دم یا صدقہ لازم ہوا یا نہیں؟
صدقۂ فطر کی رقم مسجد کی تعمیر میں دینا
سوال: صدقۂ فطر کی رقم مسجد کی تعمیر کے لئے دے سکتےہیں یا نہیں؟
مسجد کے چندے سے امام مسجد کو تنخواہ دینا
سوال: مسجد کے لیے جو چندہ کیا جاتا ہے، کیا اس سے امام مسجد کو ان کی منتھلی تنخواہ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟
کیا فنائے مسجد میں بھی اذان دینا مکروہ و ممنوع ہے؟
سوال: مسجد میں اذان دینا مکروہ و ممنوع ہے، تو کیا فنائے مسجد میں بھی اذان دینا مکروہ و ممنوع ہے؟