سرچ کریں

Displaying 281 to 290 out of 6404 results

281

ظہرکی سنت قبلیہ فرضوں کے بعدپڑھنا

سوال: ایک بندہ جماعت ہوجانے کے بعد مسجد میں آیا اس نے سوچا کہ جماعت تو ہو چکی ہے ،تو پہلے فرض پڑھے،پھر دو سنت پڑھی،اب وقت باقی ہے تو وہ چاہ رہا ہے کہ پہلے والی چار سنت پڑھ لوں ،تو کیا اس کی اجازت ہے؟

281
282

صاحب ترتیب کا ساری زندگی کی نمازیں دوبارہ پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی شخص صاحب ترتیب ہو لیکن پھر بھی اپنی زندگی بھر کی ساری نمازیں محض احتیاطی طور پر دوبارہ پڑھنا چاہتا ہو ،تو کیا شریعت مطہرہ اس کی اجازت دیتی ہے ؟میں نے ایک عالم صاحب سے سنا ہے کہ جب وہ نمازیں دُہرائے گا تو مغرب کی چار رکعتیں پڑھےگا! کیا یہ بات درست ہے ؟

282
283

نماز میں سورہ مُلک کے بعد اللہ رب العٰلمین پڑھ لیا ، تو نماز کا حکم ؟

جواب: سنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ نےفتاوی رضویہ میں تین بار’’سبحان اللہ‘‘ کہنے کی مقدار تاخیرکرنے کا حکم بیان کرتےہوئے فرمایا:”اگر ایک بار بھی بقدرادا...

283
284

صف میں نابالغ سمجھدار بچہ کھڑا ہو تو نماز ہوجاتی ہے؟

جواب: سنت لکھتے ہیں: ”یہ خیال کہ لڑکا برابر کھڑا ہو تو مرد کی نماز نہ ہوگی غلط وخطا ہے جس کی کچھ اصل نہیں۔“ (فتاوی رضویہ، ج 7، ص 208، 209، رضا فاؤنڈیشن، لاہ...

284
285

کیا مغرب کے بعد سنتیں اور نوافل صلوۃ الاوبین میں شامل ہیں ؟

سوال: مغرب کی نمازکے بعد2 سنتیں اور نفل پڑھنے سے صَلٰوۃُ الْاَوَّابِیْن والا مستحب ادا ہوجائے گایادو سنتوں کے بعد الگ سےچھ نفل پڑھنے ہو ں گے؟

285
286

ایک سے زائد مرتبہ نمازجنازہ پڑھنا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کا انتقال ہوا ،اس کی نمازجنازہ ایک مرتبہ شہر میں اد اکی گئی اور دوسری مرتبہ جب میت گاؤں لے کر گئے وہاں اد اکی گئی۔ پہلی مرتبہ میں ایک بیٹا شریک ہوا اور دوسری مرتبہ میں دوسرا بیٹا شریک ہوا ، اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر ولی ِ میت نے ایک بار نماز جنازہ ادا کرلی ہو تو دوسری بار دوسرا ولی یا کوئی اور شخص نمازجنازہ پڑھ سکتاہے یا نہیں شرعی اعتبار سے رہنمائی فرمائیں ؟

286
287

درہم یا اس سے زائد انسانی پیشاب جسم یا کپڑے پر لگے تونمازاورپاک کرنےکاحکم

جواب: سنت ہے، اگر بغیر پاک کئے نماز پڑھ لی تو نماز ہو جائے گی،مگر خلاف ِ سنت اورایسی نماز کو دوہرا لینا بہتر ہے ۔ اور اگرانسان کا پیشاب کپڑے پر لگ جائے(...

287
288

لیٹ کر اذان کا جواب دینے کا حکم

سوال: کیا اذان کے وقت مردے اٹھ کر بیٹھ جاتے ہیں؟ اگر کوئی شخص لیٹا ہوا ہوا ور اذان ہوجائے تو کیا ہمیں بیٹھنا ضروری ہے یا لیٹ کر بھی اذان کا جواب دے سکتے ہیں؟

288
289

جمعہ کے صرف فرض پڑھنے کا حکم

سوال: جو لوگ نمازِ جمعہ کے فقط دو فرض پڑھ کے چلے جاتے ہیں، نہ تو پہلے کی سنتیں پڑھتے ہیں اور نہ ہی بعد کی سنتیں پڑھتے ہیں۔ ان لوگوں کے بارے میں شرعاً کیا حکم ہے؟ کیا ان کا جمعہ ادا ہوجاتا ہے؟

289
290

جاندار کی تصویر والے لباس میں نماز پڑھنا

سوال: جس لباس پر جاندار کی تصویر ہو،اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟نیز اگر جاندار کی تصویر والے لبا س کے اوپر کوئی دوسرا کپڑا ڈھک کر نماز پڑھی جائے،تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

290