
روزہ داربھولے سے جماع کرلے توروزہ کاحکم
سوال: روزے میں بھول سے کھانے پینے سے تو روزہ نہیں ٹوٹتا ۔لیکن اگر کوئی شخص روزے کی حالت میں بھول سے جماع کرلے تو روزہ ٹوٹ جائےگا یا نہیں اور اگر ٹوٹ جائے گا تو کیا کفارہ لازم ہوگا یا صرف قضا؟
روزے کی حالت میں منہ سے خون نکلنے کاحکم
سوال: میرا دانت نکلا ہوا ہے اور اس سے بلیڈنگ ہو رہی ہے ،اب صبح آٹھ بجے بالکل رک گئی ہے،میں نے روزہ رکھنے کے لیے سحری کی تھی ،ایسی صورت میں روزے کا کیا حکم ہے؟
روزے کی حالت میں انہیلرکااستعمال
سوال: مجھے دمے کا مرض ہے،جو اب کافی بڑھ چکاہے،جس کی وجہ سے مجھے باربار پمپ لینا پڑتا ہے یعنی انہیلر استعمال کرنا پڑتاہےَمجھے اس کا شرعی حکم بتادیں کہ روزے کی حالت میں پمپ لینے کاکیاحکم ہے؟
حالت حیض میں چھوٹنے والے روزوں کاحکم
سوال: مخصوص ایام کی وجہ سے جو روزے چھوٹ جاتے ہیں، ان کی قضاء لازم ہو گی یا نہیں؟
استری کرتے ہوئے دھواں ناک میں چلا جائے ، تو روزے کا حکم
سوال: میرا روزہ تھا اور میں کپڑے استری کر رہی تھی، کپڑے گیلے تھے جس کی وجہ سےاس کا دھواں ناک میں بار بار جاتا رہا،اس صورت میں روزے کا حکم کیا ہو گا جبکہ روزہ دار ہونابھی یاد تھا ؟
سوال: کیا روزے کی حالت میں گل منجن کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
دس سال بعد منت پوری ہو، تو کیا اسے بھی پورا کرنا واجب ہے ؟
جواب: روزے رکھنے ہیں یا میں نے اتنے روزوں کی منّت مانی۔ پہلی صورت یعنی جس میں کسی شے کے ہونے پر اوس کام کو معلق کیا ہواس کی دوصورتیں ہیں۔ اگر ایسی چیز پر مع...
پانچ ماہ کا حمل ضائع ہونے کے بعد آنے والا خون نفاس ہے یا نہیں ؟
جواب: روزے رکھّے سب بَیکار گئے ،یہاں تک کہ اگر اس دَوران فرض و واجِب نَمازیں یا روزے قضاکئے تھے تو وہ بھی پھر سے ادا کرے۔البتہ اس سارے عرصے میں روزانہ کی پ...
قضاروزہ ٹوٹنے پراس کی قضالازم ہوگی یانہیں ؟
جواب: روزے کی قضا تھی ، اس کی ادائیگی نہ ہوئی لہذا اب دوبارہ اس کی قضا رکھنا لازم ہے، یہ مطلب نہیں کہ اس چھوٹے ہوئے کی الگ قضارکھے اور اس قضا کی الگ۔ در...
لپ اسٹک پاک ہے یا ناپاک اور روزے میں لگانا کیسا ؟
سوال: لپ اسٹک میں خنزیر کی چربی ڈالی جاتی ہے۔خنزیرکی چربی ڈالنے یانہ ڈالنے کے حوالے سے کوئی حتمی یقینی معلومات نہیں ہیں، صرف سنی سنائی باتیں ہیں ،لہذاشرعی رہنمائی فرمائیں کہ : (1) لپ اسٹک پاک ہے یاناپاک ہے ؟ (2)نیز اسے روزے کی حالت میں لگاسکتے ہیں یانہیں ؟