
دوسری رکعت میں پہلی رکعت سے زیادہ طویل قراءت کرنا
جواب: آیات کے ساتھ قراءت کرنا مکروہ تنزیہی ہے،البتہ اگر دوسری رکعت میں صرف ایک دو آیتیں زیادہ پڑھ دیں،توبغیر کسی کراہت کے نماز ہوجائے گی ، لہٰذا پوچھی ...
قرآنی آیات سے جاندارکی تصویر بنانا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ایک شیر کی تصویر ہے، اس میں کوئی قرآنی آیات اس اندازسے لکھی ہوئی ہیں کہ ان سے شیرکی تصویربن گئی ہے ، اس طرح کی تصویر اپنے پاس رکھنا یا گھر ،دکان میں دیوار پر لگانا کیسا ہے ؟
دعا یا ثنا والی آیات بے وضو شخص تعویذ کے لیے لکھ سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ بے وضو کے لیے ایسی آیاتِ قرآنی تعویذ میں لکھنا جو دعا یا ثناء کا معنی رکھتی ہوں جائز ہے؟ جیسے جس پر غسل فرض ہواس کےلیے ایسی آیت جو دعا یا ثنا ءکے معنی رکھتی ہو، اس نیت سے پڑھنا جائز ہے، کیا اسی طرح ایسی آیات کو دعا یا ثناء کی نیت سے تعویذ میں لکھنے کی اجازت ہے؟
" اے فاطمہ ! اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا " کا مطلب
جواب: عذاب سے ڈراکر ایمان کی طرف بلانےکا حکم ارشاد فرمایا،تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صفا کی پہاڑی پر کھڑے ہوئے اور اپنے اقارب و اہل بیت کو ایمان ک...
جواب: آیات کو پڑھا جائے، د س آیات کی تفصیل حوالہ کے ساتھ نیچے مذکور ہے۔ (1) سور ۂ بقرہ کی ابتدائی چار آیات یعنی الٓمّٓ سے لے کر وَ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ یُوْ...
عذاب قبرکا انکارکرنے والے کا حکم
سوال: عذاب قبرکاانکارکرنے والے کیلئے کیا حکم شرعی ہے؟
شیطان آگ کا بنا ہوا ہے،تو کیا اسے آگ کا عذاب ہو گا ؟
سوال: شیطان آگ کا بنا ہوا ہے، تو جب اسے جہنم کی آگ میں ڈالا جائے گا، تو کیا اسے عذاب ہو گا؟
میت پر رونے والوں سے میت کو عذاب ہونے کی وضاحت
سوال: ایک پوسٹ میں یہ حدیث لکھی ہے: ”میت کو زندہ کے رونے سے عذاب دیا جاتا ہے۔“ کیا یہ حدیث درست ہے؟
امام کا قراءت بھول کر آگے سے پڑھنا اور دوسری رکعت میں پیچھے سے پڑھنا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک مسجد کے امام صاحب نماز پڑھاتے ہوئے آیات بھول جاتے ہیں، تو قرآن پاک میں کسی بھی دوسرے مقام بلکہ کئی پارے آگے سے قراءت شروع کر دیتے ہیں اور پھر اگلی رکعت میں دوبارہ پیچھے وہیں سے قراءت شروع کر دیتے ہیں ، جہاں سے بھولے تھے اور وہ نمازوں میں بار بار اس طرح کر رہے ہیں۔ کئی بار ان کے بھولنے پر مقتدیوں کو بھی سمجھ آ جاتی ہے کہ امام صاحب نے پہلے سے جاری آیات کو چھوڑ کر کہیں اورسے تلاوت شروع کر دی ہے۔ اس بارے میں امام صاحب سے بات کی جائے، تو وہ کہتے ہیں کہ ایسا کرنے سے بھی نماز ہو جاتی ہے، اس میں مسئلہ نہیں ہے۔ آپ اس بارے میں درست شرعی مسئلے کے متعلق ہماری رہنمائی فرما دیں۔
مختلف رکعات میں مختلف سورتوں کی چندآیات تلاوت کرنا
سوال: ایک شخص چار رکعت نماز اس طرح پڑھتا ہے کہ پہلی رکعت میں سورۂ فجر سے تین آیات پڑھتا ہے ، دوسری رکعت میں سورۂ بلد سے ، تیسری رکعت میں سورۂ شمس سے تین آیات اور چوتھی رکعت میں سورۂ لیل سے تین آیات پڑھتا ہے ، یہ سب سورتیں ایک لائن میں ہیں ، تو اس طرح اس کا نماز پڑھنا کیسا ؟