سرچ کریں

Displaying 281 to 290 out of 3556 results

281

چھت سے ٹپکنے والے پانی کو باتھ روم میں استعمال کرنا

جواب: ناپاک کہلائے گا اور قابلِ استعمال نہیں ہے۔ نوٹ:یہ یادرہے کہ پاک پانی باتھ روم میں استنجاء وغیرہ کے لئے استعمال کرسکتے ہیں۔جبکہ طہارت حکمیہ (وضو...

281
282

پہلی اور تیسری رکعت کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شر ع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ نماز میں پہلی اورتیسری رکعت میں جب دوسرا سجدہ کرلیا جائے،تو کچھ دیر بیٹھ کر پھر کھڑا ہونا چاہیے یا سیدھا کھڑا ہوجانا چاہیے؟ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے کون سا طریقہ ثابت ہے؟

282
283

کیا کسی مہینے میں شادی بیاہ کرنا منع ہے؟

جواب: کپڑے نہیں اتارتے۔ 3: ماہِ محرم میں بیاہ شادی نہیں کرتے، آیا یہ جائز ہے یا نہیں؟“تو جواباً آپ علیہ الرحمۃنے فرمایا : "تینوں باتیں سوگ ہیں اور سوگ حرام۔...

283
284

وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایسی کوئی حدیثِ پاک ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا: وترکومغرب کی نمازکے مشابہ نہ پڑھو؟ اگر یہ حدیث ہے، تو اس کی اسنادی حیثیت کیا ہے؟ نیز اس حدیث کا مطلب بھی بیان کر دیں کہ اس سے مراد کیا ہے؟ سائل: محمد احمد (کلیم شہیدپارک، فیصل آباد)

284
285

حیض والی عورت کا دوپٹہ لے کر نماز پڑھنا

سوال: کیا حائضہ عورت کا دوپٹہ لے کر دوسری اسلامی بہن نماز پڑھ سکتی ہے؟اور کیا حائضہ عورت کا پسینہ ناپاک ہوتا ہے؟

285
286

ہر عمر کے بچے کا پیشاب ناپاک ہے

سوال: بچے کا پیشاب کتنی عمر تک ناپاک ہوتا ہے؟

286
287

جس پر دَم لازم ہو اور وہ دَم دینے پر قادر نہ ہو، تو کیا حکم ہے

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے کسی مجبوری کےبغیر سلے ہوئے کپڑے پورے ایک دن تک پہنے رکھے ، مگر فقیر ہونے کے سبب دم دینے پر قادر نہیں ۔ کیا دم دینے کے لیے وہ قرض لے یا کسی سے مدد مانگے یا اس کے بدلے روزے رکھ لے یا فقط توبہ کر لینا کافی ہے ؟ سائل :صوفی اقبال ضیائی (مدینہ منورہ)

287
288

کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟

سوال: دُرود شریف کو حق مہر مقرر کیا جاسکتا ہے ، زید کا کہناہے کہ دُرود ِپاک وغیرہ کسی غیرِ مال چیز کوبھی حق مہر مقرر کیا جا سکتا ہے ،کیونکہ حدیث پاک سے ثابت ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام نے حضرت حواء رضی اللہ عنہا کے مہر میں دُرود شریف پڑھا تھا،اِسی طرح ایک صحابیہ کا مہر تعلیمِ قرآن رکھا گیا تھا ،اس سے بھی ثابت ہوتاہے کہ جو چیز مال نہ ہو اسے مہر مقرر کیا جا سکتا ہے ، شرعی رہنمائی فرمائیےان روایات کے مطابق کیادُرود پاک کو مہر مقرر کیا جاسکتا ہے؟

288
289

جس برف میں مچھلی رکھی گئی ہو، اس کے پانی کا حکم

سوال: مچھلی کی دکانوں میں ریڑھی پر برف میں مچھلیوں کو رکھا جاتا ہے، اگر اس ریڑھی پر موجود پانی کپڑوں پر لگ جائے تو کیا حکم ہوگا؟ میں نے سنا ہے کہ مچھلی کا خون ناپاک نہیں کہ وہ در حقیقت خون ہی نہیں۔

289
290

چھپکلی کی بیٹ دہ دردہ سے کم پانی میں گر جائے تو پانی کا کیا حکم ہے ؟

سوال: چھپکلی کی بیٹ (پاخانہ) اگر بالٹی کے پانی میں گر جائے، تو اس پانی کا کیا حکم ہوگا مطلب پاک ہے یا ناپاک؟

290