
کیا مرد حضرات گھروں میں اعتکاف کر سکتے ہیں ؟
جواب: شرائط : تو اس کے لیے مسجد ہونا شرط ہے اور یہ نفلی اور واجبی دونوں طرح کے اعتکاف کے لیے شرط ہے ۔ (بدائع الصنائع ، کتاب الاعتکاف ، شرائط الصحۃ ، جلد 2 ،...
قربانی کا گوشت کب تک استعمال کر سکتے ہیں؟
سوال: قربانی کا گوشت قربانی کے بعد کتنے دن تک استعمال کر سکتے ہیں؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ تین دن سے زیادہ گوشت استعمال نہیں کر سکتے،آپ شریعت کی روشنی میں وضاحت فرما دیں۔
امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب میں اہلیتِ امامت کی تمام شرائط موجود ہیں اور وہ امام صاحب تمام حاضرین میں سے نماز و طہارت کے مسائل میں زیادہ علم رکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایک شخص دنیاوی دشمنی و رنجش کی وجہ سے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کو ناپسند سمجھتا ہے۔کیا ایسے شخص کی نماز امام صاحب کے پیچھے ہو جائے گی یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
عدت میں کیے جانے والے نکاح کاحکم
جواب: شرائط الصحۃ کشھود" ترجمہ:اوریہ وہ نکاح ہے ،جس میں صحت نکاح کی شرائط میں سے کوئی شرط مفقودہو مثلاگواہوں کاہونا۔ اس کے تحت ردالمحتارمیں ہے "ومثلہ ۔...
نابالغ پر عشر کیوں لازم ہوتا ہے
جواب: جانوروں پر پانی لاد کر سیراب کیا گیا ،اس میں نصف عشر ہے ، حدیث کے اس حکم میں بھی عموم ہے ،لہٰذا وہ زمین جس کی بھی ہو، جب اس میں کوئی پیداوار ہوگی ، اس...
آن لائن آرڈر پر مٹکے اور گملے تیار کر کے بیچنے کا حکم
جواب: جانوروں پر لاد کر بیچی جاتی ہیں جیسے لکڑیاں ،کوئلہ ،تو اس کو منتقل کرنے اور مشتری کے گھر تک پہنچانے کی اجرت شہر کے عرف و عادت کے مطابق جاری ہوگی۔(مجل...
قربانی کی کھال مسجد میں دے سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ کیا قربانی کی کھال مسجد میں دے سکتے ہیں؟ بعض لوگوں سے سنا ہے کہ قربانی کی کھال صرف مدرسہ میں لگ سکتی ہے، مسجد میں نہیں۔ برائے کرم شرعی رہنمائی فرما دیجئے۔
جانور کا ایک خصیہ نہ ہوتو کیا قربانی جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ قربانی کے جانور کے خصیتین میں سے ایک نہ ہوتو اس صورت میں اس کی قربانی ہوجائے گی یا نہیں ؟ سائل:ضمیر الدین (اسلام آباد ، حیدر آباد)
جواب: شرائط کا پایا جانا ضروری ہے لہٰذا اس کی جماعت وہی شخص کرواسکتا ہے جو جمعہ کی جماعت کرواسکتا ہو،اس جماعت کےلیے نہ تو اذان واقامت ہو گی اور نہ ہی خطبہ...
جانور ذبح کرتے ہوئے سر الگ ہوجائے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کے جانور مثلا ً بکرے کو ذبح کرتے ہوئے اس کی چار رگیں کاٹی گئیں، لیکن اس کاسر بھی جدا ہو گیا، تو کیا ایسے جانور کی قربانی ہو جائے گی؟ نیز اس جانور کا گوشت کھانا کیسا؟ سائل: انصر عباسی (مری)