
جواب: طریقہ یہ ہے کہ اس دن شکرانے کے نوافل ادا کیے جائیں ۔ قرآن خوانی و نعت خوانی کا اہتمام کیا جائے ، ذکر و درود پڑھ کر پاکستان کی خاطر قربانیاں دینے والوں...
مسبوق کی بقیہ نماز نیز جائے نماز کا کنارہ موڑنے کا شرعی حکم
جواب: طریقہ وہی ہےجو اوپر بیان ہوا یعنی سلام کے بعد پہلی رکعت مکمل کرکے قعدہ اولیٰ کرے۔ مسبوق کی نماز کے بارےمیں درمختار ہے :’’ ویقضی اول صلاتہ فی حق ...
جواب: پکارنے کے لئے محمدیوسف رکھ لیں۔ سنن ابی داؤد میں ہے ” قال رسول الله صلى الله عليه و سلم: تسموا بأسماء الأنبياء“ ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ ...
سوال: تجدیدِ نکاح کیا ہوتا ہے؟ اس کی تفصیل اور طریقہ کار طریقہ بتا دیجئے؟
جشن عید میلادالنبی منانا اور سجاوٹ کرنا کیا فضول خرچی ہے؟
جواب: طریقہ سے ہو وہ مستحب اور بہت ہی باعث برکت اور رحمت الہٰی کے نزول کا سبب ہے۔‘‘ ایک اور مقام پر فرماتے ہیں :’’ قرآن کریم میں ارشاد ہوا ، رب تعالیٰ ...
محمد شیث نام رکھنا کیسا؟ شیث نام کا معنی
جواب: پکارنے کے لیے "شیث" نام رکھ لیں۔ شیث حضرت آدم علیہ الصلاۃ و السلام کے بیٹے کا نام ہے اوراس کامعنی "اللہ کاتحفہ" ہے،جیساکہ ”البدایۃ و النھایہ“ میں...
کسی بزرگ نے عشاء کے وضو سے فجر کی نماز پڑھی؟
جواب: طریقہ تھا کہ وہ عشاء کے وضوسے فجر کی نماز ادا فرماتے تھے ۔ ابو طالب مکی نے حکایت کیا کہ یہ واقعات تواتر کےساتھ منقول ہیں اور چالیس تابعین کے بارے میں...
ذونین نام رکھنا اور اس کا مطلب
جواب: پکارنے کے لیے مذکورہ بالا نام رکھ لیجیے۔اور اس میں بھی بہتر یہ ہے کہ نیک لوگوں کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیجیے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام ...
کفار کے استعمال شدہ کپڑے فروخت اور استعمال کرنے کا حکم؟
سوال: زید کے کاروبار کا طریقہ یوں ہے کہ سردیوں کے موسم میں یورپین ممالک سے کفار کے استعمالی کپڑے مثلاً:جیکٹ ،جرسیاں ،جرابیں اور گرم ٹوپیاں وغیرہ آتی ہیں،جو پاکستان کے بڑے بڑے ڈیلر خرید لیتے ہیں،پھر زید ان سے یہ چیزیں انتہائی سستے داموں خرید کر بازار میں مسلمانوں کو فروخت کر دیتا ہے ،جبکہ بکر کا کہنا ہے کہ زید کا کا روبار شریعت کے مطابق نہیں،پہلی بات تو یہ ہے کہ اسلام میں چیز کی اصلی قیمت کے علاوہ دُگنا اور چگنا نفع لینے کی اجازت نہیں اور دوسری بات یہ کہ کفار کے استعمالی کپڑوں کے بارے میں ہمیں علم نہیں کہ یہ پاک ہیں یا ناپاک تو مسلمانوں کو استعمال کے لیے یہ فروخت کرنا صحیح نہیں ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ بکر کا قول واقعی درست ہے یا نہیں ؟