
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟
جواب: امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات: 1340ھ/ 1921ء) سے سوال ہوا کہ نفل نماز بیٹھ کر ادا کریں،تو رکوع کس طرح ادا...
وتر کے بعد کے نوافل بیٹھ کر پڑھنا
جواب: امام ابراہیم حلبی و صاحب درمختار و صاحب ردالمحتار نے فرمایا: کہ یہ حکم حضور (صلی اللہ تعالیٰ عليہ وسلم) کے خصائص سے ہے اور اسی حدیث سے استناد کیا۔"(بہ...
مریض کس طرح بیٹھ کر نماز ادا کرے؟
جواب: امام اعظم رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کی اپنے دو شاگردوں سے دو مختلف روایات مروی ہیں۔ روایتِ امام زفر رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کے مطابق مری...
اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟
سوال: میں ایک مسجد میں امام ہوں اور میرا معمول یہ ہے کہ فجر کی نماز پڑھاکر مصلے پر ہی مختصر وظیفہ پڑھتا ہوں، اس کے بعد تفسیر صراط الجنان سے تین آیات کی تفسیر بیان کی جاتی ہے، پھر دعا کرکے لوگوں سے ملاقات و سلام دعا کے لیےاپنی جگہ سے اٹھ جاتا ہوں ،اس کے بعد کبھی مصلے ہی پر اور کبھی مسجد کی دوسری یا تیسری صف میں بیٹھ کر اور کبھی اپنے حجرے میں جاکر وظائف پڑھتا ہوں، پھر وقت ہوجانے پر نمازِ اشراق و چاشت کی ادائیگی کرتا ہوں،اس دوران میں کوئی دنیاوی کام کاج یا بات چیت بالکل نہیں کرتا، البتہ کوئی شرعی مسئلہ پوچھے تو میں علم ہونے کی صورت میں بتادیتا ہوں اور جمعہ والے دن نمازِ فجر کے بعد صلوٰۃ و سلام بھی پڑھا جاتا ہے،اب پوچھنا یہ ہے کہ میرے اس معمول کو مد نظر رکھ کر ارشاد فرمائیں کہ کیا مجھے احادیث مبارکہ میں اشراق و چاشت کی نماز کے بیان کیے گئےفضائل حاصل ہوں گے؟کیا ان فضائل کے حصول کے لیے بعد نماز ِ فجر اپنی نماز کی جگہ بیٹھے رہنا شرط ہے؟
عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی اسلامی بہن دن کے وقت دیگر اسلامی بہنوں کے بیچ میں کھڑی ہو کر اُنہیں صلوۃ التسبیح کی نماز پڑھائے، اور قراءت اور تمام اذکارِ نماز اونچی آواز سے پڑھے، اس نیت سے کہ باقی بہنیں بھی اسے سن کر پڑھ لیں۔ اب پتہ چلا کہ اس طرح عورت امام بن کر نماز نہیں پڑھا سکتی، تو اب جو نماز پڑھائی، وہ نماز ہوئی یا نہیں اور یہ بھی کہ اگر ہو گئی تو قراءت اور دیگر اذکار نماز کو اونچی آواز میں پڑھنے کی وجہ سے وہ نماز واجب الاعادہ ہوگی یا نہیں؟
جواب: امام ابوحنیفہ سے مروی ہے، اور آثار میں منقول ہے۔ (ردالمحتار، ج 02، ص 601، مطبوعہ: کوئٹہ) امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ ...
جواب: امام اہلسنت امام احمدرضاخان علیہ رحمۃ الرحمن لکھتے ہیں:’’سیدعالم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے تین شب تراویح میں امامت فرماکربخوفِ فرضیت ترک فرمادی،تواس...
نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم
جواب: امامہ بنتِ زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیٹھی تھیں۔ البتہ اگر یقینی طور پر معلوم ہو کہ بچے نے پیشاب یا پاخانہ کیا ہوا ہےا ور اس کا جسم یا کپڑے ناپ...
سنت مؤکدہ نماز بیٹھ کر ادا کرنا
سوال: کیا سنت مؤکدہ نماز بیٹھ کر ادا کی جاسکتی ہے؟
سوال: کیا میں تراویح بیٹھ کر پڑھ سکتی ہوں ،ویسے تو ڈاکٹر نے کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے کا کہا،میں فرض نماز پھر بھی بغیر کرسی کے ہی پڑھتی ہوں ،تروایح طویل ہوجاتی ہیں ،اس میں پھر تکلیف زیادہ ہوتی ہے۔