
تین ماہ کا ناجائز حمل ضائع کروانے کا حکم؟
جواب: بیان کئے گئے ہیں ان حالات میں اسقاط حمل کا جائز عذر موجود ہے اس لئے حمل ضائع کرناجائز ہےکہ ایک برائی کو چھپانا ہے اور بدکاری جیسی برائی کی پردہ پوشی ...
الٹاکپڑاپہن کرنمازپڑھنامکروہ تحریمی ہے یاتنزیہی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ الٹاکپڑاپہن کرنمازپڑھنامکروہ تحریمی ہے یاتنزیہی؟جوبھی حکم ہومع الدلیل بیان فرمائیں کیونکہ مختلف کتب میں مختلف احکام لکھے ہیں۔
کسی غریب محتاج کی مددکرنا افضل ہے یا نفلی حج کرنا؟
جواب: بیان کیاہے کہ جس نفلی کام کی حاجت وضرورت زیادہ ہووہ افضل ہے،لہذااگرکوئی شخص زیادہ حاجت مندہےتواس کی مددکرنانفلی حج سے افضل ہے ورنہ نفلی حج صدقے سے افض...
اپنی روٹی الگ پکاؤ،مجھ سے دورہوجاؤ کیا یہ الفاظ کہنے سے طلا ق ہوجاتی ہے یا نہیں؟
جواب: بیان کیا ہے تو صورت مسئولہ میں کوئی طلاق واقع نہیں ہوئی ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
کیا عورتیں مسجد میں جاکردینی تعلیم حاصل کرسکتی ہیں؟
جواب: نمازیوں سے اختلاط کابھی اندیشہ ہے جس سے شریعت مطہرنے ممانعت فرمائی۔اگر بالفرض کوئی ان سب باتوں کا خیال رکھ کر عورتوں کے مسجد میں آنے کی صورتیں نکالنا ...
جواب: بیان کیا گیا ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
خودمیت کا قرض ادا کردیا ،اب ترکہ میں سے لے سکتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرے کزن زیدکاانتقال ہوا،اس نے وراثت میں قرض سے کافی زیادہ مال بھی چھوڑاہے زید پر سترہزارروپیے قرض تھا،زیدکے ماموں بکر(غیروارث )نے اپنی مرضی سے بغیرکسی کی اجازت کے اپنے پاس سے وہ قرضہ اداکردیا،قرض اداکرتے وقت رجوع وغیرہ کسی قسم کی کوئی شرط نہیں لگائی تھی،اس سترہزارکی رقم کومیت کے ترکہ سےبکر واپس لے سکتا ہے یانہیں ؟ نوٹ!زیدکے ورثاء میں ایک بیوی اوروالدین ہیں ،نیزبکر بھی مذکورہ بیان سے متفق ہے ۔
کسی کی جگہ پر بغیر اجازت مسجد بنانے کا حکم؟
جواب: بیان کی گئی صورت کے مطابق یہ بیع نہیں ہوئی ۔یہ جگہ ابھی بھی زید کی ملکیت ہے۔ اس پر بکر کا اس طرح مسجد بنادینا درست نہ تھا، جب یہ مکان زید کا تھا تو زی...
میت کے پورے جسم کوصابن یا شیمپو سے دھوناکیسا؟
جواب: بیان میں خطمی کا ذکرکیا گیا ہے۔خطمی:ایک نفع بخش بوٹی ،جو دوا کے طور پر استعما ل ہوتی ہے، اس کے پتوں کو کوٹ کر ان کے پانی سے سر دھویا جاتا ہے ،اس سے س...
باپ کا لڑکی کے نکاح کے عوض کثیر رقم کا مطالبہ کرنا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض علاقوں میں باپ وغیرہ سرپرست لڑکی کے نکاح کے عوض کثیر رقم کا مطالبہ کرتے ہیں اور اس رقم کے عوض لڑکی کا نکاح کرتے ہیں۔ یہ رقم مہر و جہیز کے علاوہ ہوتی ہے۔ اور یہ رقم لڑکی کو نہیں دیتے بلکہ رشتہ دینے کے عوض اپنے لیے لیتے ہیں ۔ اس کے متعلق حکم شرعی کیا ہے؟ بیان فرمادیں۔ سائل:ممتاز(تھر پار کر ،سندھ)