سرچ کریں

Displaying 21 to 30 out of 1415 results

21

کافر کمپنی سے انشورنس کروانے کی ایک ناجائز صورت ؟

جواب: اپنا مال داؤ و خطر(Risk) پر لگایا گیا ہے اورہر فریق کی طرف یہ امکان(possibility) موجود ہے کہ اس کا مال دوسرے کو مل جائے اور یہی جوا ہے اور اس صور ت می...

21
22

میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے چچا کے ساتھ مل کر اپنی ذاتی رقم سے شراکت کی۔کچھ عرصہ کام کیا پھر 1994میں ہم الگ ہو گئے اور میں نے اپنا الگ ذاتی کپڑے کا کاروبار شروع کیا ،اس میں والد صاحب یا بھائیوں کی جانب سے کوئی رقم شامل نہیں کی گئی تھی۔پھر میرے بھائیوں میں سے جو بھی بڑا ہوتا گیااس کو میں کاروبار میں لگاتا گیا یعنی وہ بھی میرے کاروبار میں کام کرنے لگے لیکن بھائیوں کوکاروبار میں لگاتے وقت شرکت یا اجارہ کا کوئی معاہدہ نہ ہوا۔بس یہ تھا کہ گھر کے اخراجات مشترکہ طور پر میرے کاروبار سے ہوتے تھے اور بھائیوں پر بھی کوئی پابندی نہیں تھی،جو جس طرح چاہتا استعمال کرتا کوئی روک ٹوک نہیں تھی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ کاروبار صرف میرا کہلائے گا یا میرے بھائیوں کا بھی اس میں حصہ ہے؟ نوٹ:بھائیوں کو کاروبار میں لگاتے وقت ان کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا تھا ،ان کی مرضی پر موقوف تھا جتنی دیر چاہیں کریں ،کوئی پابندی یا پوچھ گچھ نہیں تھی۔نیز سائل کے والد اور اس کے بھائی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کاروبار سائل نے اپنی ذاتی رقم سے شروع کیا،اس میں والد یا بھائیوں کی رقم شامل نہیں تھی۔لیکن بھائی کا بیان ہے کہ ہم اپنے آپ کو کاروبار میں شریک ہی سمجھتے تھے۔

22
23

کرکٹ ٹیموں سے انٹری فیس لے کر ٹورنامنٹ کروانے اور انعام دینے کا حکم

جواب: اپنا ہاتھ خنزیر کے گوشت اور خون میں ڈبویا۔(سنن ابو داؤد،ج07،ص296،رقم4939، دار الرسالة العالميہ) مذکورہ حدیث کے تحت مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ ال...

23
24

کیا نابالغ بچہ اپنی ذاتی رقم مسجد یا مدرسے میں دے سکتا ہے؟

جواب: اپنا مال ہبہ کرنا چاہے تو نہیں کرسکتا یعنی اس نے ہبہ کردیا اور موہوب لہ کو دے دیا ، اس سے واپس لیا جائے گا کہ ہبہ جائز ہی نہیں۔یہی حکم صدقہ کا ہے کہ ن...

24
25

کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟

جواب: اپنا سامان بول کر یا اشارے سے دکاندار کی حفاظت میں دے جائے ،تو اس سامان کی شرعی حیثیت ودیعت کی ہے۔ودیعت کہتے ہیں:’’اپنامال کسی دوسرے کوحفاظت کرنے کے ...

25
26

ترکے سے پہلے میت کا قرض ادا کریں گے یا وراثت تقسیم؟

جواب: اپنا مال ہو اس مجموع سے) زیادہ ہے یابرابر یاکم اگربرابر یا زائد ہو تو ماں یابھائی کوئی وارث بحیثیت وراثت کچھ نہ پائے گا بلکہ اس حصہ زیور اوردیگر ترکہ ...

26
27

ماں بچوں پر اپنی ذاتی رقم خرچ کرے، تو واپسی کا مطالبہ کرسکتی ہے؟

جواب: اپنا ذاتی مال نہ ہو تو اُن کا نان نفقہ باپ پر لازم ہوتا ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ باپ ان کا خرچ اٹھائے البتہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق اولاد کا گز...

27
28

ماں نے کچھ سونا بیٹی کو گفٹ کر دیا تو زکوٰۃ کس پر ہوگی ؟

جواب: اپنانا اور مالِ زکوۃ اپنی ملکیت سے خارج کر دینامکروہ تحریمی، ناجائز و گناہ ہے، البتہ اگرکوئی ایسا کر دے ، تو دیگر شرائط کی موجودگی ا س کی ملکیت باقی ن...

28
29

بروکر نے ڈیمانڈ سے زیادہ پر چیز بیچی تو اوپر والی رقم کا حقدار کون ہوگا؟

جواب: اپنا مال بروکر کو دیا اور کہا کہ اس کو اتنے درہم کے بدلے بیچ دو تو اگر بروکر نے اس کو اس رقم سے زیادہ میں بیچا تو اضافہ بھی اصل مالک کیلئے ہوگ...

29
30

اپنی پروڈکٹ پر دوسری کمپنی کا لیبل لگا کر بیچنا اور دکاندار کا اس سے خریدنا کیسا؟

جواب: اپنا مال ڈال کر بیچنا کمپنی کی حق تلفی اور اس کی ساخت کو نقصان پہنچانا ہے، جبکہ اسلام نے ہمیں کسی کی حق تلفی اور نقصان پہنچانے سے صاف منع فرما دیا ہے۔...

30