
چندے کی رقم سے قبرستان کے لیے جگہ خریدنا کیسا؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ہمارےہاں اعوان ٹاؤن لاہورمیں ایک سوسائٹی نےاپنانجی بیت المال قائم کیاہےجس میں زکوۃ وصدقات نافلہ،قربانی کی کھالوں کی رقوم مستحق افرادکےلیےاکٹھاکرکےساراسال تقسیم کی جاتی ہیں۔بیت المال اعوان ٹاؤن سوسائٹی کاایک ذیلی ادارہ ہے۔ان دنوں سوسائٹی قبرستان کےلیےجگہ خریدنےکےپروگرام بنارہی ہےجس کےلیےممبران سوسائٹی سےرقم کامطالبہ کیاگیاہےیہی مطالبہ انتظامیہ نےبیت المال کمیٹی سےبھی کیاہے۔آپ سےگزارش ہےکہ شریعت کی روشنی میں ہمیں اس معاملہ میں جواب عنایت فرمائیں کہ بیت المال کی وہ رقم جوزکوۃ وصدقات نافلہ اورقربانی کی کھالوں کی قیمت کی صورت میں ہمارے پاس موجودہےآیاہم اس رقم کوقبرستان کےلیےجگہ خریدنےمیں استعمال کرسکتےہیں؟ سائل :ذوالفقارعلی(لاہور)
خواتین کا محفل میں نعرے لگانا کیسا؟
جواب: وی رضویہ،ج 22،ص 245،رضا فاؤنڈیشن، لاهور ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...
منتظم کا خلاف مصرف چندہ استعمال کرنے کا حکم!
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مسجد پہلے سے موجود ہے مزید اسکی تعمیر کے لئے منتظم نے چندہ کیا چندہ ابھی منتظم کے قبضہ میں تھا صرف نہیں ہوا تھا کہ پھر جن افراد نے چندہ دیا تھا انہوں نے اجازت دی کہ آپ اس رقم کو مسجد کی عمارت میں صرف کرنے کی بجائے اس زمین پر خرچ کر دیں جومسجد پر وقف ہے اور اس کی آمدنی امام صاحب کے لئے مخصوص ہے اس نے وہ رقم اس زمین پر خرچ کر دی ۔اب معلوم یہ کرنا ہے کہ چندہ منتظم کے قبضہ میں دے دینے کے بعد کیا چندہ دینے والے کسی اور مد میں صرف کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں؟منتظم کا ان کی اجا زت سے دوسری مد میں صرف کرنا کیسا؟نیز کیا اب وہ رقم اس زمین کے نفع میں سے واپس تعمیر کے لئے لی جا سکتی ؟
حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کو یتیم کہنا کیسا؟
جواب: ویٰ رضویہ شریف، جلد 14، صفحہ626، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ...
محافل کا چندہ مسجد میں دینا کیسا؟
سوال: (1)مسجد کی انتظامیہ محفلِ میلادُ النبی صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے لئے اور دیگر محافل کے لیے جو چندہ اکٹھا کرتی ہے اس میں سے محفل کے اَخراجات کے بعد جو چندہ بچ جائے اسے مسجد کے پیسوں میں جمع کرسکتی ہے یا نہیں؟ (2)اگر محفل کے لئے جمع کیا گیا چندہ کم پڑجائے تو کیا مسجد کے پیسوں سے اس کمی کو پورا کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ جبکہ ہمارے ہاں عام طور پرمحافل کے لیے الگ سے چندہ کیا جاتا ہے، مسجد کے چندے سے محافل نہیں کی جاتیں ۔سائل:محمد الیاس عطاری (مرکزالاولیالاہور)
مسجد کے چندے سے کسی کاروباری شخص کو قرض دینا
جواب: وی امجدیہ ، جلد3، صفحہ 42، مکتبہ رضویہ ، کراچی ) اور مسجد کی رقم بطورِ قرض دینے کے عدم ِ جواز کے متعلق علامہ ابن نجیم مصری حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَا...
جشن ولادت میں ڈھول باجے کا حکم
جواب: وی رضویہ میں سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ سے سوال ہوا : ’’ زیدکہتا ہے کہ قوالی مع آلات مزامیر کے جائزہے۔۔۔ اور کہتاہے کہ مزامیر اُن باجوں کو کہتے ہیں ،...
عورتوں کا مائیک پر نعت پڑھنا کیسا ؟
جواب: ویٰ رضویہ، 22/242) سیّدی اعلیٰ حضرت علیہ رحمۃ ربِّ العزت سے سوال ہوا کہ عورتیں باہم گلا ملاکر مَولود شریف پڑھتی ہیں اور ان کی آوازیں غیر مرد با...
نام رسالت یا گنبد خضریٰ والا کیک کاٹنا کیسا؟
سوال: ربیع الاول شریف میں کئی لوگ جشنِ عیدمیلادالنبی کے موقع پر کیک (cake) کاٹتے ہیں تو اس کیک پر نبی کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا نام مبارک ، گنبدِ خضریٰ شریف یا کعبہ شریف کا نقشہ بنا ہوتا ہے ، اس کو چھری وغیرہ سے کاٹا جاتا ہے ، کیا اس طرح کرنا درست ہے؟