
روزانہ دو ہزار درود پاک کی منت مانی پھر کئی دن نہیں پڑھا تو کیا حکم ہے؟
جواب: دہ ہر روز دو ہزار مرتبہ درود پاک پڑھنے کی قسم کھاکر اسے توڑ دیا، اور قسم میں "ہر روز" کے الفاظ تکرار پر نہیں، بلکہ تابید (ہمیشگی)پر دلالت کرتے ہیں اور...
بندر کا تماشہ دیکھنا، دکھانا اور اس پر پیسے لینا، دینا کیسا ؟
سوال: مداری بندر کا تماشہ دکھاتے ہیں، یہ تماشہ دیکھنا،دکھانا نیز اس پر پیسے لینے دینے کا کیا حکم ہے؟
سوتیلی خالہ سے شادی کرنا کیسا ہے؟
جواب: در مختا رمیں ہے: ’’الاشقاء وغیرھن‘‘ یعنی سگی ہوں یا ان کے علاوہ (حرام ہیں)۔(در مختار، کتاب النکاح، باب فی المحرمات، جلد 3، صفحہ 30، مطبوعہ بیروت) ...
امام مسجد کی رہائش کے بجلی گیس کے بلز کس پر لازم ہیں؟
جواب: دہ دینے والے جب عُمومی اخراجات کے لیے چندہ دیں، تو اس کو عُرف کے مطابق مسجد کے ساتھ مصالحِ مسجد میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اور بقدرِ ضرورت عُرف کے...
بد نگاہی کے خوف سے ربیع الاول کا چراغاں نہ کرنا کیسا؟
جواب: دہ عورتوں کا سجاوٹ دیکھنے آنا ہے، تو اس بنا پر وہ عمل کہ شریعت کی نظر میں مستحسن و خوب ہے ، ہر گز ممنوع و ناجائز نہ ہو جائے گا۔ بلکہ وہ اچھا عمل باقی ...
بیوی کی بیٹی سے شادی کرنے کا حکم
جواب: در مختار میں ہے:”حرم المصاھرۃ بنت زوجتہ الموطوءۃ“یعنی اپنی موطوءہ بیوی کی بیٹی مصاہرت کی وجہ سے حرام ہے۔(در مختار مع رد المحتار، جلد3،صفحہ 30، مطبوع...
اپنی فوت شدہ بیوی کی پیشانی چومنا
سوال: کیا شوہر اپنی مردہ بیوی کی پیشانی چوم سکتا ہے ؟
قرض وقت پر واپس نہ کرنے کی وجہ سے نقصان لینے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ تین ماہ پہلے میرے ایک دوست کی والدہ نے مجھ سے پندرہ لاکھ روپے لئے جس کی وجہ انہوں نے یہ بتائی کہ ہم نے کچھ مشینیں اپنے کاروباری معاملات کے لیے ڈسکاؤنٹ پر منگوائی ہیں جس کی وجہ سے پندرہ لاکھ روپے کی اشد ضرورت ہے ، آپ ہمیں دے دیں بطور ضمانت آپ ہمارے فلیٹ کی فائل رکھ لیں جس کی مالیت 45 لاکھ ہے۔ چاہیں تو آپ یہ فلیٹ رکھ لیجئے گا باقی رقم آپ بلڈر کو ادا کر دیجئے گا جس پر میں نے صاف منع کر دیا کہ فلیٹ سے میرا کوئی لینا دینا نہیں ہے ، میں آپ کو رقم دے رہا ہوں، تین ماہ بعد رقم ہی واپس لوں گا اور میں نے کوئی فائل وغیرہ بطور ضمانت بھی نہیں رکھی تو انہوں نے کہا ٹھیک ہے ہم آپ کو تین ماہ بعد اصل رقم کے ساتھ کچھ نہ کچھ نفع بطور مٹھائی آپکو دیں گے ( نفع کی رقم طے نہیں کی گئی کہیں سود کے زمرے میں نہ آئے) جب ادائیگی کا وقت نزدیک آیا تو میں نے پیغام بھیجا کہ میری رقم وقت پر مل جائے گی؟ جس پر مجھے یقین دہانی کروائی کہ رقم مقررہ وقت پر ادا کر دی جائے گی۔ اس کے بھروسے میں نے ایک پلاٹ کا سودا کیا اور بیعانہ کی مد میں ایک لاکھ روپے دے دئیے پھر جب مقررہ وقت پر میں نے اپنی رقم واپس لینے کے لیے ان سے تقاضہ کیا تو انہوں نے مجھ سے ایک ماہ کا وقت مزید مانگ لیا اور میری رقم ادا نہیں کی جس کی وجہ سے دوسری جگہ دیا گیا ایڈوانس ضائع ہو گیا ۔ میں نے ان سے کہا : میری جو رقم آپ کی وجہ سے ضائع ہوئی ہے یہ آپ ادا کریں تو ان کا کہنا ہے کہ یہ تو سود میں آجائے گا آپ بھی اس سے بچیں اور ہمیں بھی سودی معاملات میں نہ لائیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ سارا معاملہ سود ہوگا ؟ کیا میرے مطالبہ کے بغیر جو رقم وہ اپنی خوشی سے دیں گی وہ بھی سود کے زمرے میں آئے گی ؟ کیا میں اضافی رقم کے بجائے کسی اور چیز کی ڈیمانڈ کر سکتا ہوں مثلاً کوئی بائیک یا دیگر اشیاء؟ واضح رہے مجھ سے رقم انہوں نے اپنے پارلر اور جم کی مشینری ٪50 ڈسکاؤنٹ پر خریدنے کے لیے لی تھی تو کیا اس سے ہونے والے نفع میں میرا حصہ جائز ہے ؟ برائے کرم میری رہنمائی فرمائیں۔
قمر در عقرب کی تاریخوں میں نکاح کرنے کا حکم
سوال: تاریخِ " قمر در عقرب " میں نکاح کرنا کیسا ہے؟
بنگش مچھلی اور مارلن مچھلی حلال ہے یا حرام ؟
جواب: در مختار میں ہے:”(وحل الجراد و أنواع السمک بلا ذکاۃ)“ ترجمہ: ٹڈی اور مچھلی اپنی تمام اقسام سمیت بلا ذبح شرعی حلال ہیں۔(در مختار مع رد المحتار،ج6،ص307،...