
زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کرائے پر رہتا ہے اور اس پر کچھ لوگوں کا قرض بھی ہے ۔ اس شخص کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں ۔ لیکن صورتِ حال یہ ہے کہ اگر ہم اس کو پیسے وغیرہ دیں ، تو وہ خود خرچ کر لیتا ہے ، کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض بھی نہیں دیتا ، جس وجہ سے وہ لوگ اس کے بچوں اور گھروالوں کو پریشان کرتے ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ زکوٰۃ کے پیسوں سے اس شخص کا کرایہ اور قرض ادا کر دیا کریں ، تاکہ وہ لوگ بچوں کو پریشان نہ کیا کریں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ (1)کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں کہ اس شخص کی طرف سے اپنی زکوٰۃ کے پیسے جواُس شخص کو دینے ہیں ، کرائے کی مد میں ڈائریکٹ مالک مکان اور قرض خواہوں کو دے دیا کریں ؟ (2)یا وہ شخص مجھے اجازت دے دے کہ میں اُس کی طرف سے زکوٰۃ کے پیسوں سے مالک مکان کو کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض ادا کر دیا کروں ؟ جس سے اُس کے ذمے سے کرایہ اور قرض بھی اتر جائے اور میری زکوٰۃ بھی ادا ہوجائے ۔ دونوں میں سے جو طریقہ بھی شرعاً جائز ہے ، رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ :سائل نے وضاحت کی ہے کہ مذکورہ شخص شرعی فقیر ہے یعنی اُس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت جتنا سونا، چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت اور حاجتِ اصلیہ سے زائد سامان موجود نہیں ہے ۔ نیز وہ ہاشمی بھی نہیں ہے ۔
دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟
جواب: مالک پر عمل کرنے اور دار الحرب میں دیگر شرائط کی موجودگی میں نمازِ جمعہ و عیدین ادا کرنے کی اجازت دی ہے۔امام مالک رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک جمعہ و عید...
شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟
جواب: مالک، جلد 14، صفحہ 62، مکتبۃ العلوم والحکم، مدینۃ المنورہ) اور گانوں کے متعلق سنن ابی داؤد و شعب الایمان میں ہے:’’الغناء ینبت النفاق فی القلب، کما...
نابالغ کی مانی ہوئی منت کا حکم
سوال: اگر نابالغ نے منت مان لی ہو تو کیا بالغ ہونے کے بعد وہ منت پوری کرنا اس پر لازم ہوگا؟
گھر میں نابالغ بچوں سے پانی بھروا کر پینے کا حکم
سوال: عام طور پرگھر وغیرہ میں نابالغ بچوں سے پانی کا گلاس بھروا کر پیتے ہیں، یہ مسئلہ کثیر الوقوع ہے، کئی لوگ اس میں مبتلا ہیں، بچنا بھی دشوار ہے، تو کیا حکم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)ہمارے ہاں میراث میں بہنوں کو حصہ نہیں دیا جاتا بلکہ سارا مال بھائی ہی لے لیتے ہیں ، ایسا کرنا کیساہے؟ (2)اگر کسی کے ہاں بہنیں مطالبہ نہ کرتی ہوں اور نہ ہی بہنوں کو دینے کا رواج ہو ، تو کیا اس رسم و رواج پر عمل کیا جا سکتا ہے ؟ (3)اگر بہنیں اپنا حصہ معاف کر دیں اور بھائیوں کو کہہ دیں کہ ہم نے اپنا حصہ نہیں لینا ، تو کیا حکم ہے ؟ (4)اگر بہنیں اپنا حصہ بھائیوں کو ہبہ کرنا چاہیں ، تو کیا طریقہ کار ہے ؟ (5)اگر بہنیں بھائیوں کو ہبہ کردیں ، تو کیا اس ہبہ سے رجوع کر سکتی ہیں ؟
شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟
جواب: مال سپلائی کرنے کے لئے جانے والے سیلز مین کے سفر کی ہے کہ عموماً وہ روزانہ کی بنیاد پر گاڑی پر مال لوڈ کر کے مختلف شہروں میں مال سپلائی کرنے کے لئے...
زیر کفالت بالغ اولاد کا بغیر اجازت صدقہ فطر دے دیا، تو ادا ہوجائے گا؟
جواب: نابالغ بچوں کا صدقہ فطر اداکرنا واجب ہوتا ہے ،بشرطیکہ وہ نابالغ بچےخودصاحبِ نصاب نہ ہوں ، ورنہ ان کے صدقہ فطر کی ادائیگی ان کے مال سے کی جائے گی۔اپنی ...
کیا اپنے ملازم کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
جواب: نابالغ بچہ۔۔۔ان کے سوا سب کو روا۔“ (ملتقطاً ،فتاوی رضویہ ، جلد 10، صفحہ 246،رضا فاؤنڈیشن، لاھور) جہاں تک نیت میں اس بات کو شامل کرنے کا تعلق ہے ک...