
مسجدِ نبوی میں کوئی چیز ملے مگر اس کے مالک کا علم نہ ہو، تو حکم
جواب: تفصیل ہے: اگر یہ خیال ہو کہ ميں اس کے مالک کو تلاش کرکے دے دوں گا تو اُٹھا لینا مستحب ہے اور اگر اندیشہ ہوکہ شاید ميں خود ہی رکھ لوں اور مالک کو ن...
جب طلاق کاخط ملا تب عدت شروع ہوگی یا جب طلاق دی تب سے؟
جواب: تفصیل یہ ہے کہ جب طلاق واقع ہو تو عدت اسی وقت سے شروع ہو جاتی ہے یہاں تک کہ اگر عدت کے دن گزرنے کے بعد عورت کو پتہ چلا کہ اس کے شوہر نے اسے طلاق دے دی...
جواب: تفصیل کے لئے اُسے ملاحظہ فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ حکم شرعی پر عمل کرنے کی سعادت عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی ...
موبائل اکاؤنٹ میں رقم رکھ کر فری منٹس لینا
جواب: تفصیل اس میں یہ ہےکہ جمع کروائے جانے والے 1000 روپے نہ امانت ہیں اورنہ تحفہ(ہبہ)بلکہ قرض ہیں۔تحفہ اس لیے نہیں کہ تحفہ کہتے ہیں کسی چیزکادوسرے کوبلاعوض...
موبائل ریپئرنگ کے کام کی اجرت لینے کا حکم
جواب: تفصیل یہ ہے کہ موبائل ریپئرنگ کے کام میں موبائل کھولا جاتا ہے ، آلات وغیرہ کے استعمال سے اُسے ٹھیک کیا جاتا ہے،ضروری نہیں کہ ہر طرح کی ریپئرنگ ...
کیا توبہ کے ارادے سے گناہ کرنا کفر ہے؟
جواب: تفصیل مع الدلائل درج ذیل ہے: گناہ کرنے سے پہلے ہی دل میں آئندہ توبہ کا عزم کرلینا فی نفسہٖ کفر نہیں، بلکہ مومن ایسا ہی ہوتا ہے کہ جب نفس کے ہاتھوں م...
چھوٹی بستی میں جمعہ شروع کرنا کیسا؟
جواب: تفصیل کے مطابق بھی نہ ہوں، تواُن میں نمازِ جمعہ شروع کرنا، ناجائزوگناہ ہے اور وہاں کے بالغ افرادپرظہرفرض ہوگی۔ یہاں بطورِ خاص یہ دو باتیں ذہن نشین ...
تصویر والی انگوٹھی اور جوتا بیچنا خریدنا اور استعمال کرنا کیسا؟
جواب: تفصیل ظاہر نہیں ہوتی اور ایسی تصاویر حکم ممانعت میں داخل نہیں، لہٰذا ان کااستعمال جائز ہے۔ رہے جوتے! تو ان پر بنی ہوئی تصاویر اگرچہ چھوٹی بڑی ہر طرح ک...
مبلغ کا نمازی کی طرف منہ کرکے درس دینا
جواب: تفصیل نہیں کی ،اور یہ تفصیل نہ کرنا ہی ظاہر الروایہ ہے ،کیونکہ جب قیام کی حالت میں نمازی کا چہرہ امام کے چہرے کے مقابل ہوگا تو یہ بھی مکروہ ہے اگر چہ ...
گھوڑے کے گوشت کا حکم؟ گھوڑے کا گوشت حلال ہے؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ سوشل میڈیاپر بعض حنفی علماء سے یہ مسئلہ سنا کہ گھوڑے کا گوشت کھانا، جائز و حلال ہے اور ان کا کہنا ہے کہ صحابہ کرام علیہم الرضوان نے گھوڑے کا گوشت کھایا ہے، لہٰذا گھوڑا حلال ہے نیز گھوڑے کے گوشت کو امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ نے اس وجہ سے مکروہ تحریمی قرار دیاکہ یہ آلۂ جہاد ہے اور اسے کھانے سے آلۂ جہاد میں کمی آئے گی، جبکہ آج کے دور میں جدید اسلحے سے جنگیں ہوتی ہیں، اب گھوڑا آلۂ جہاد نہیں رہا، تو موجودہ دور میں گھوڑے کا گوشت کھانے میں آلۂ جہادکی تقلیل والی علت نہیں پائی جاتی، لہٰذا فی زمانہ اسے کھانے کی اجازت ہو گی۔ اس حوالے سے تفصیل کے ساتھ حکمِ شرعی بیان کر دیجئے؟